ڈینور ہیٹ تاریخ میں پہلی بار NBA چیمپیئن بن گیا

میامی ہیٹ سے فائنل  سیریزکو ایک کے مقابلے میں چار سے جیتنے والے ڈینور نگٹس نے پہلی بار این بی اے چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔  این بی اے فائنل سیریز کے پانچویں میچ میں ڈینور نگٹس  کا مقابلہ میامی ہیٹ سے ہوا  جس کے پہلے ہاف میں میامی ہیٹ کو چوالیس کے مقابلے میں مزید پڑھیں

امریکہ: جنوبی کوریا اپنے خارجہ پالیسی فیصلے خود کرنے کا حقدارایک خودمختار ملک ہے

امریکہ وائٹ ہاوس  کی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک رابطہ افسر جان کربی نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا اپنے خارجہ پالیسی فیصلے خود کرنے کا حقدارایک خودمختار ملک ہے۔ کربی نے دارالحکومت واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران سیول کے لئے چین کے سفیر شِنگ ہیمنگ  کے بیان کا جائزہ لیا  جس میں انہوں مزید پڑھیں

مقبوضہ جمّوں و کشمیر میں 5،4 کی شدت سے زلزلہ

مقبوضہ جمّوں و کشمیر میں 5،4 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ انڈیا سسمولوجی  سینٹر کے مطابق زلزلہ جمّوں و کشمیر کے علاقے ڈوڈا میں آیا ہے۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دن ایک بج کر 33 منٹ پر آیا اور اس  کی زیرِ زمین گہرائی 6 کلو میٹر تھی۔ زلزلے مزید پڑھیں

یوگنڈا: 45 مسلمان نوجوانوں پر تشدد، 13 پولیس اہلکار معطل

یوگنڈا میں 45 مسلمان نوجوان پر تشدد کی وجہ سے 13 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس اہلکاروں کی معطلی کا فیصلہ، دارالحکومت کے جوار کے علاقے کاومپے  میں واقع اور مسلمان لیڈر شیخ محمد یونس کاموگا کے زیرِ انتظام خدمات دینے والے ری ہیبیلیٹیشن  مرکز میں، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا بیرون ملک ملازمت کیلئے نرسز کو جلد این او سی کے اجراء کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےبیرون ملک ملازمت کیلئے نرسز کو جلد این او سی کے اجراء کا حکم دے دیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت نرسنگ ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر جاوید اکرم، صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈاکٹر جمال ناصر، مزید پڑھیں

اگست تک سیف سٹی اتھارٹی کے 6 ہزار سے زائد کیمرے فعال ہو جائیں گے: ڈاکٹر عثمان انور

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ 14 اگست تک سیف سٹی اتھارٹی کے 06 ہزار 500 کیمرے مکمل فعال حالت میں ہوں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  کا نجی کمپنی ہواوے (Huawei) اور چینی کمپنی کے عہدیداران کے ساتھ اہم اجلاس ہوا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد پولیس نے سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں علی افضل ساہی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس کے لیے وہ عدالت میں پیش ہوئے تھے تاہم پیشی کے بعد انہیں  جوڈیشل کمپلکس کے باہر سے گرفتار مزید پڑھیں

فیکٹ چیک: عمران خان کو امریکی ڈیم کی تعمیر کا کریڈٹ دیا جارہا ہے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے باقی ماندہ رہنماوں کی جانب سے عوام میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی حمایت برقرار رکھنے کے لیے مہم چلائی جارہی ہے تاکہ کسی طرح 9 مئی کو ہونے والی تباہی کے نشانات کو مٹایا جاسکے تاہم ایسا لگتا ہے کہ اس مشن کے حصول کے مزید پڑھیں

ترکیہ۔ فن لینڈ۔ سویڈن اور نیٹو اجلاس انقرہ میں منعقد ہو رہا ہے

ترکیہ ۔ فن لینڈ۔ سویڈن  دائمی مشترکہ میکانزم کا چوتھا اجلاس ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہو گا۔ ترکیہ صدارتی محکمہ اطلاعات  کے جاری کردہ بیان کے مطابق سہ فریقی میمورینڈم کی رُو سے قائم شدہ’دائمی مشترکہ میکانزم’ کا چوتھا اجلاس صدارتی مشیر عاکف چاعتائی قلیچ کی میزبانی میں 14 جون 2023 کو صدارتی سوشل کمپلیکس مزید پڑھیں

ڈیجیٹل اسپیس خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری دنیا کو اقدامات اٹھانے ہوں گے، گوٹریس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ڈیجیٹلمیدان میں  نفرت اور جھوٹ کا پھیلاؤ سنگین عالمی نقصان کا باعث  بننے کی وضاحت کرتے ہوئے، حکومتوں، ٹیکنالوجی کمپنیوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے  لازمی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گوٹیرس نے اقوام متحدہ میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے بارے میں ایک پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں