‘طبقہ اشرافیہ کی حکومت بجٹ میں انقلابی تبدیلیاں نہیں لا سکتی’

بجٹ میں تمام اعداد و شمار اندازے کی بنیاد پر شامل کیے جاتے ہیں۔ ان کا انحصار اس بات پر ہے کہ اگلے سال معیشت 3.5 فیصد کی شرح نمو سے آگے بڑھے۔ معیشت زیادہ سے زیادہ 1 سے 2 فیصد کے حساب سے نمو پائے گی جس کا مطلب ہے خسارے میں مزید اضافہ مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک بات چیت

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے فون پر بات کی۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ دو طرفہ ملاقات میں مشترکہ مفادات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اور وزیر اعظم نے خطے کےممالک مزید پڑھیں

پانامہ پرچم بردار  کروز شپ "کراؤن آئرس" الانیا، انطالیہ پہنچ گیا

پانامہ پرچم بردار  کروز شپ "کراؤن آئرس” الانیا، انطالیہ پہنچ گیا ہے۔ اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ سے روانہ ہونے والے 207 میٹر ل طویل  بحری جہاز الانیہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔ اطلاع کے مطابق   کروز پر 1601 اسرائیلی مسافر اور 601 اہلکار سوار  ہیں ۔ کروز کے مسافروں نے   شہر کے مرکزی  علاقے   مزید پڑھیں

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں مایون آتش فشاں کے لاوہ اگلنے سے انخلاء شروع

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں مایون آتش فشاں کے پھٹنے کی صورت میں مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے کہا کہ خطرناک علاقے سے انخلاء جاری ہے اور انہوں نے بحران سے متاثرہ افراد کو مدد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ علاقے سے مزید پڑھیں

بائیڈن ۔ سوناک ملاقات،یوکرین کی مدد کا اعادہ

امریکی صدر جو بائیڈن اور برطانیہ کے وزیرِ اعظم رشی سونک نے  گزشتہ  روز دونوں ملکوں کے درمیان قریبی اقتصادی تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق کیا اور عہد کیا کہ صاف توانائی کی ترسیل اور اہم معدنیاتی سپلائی چین میں تیزی پیدا کی جائے گی۔ دونوں لیڈروں نے یو کرین کے عوام کے لیے اپنی مزید پڑھیں

سوڈان:فریقین کے درمیان 24 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق

 سوڈان میں فوج اور ریپیڈ فورس کے درمیان چوبیس گھٹوں کی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یہ جنگ بندی کل صبح  سے شروع ہو گی ۔ سعودی امور خارجہ کےمطابق، ان جھڑپوں کو روکنے کے لیے مذاکرات سعودی شہر جدہ  میں امریکہ اور سعودی حکام کی زیر نگرانی کیے گئے۔  سال 2019  میں  مزید پڑھیں

‘پاپولیرٹی’ کا واویلا کرنے والا آج خود تنہائی کا شکار ہے: سید حسن مرتضی

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ اس بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ ہم نے پارٹیاں بچانے کی بجائے معیشت بچانے کو ترجیح دی ہے۔ اتحادی حکومت ایک سال تک معیشت ٹھیک کرنےکی کوشش کرتی رہی ہے۔ سید مزید پڑھیں

پاکستان کی خواجہ سراء کمیونٹی موسمیاتی تباہی اور سماجی تنہائی دونوں سے لڑ رہی ہے

بنٹی کے لئے حالیہ موسم سرما مشکل ترین رہا ہے۔ بنٹی ایک ٹرانس جینڈر عورت ہیں یا خواجہ سراء ہیں (پاکستان میں ٹرانس افراد کو خواجہ سراء کہا جاتا ہے)۔  جب اگست 2022 میں شمالی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں ان کے گاؤں میں سیلاب آیا تو بنٹی کا گھر ڈوب مزید پڑھیں

وضاحت کردہ: موسمیاتی تبدیلی ہمالیہ میں برفانی تودوں کو کس طرح بدتربناتی ہے؟

حالیہ مہینوں میں، ہمالیہ میں خطرناک برفانی تودے گرنے کی متعدد رپورٹیں اخباروں کی سرخیاں بنیں۔ برف، منجمد پانی اور چٹانیں اچانک گرتی ہیں اور دامنِ کوہ سے گزرتے ہوئے اپنے راستے میں آنے والےانسانوں، جانوروں اور انفراسٹرکچر ( سڑکوں، پلوں اور نکاسئی آب کے نظام) کو دفن کر دیتی ہیں۔ گزشتہ دو سالوں میں مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن کی کنیڈا میں جنگلات میں لگی آگ پر تشویش

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ملک کی شمال مشرقی ریاستوں کے بھی  دھوئیں کی زد میں آنے پر   کینیڈا میں کئی دنوں سے جاری جنگلات میں لگنے والی آگ کے حوالے سے مقامی حکام سے رہنمائی حاصل کرنے  کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے تحریری بیان میں، بائیڈن نے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی طرف مزید پڑھیں