‘بجٹ سے واضح ہے حکومت انتخابات میں تاخیر نہیں چاہتی’

حکومت نے تقریباً نصف بجٹ نئے منصوبوں کے لئے مختص کیا ہے جو دانشمندانہ پالیسی نہیں ہے۔ عام طور پر حکومتیں اس مد میں 20 سے 30 فیصد بجٹ رکھتی ہیں۔ اسحاق ڈار کی ساری کوشش اس پر ہے کہ ملک کو آفیشلی ڈیفالٹ نہیں ہونے دینا۔ حکومت نے جس طرح کا بجٹ دیا ہے مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے پر

صدر رجب طیب ایردوان دوبارہ صدر  منتخب ہونے کے بعد اپنا پہلا غیر ملکی دورہ کرنے کے لیے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان کے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے کے دوران، دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تمام سمتوں میں اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کیا مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں یادگار اتاترک پر حاضری

صدر رجب طیب ایردوان نے  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں اپنے  سرکاری دورے   کے دوران اپنے  رابطوں کے دائرہ کار  میں  نکوسیا میں اتاترک یادگار کی زیارت کی اور  پھولوں کی چادر چڑھائی۔ صدر ایردوان   جو دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورےشمالی قبرصی ترک جمہوریہ  میں دارالحکومت نکوسیا  میں یادگار مزید پڑھیں

بیلجیئم: گرمی کی شدید لہر، پیلا الارم جاری کر دیا گیا

بیلجیئم شاہی محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ حبس اور بارانی آب و ہوا کی وجہ سے مشہور ملک  ‘بیلجیئم ‘ میں حالیہ ہفتوں میں درجہ حرارت میں شدید  اضافے اور خشک موسم کا سامنا ہے۔ گذشتہ ہفتے کے آخر میں دارالحکومت برسلز میں درجہ مزید پڑھیں

فرانس میں شدید بارشوں نے سیلاب پیدا کر دیا

فرانس کے دارالحکومت پیرس سے منسلک ال دی فرانس علاقے میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب پیدا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر شائع تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیرس میں گزشتہ روزآنے  والے طوفان اور بارش کے اثر سے گلیاں اور سڑکیں پ زیر آب آ گئی ہیں۔ اس کے علاوہ سیلاب کی مزید پڑھیں

پاپاو نیو گینی میں 17 طالبات کو رہا کر دیا گیا

پاپوا نیو گینی کے بوساوی نامی علاقے میں مسلح افراد نے اغوا برائے تاوان کے لیے یرغمال بنائی گئی سترہ طالبات  کو رہا کر دیا ہے۔  سدرن ہائِ لینڈز اور ہیلا نامی صوبوں کے علاقے بوساوی میں  مسلح افراد نے سترہ  طالبات کو رہا کر دیا ۔  بتایا گیا ہے کہ ان طالبات کو گزشتہ ہفتے  ایک مزید پڑھیں

سمندری طوفان بائپر جوائے: ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوج الرٹ، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کرگیا۔ حکومت سندھ نے طوفان کے پیش نظر حفاظتی اقدامات شروع کردیئے ہیں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوج کو بھی الرٹ کردیا گیا ہے۔ ٹھٹہ اور بدین کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، سٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان آج اپنی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ شرح سود21 فیصد برقرار رہے گی۔ سٹیٹ بینک کی مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس آج کراچی میں ہوا جس میں مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کیا گیا۔ مرکزی بینک کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق زری پالیسی مزید پڑھیں

مسابقتی توانائی ٹیرف کی اجازت نہ ملنے پر اپٹما کو بڑے پیمانے پر بندش کا خدشہ

چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (APTMA) نارتھ زون حامد زمان نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک بھر میں علاقائی طور پر مسابقتی توانائی ٹیرف (RCET) میں بجلی کے لیے 9 سینٹ/kWh اور گیس کے لیے $9/MMbtu برآمدی شعبے کے لیے اجازت نہیں دی جس کی وجہ سے ٹیکسٹائل ورکرز کی بڑے پیمانے مزید پڑھیں

بھارت میں 2143 مسلم ہندو جوڑوں کی شادیاں،نیا عالمی ریکارڈ

بھارت نے سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ،ریاست راجستھان کے ضلع باران میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب ہوئی جس میں 2 ہزار 143 پسماندہ جوڑوں کی شادی کرائی گئی۔ سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام مقامی ٹرسٹ مزید پڑھیں