اسرائیلی فوجیوں کے چھاپے،25 فلسطینی گرفتار

 اسرائیل نے مقبوضہ مغربی علاقوں سے پچیس فلسطینی گرفتار کر لیے ۔  فلسطینی جمعیت برائے اسیران کے مطابق، اسرائیلی فوجیوں نے آج صبح مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں چھاپے مارے۔  ان چھاپوں کے دوران فوجیوں نے نابلس سے چودہ سمیت پچیس  فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ ان گرفتاریوں سے متعلق اسرائیلی حکام نے کسی قسم مزید پڑھیں

‘عمران خان پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو قبول ہے اور نا ہی امریکہ کو’

بائیڈن انتظامیہ اور امریکہ واضح طور پر عمران خان کو پسند نہیں کرتے۔ انہیں اندازہ ہے اس وقت پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے عمران خان اپنے ذاتی مفاد کے لئے اسے اور رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاکستان میں انسانی حقوق کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہو رہی۔ عمران خان اب مزید پڑھیں

ترکیہ: نعمان قورتلمش اسمبلی اسپیکر منتخب ہو گئے

ترکیہ کی حزب اقتدار  جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی  کے استنبول سے اسمبلی ممبر نعمان قورتلمش قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں کروائی گئی رائے شماری کے تیسرے راونڈ میں 321 ووٹ حاصل کر کے نعمان قورتلمش اسمبلی اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ اسپیکر منتخب ہونے پر صدر رجب طیب ایردوان مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ خبر ترک :  "ایردوان  کا پوتن اور زیلنسکی کو منہدم ہونے والے ڈیم کی تحقیقات کا مطالبہ” صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولادیمیر پوتن اور یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے الگ الگ فون پر بات چیت  کی مزید پڑھیں

افغانستان میں جنازے کے موقع پر دہماکہ

افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں 6 جون کو قتل ہونے والے صوبہ بدشاں کے نائب گورنر اور نائب گورنر مولوی نثار احمد احمدی کے جنازے میں دھماکہ ہوا ہے۔ بدخشاں گورنریٹ کے کلچر اور انفارمیشن ڈائریکٹر معزالدین احمدی نے بتایا کہ طالبان کی طرف سے مقرر کردہ صوبہ بغلان کے سابق پولیس چیف صفی اللہ مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ 15

اناطولیہ کے وسط میں ایک شاندار دریا بہتا ہے۔ یہ دریا قزل ارماک ہے، جو ندی کے بستر کے سرخ رنگ سے اپنا نام لیتا ہے۔ قزل ا رماک ان دریاوں میں سب سے طویل ہے جو ترکیہ سے نکلتے ہیں اور ان زمینوں سے سمندر میں بہتے ہیں۔ قزل ارماک بہت لمبا سفر طے کرتا ہے مزید پڑھیں

پاپائے روم کا ہرنیہ کا آپریشن،کئی روز اسپتال میں رہیں گے

کیتھولک چرچ کے سربراہ اور رومن کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی  پیشوا پوپ فرانسس طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل ہوئے جہاں ان کا ہرنیہ کا آپریشن کیا گیا۔ خبر کے مطابق، 86 سالہ پوپ کی جانب سے اس سلسلے میں کوئی پیشگی بیان جاری نہیں کیا گیا تھا کہ وہ  کس سرجری کے سلسلے میں مزید پڑھیں

ارشد شریف کی والدہ کی عمران خان کو بھی تفتیش میں شامل کرنے کی استدعا

کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، فیصل واوڈا، سلمان اقبال، مراد سعید اور صحافی عمران ریاض کو شامل تفتیش کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ نے ایڈووکیٹ شوکت عزیز صدیقی کے ذریعےدرخواست دائر کی۔ مزید پڑھیں

وائے ایم سی اے کی انتظامیہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: بشپ آف لاہور

‏ لاہور وائے ایم سی اے میں 179 فاؤنڈرز ڈے منایا گیا تقریب میں ادارہ کے اساتذہ طلبہ وطالبات اور دیگر مہمانوں نے بھر پور شرکت کی جبکہ اس پروگرام کے مہمان خصوصی بشپ آف لاہور ندیم کامران تھے۔ اس موقع پر اساتذہ کی جانب سے بریفنگ بھی دی گئی۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

سیاست چھوڑ کر برطانیہ جائیں ورنہ جیل، شاہ محمود نے عمران خان کو بتا دیا

جیل سے رہا ہوتے ہی وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے ملاقات کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام تھا جس میں سابق وزیر اعظم کو آپشنز دی گئیں جن کو قبول نہ کرنے کی صورت میں عمران خان کو طویل قید اور نااہلی سمیت دیگر سزاؤں کا سامنا کرنا پڑے مزید پڑھیں