یوکرین نے قصداً کاخوفکا بیراج کو تباہ کیا ہے: پوتین

روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ روس کو دشمن کے ایجنٹوں سے لڑنے اور اپنی سرزمین کے اندر حملوں کے خلاف اپنے دفاع کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے لیکن یوکرین کی مثال پر عمل کرنے اور مارشل لا کے نفاذ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ صدر پوتین نے بتایا کہ یوکرین مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے حامیوں کو فوجی تنصیبات پرحملوں کےلیے اکسایا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے حامیوں کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے اکسایا۔ 9 مئی کے حوالے سے ان کی تقریریں اور ٹوئٹس موجود ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جرمن نازی پارٹی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا انسانی امداد سے متعلق میانمار انتظامیہکے خلاف شدید ردِ عمل

اقوام متحدہ نے موچا  سائیکلون  کی زد میں آنے والے میانمار میں  انتظامیہ نے انسانی امداد کی آمد روک دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیومینٹیرین کوآرڈینیشن آفس (OCHA) کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سمندری طوفان موچا کے مغربی میانمار سے ٹکرانے کے ایک ماہ بعد، میانمار کی حکومت مزید پڑھیں

شمال مشرقی شام میں ہیلی کاپٹر گر گیا،22امریکی فوجی زخمی

شمال مشرقی شام میں  نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک ہیلی کاپٹر گرنے سے22 امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔ امریکی مرکزی کمان سینٹ کوم کے مطابق، دو روز قبل شمال مشرقی شام میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں 22 امریکی فوجی زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کروا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا سوڈان میں انسانی امداد کے اثاثوں کو نشانہ بنانے پر شدید ردِ عمل

اقوام متحدہ نے سوڈان میں انسانی امداد کے اثاثوں کو نشانہ بنائے جانے پر  اپنے  شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے معاون سکریٹری جنرل برائے انسانی امور اور ہنگامی امداد کوآرڈینیٹر مارٹن گریفتھس نے اس موضوع پر ایک بیان  دیتے ہوئے کہا ہے کہ  سوڈان میں انسانی امداد کے لیے استعمال ہونے مزید پڑھیں

چین میں ترکیہ کے نئے قونصلیٹ جنرل کا افتتاح

چین میں ترکیہ کا نیا قونصلیٹ جنرل  چین  کے  جنوب مغربی صوبہ سیچوان کے مرکزی شہر چنگدو میں  کھل گیا ہے۔ قونصلیٹ جنرل کے افتتاح کے موقع پر چانگڈو شنگری لا ہوٹل میں ترک اور چینی حکام  نے منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے   ترکیہ  کے سفیر اسماعیل  حقی مزید پڑھیں

یوکرین کو اس سال 13 ارب یورو کی مالی امداد درکار ہے: یورپی کمیشن

 یورپی یونین کمیشن نے بتایا ہے کہ  یوکرین کو اس سال  روس کے خلاف جنگ کے لیے تیرہ ارب یورو کی مالی امداد کی ضرورت ہے۔  یورپی کمیشن کے نائب صدر ولادیس دومبرووسکس نے اسٹراز برگ نے منعقدہ یورپی پارلیمانی اجلاس میں یوکرین  میں کاخووکا بیراج کی تباہی اور اس کے اثرات کے بارے میں ایک نشست سے مزید پڑھیں

بیرلوسکونی کی وفات ،صدر ایردوان کا تعزیتی پیغام

 صدر رجب طیب ایردوان نے  86 سالہ اطالوی سابق  وزیر اعظم  سیلوو بیرلوسکونی کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔  صدر ایردوان نے  سوشل میڈیا پر ترک اور اطالوی زبانوں میں اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مجھے اپنے دوست سیلویئو بیرلوسکونی کی وفات پر گہرا افسوس ہوا ہے۔ صدر نے  سابق اطالوی وزیراعظم کے ساتھ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا 970 فلسطینیوں کےزبردستی انخلاء پر اسرائیل کو انتباہ

اقوام متحدہ  نے اسرائیلی عدالتوں میں دائر مقدمات کی وجہ سے "مقبوضہ مشرقی القدس  میں 424 بچوں سمیت کم از کم 970 فلسطینیوں کو زبردستی انخلاء کا خطرہ ہ ہونے  سے خبردار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے بتایا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے رابطہ مزید پڑھیں

امریکہ میں مسلح حملہ،نو افراد زخمی

امریکی ریاست کولوراڈو میں  ہوئے مسلح حملے  کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہو گئے۔  بتایا گیا ہے کہ ڈینور شہر میں ہوئے حملے کے مرتکب کو گرفتار کر لیا گیا ہے، زخمیوں مین سے تین کی حالت نازک ہے۔