کویت نے کھیلوں اور ثقافتی و سماجی سرگرمیوں کے لئے مخصوص ویزے کا اجراء کر دیا

کویت نے کھیلوں اور ثقافتی و سماجی سرگرمیوں کے لئے ملک میں 3 مہینوں کی اقامتی اجازت کے حامل ویزہ سسٹم کا آغاز کر دیا ہے۔ کویت  کے روزنامہ القبس  کے مطابق حکومت نے ایک نئے ویزے کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ویزہ  کھیلوں اور ثقافتی و سماجی سرگرمیوں  کے زیرِ مقصد ملک میں آنے کے خواہش مزید پڑھیں

یوکرین: اودیسا پر حملہ، 3 افراد ہلاک 27 زخمی

یوکرین کے علاقے اودیسا پر روسی فوج کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے ہیں۔ یوکرین وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق روسی فوج نے کروز میزائلوں، اسکندر بیلسٹک میزائلوں اور ایران ساختہ ‘شاہد۔136/131 ‘ ڈرون طیاروں کے ساتھ خارکوف اور اودیسا کو ہدف بنایا ہے۔ یوکرین کے فضائی دفاعی سسٹموں مزید پڑھیں

کونگو کے شمالی صوبےکیوو میں باغیوں کے برچھیوں سے  حملے میں 12 افراد ہلاک

ڈیموکریٹک ریپبلک کونگو کے شمالی صوبےکیوو میں باغیوں کے برچھیوں سے  حملے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بوکوکوما کے صوبائی گاؤں میں، ڈیموکریٹک الائنس فورسز کے باغی گروپ کے ارکان نے دیہاتیوں پر برچھیوں سے دھاوا بول دیا۔ کئی ایک گھروں میں لوٹ مار ہونےو الے اس حملے میں مزید پڑھیں

صومالیہ، دہشت گرد تنظیم الشباب کے ایک ہوٹل پر حملے میں 9 افراد جان بحق

صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے ایک ہوٹل پر حملے میں 9 افراد جان بحق ہو گئے ۔ الشباب کے دہشت گردوں نے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل پر حملہ کیا۔ حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 10 شہری زخمی ہوئے۔ تصادم کے دوران تنظیم مزید پڑھیں

داعش کا نام نہاد موصل کا قاضی استنبول سے گرفتار

دہشت گرد تنظیم داعش کے نام نہاد موصل کے قاضی  جلال اسماعیل احمد احمد کو استنبول میں  پکڑا گیا ۔ استنبول کے چیف پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر کی جانب سے شروع کی گئی تحقیقات میں انسداد دہشت گردی شعبے نے کاروائیاں کرتے ہوئے  ،  داعش مسلح دہشت گرد تنظیم کے ساتھ روابط  اورتعلق ہونے والے  مزید پڑھیں

کولمبیا میں اللہ کی کرامت ، حادثے کے شکار طیارے پر سوار 4 بچے 40 دن بعد برآمد

کولمبیا میں کہ یکم مئی کو 7 افراد کے ساتھ لاپتہ ہونے والے چھوٹے طیارے  کہ جس کا ملبہ 17 مئی کو برآمد ہوا تھا پر سوار 4 بچوں کے  زندہ  بچ جانے کی  سرکاری طور پر تصدیق  کردی  گئی ہے کولمبیا کے صدر گستاو پیترو نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہےکہ مزید پڑھیں

یوکرینی فوج بہموت کی جانب پیش رفت کر رہی ہے، چیریواتی

یوکرین کی مسلح افواج کی مشرقی افواج کے ترجمان سرگئی چیریواتی نے بتایا کہ فوج نے بہموت کی سمت 1400 میٹر آگے  پیش قدمی کی ہے۔ چیریواتی نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں مشرقی محاذ کی صورتحال پر بیانات دیے۔ چیریواتی نے بتایا کہ "ہم گزشتہ روز فرنٹ لائن کے مختلف حصوں میں 1400 میٹر مزید پڑھیں

استحکام آگیا ہے، مزید معاشی تباہی رُک گئی ہے: اسحاق ڈار

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بجٹ کا استعمال اچھا ہوا تو 3.5 فیصد جی ڈی پی کا ہدف باآسانی حاصل ہوجائے گا، آئی ایم ایف نے بھی کہا ہے پاکستان کی جی ڈی پی ساڑھے تین فیصد رہے گی۔ استحکام آگیا ہے۔ مزید معاشی تباہی رُک گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ مزید پڑھیں

عمران خان کو فوج کی حمایت حاصل نہ ہونے سے مسئلہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا مسئلہ یہ نہیں تھا کہ فوج کا سیاست میں کوئی کردار ہے بلکہ ان کا مسئلہ یہ ہے کہ فوج ان کی حمایت کیوں نہیں کرتی۔ غیرملکی چینل الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

‘عمران خان پارٹی بچا سکتے ہیں اگر سیاست سے کنارہ کشی کر لیں’

پی ٹی آئی کے اندر شاہ محمود قریشی کا کیا مستقبل ہو گا ابھی وہ خود بھی اس سے متعلق یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔ عمران خان نے اپنا اتنا بڑا ووٹ بینک غیر ذمہ دارانہ سیاست کی نذر کر دیا۔ اس وقت پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اسے مزید پڑھیں