‘دسمبر تک پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر صفر ہو جائیں گے’

روس سے آنے والے تیل اور گیس میں کرپشن کی افواہیں پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا ہے جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔ قابل اعتبار اعداد و شمار کا تجزیہ کرنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جس راستے پر ہم چل رہے ہیں دسمبر تک ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر صفر ہو مزید پڑھیں

بھارت میں فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 110 تک جا پہنچی

بھارتی ریاست منی پور میں میتی کمیونٹی کو ’شیڈول ٹرائب‘ کیٹیگری میں شامل نہ کرنے کی بنیاد پر شروع ہونے والے پُر تشدد فسادات  میں جان سے ہلاکتوں کی  تعداد بڑھ کر 110 ہو گئی۔ ہندوستان ٹائمز اخبار کی خبر کے مطابق جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب مسلح افراد نے شام کے وقت اگیجنگ مزید پڑھیں

انقرہ میں ترکیہ، فنلینڈ، سویڈن اور نیٹو اجلاس

ترکیہ، فن لینڈ، سویڈن اور نیٹو کے وفود  پر مشتمل مستقل مشترکہ میکانزم کا چوتھا اجلاس دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہوا۔ صدر کے مشیر اعلیٰ  چاعتائے  عاکف  کی میزبانی میں صدارتی کمپلیکس میں ہونے والا اجلاس  تقریباً 3 گھنٹے تک جاری  رہا ۔ اجلاس میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل کےطور پر   کیبنٹ چیف سٹیان جینسن، مزید پڑھیں

صدر ایردوان کے شمالی قبرص اور آذربائیجان سے واپسی پر اہم بیانات

صدر رجب طیب ایردوان نے اس بات پر زور دیا کہ سویڈن، جو کہ نیٹو کا رکن بننا چاہتا ہے، اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ صدر ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  اور آذربائیجان کے دوروں سے واپسی پر طیارے پرصحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔ جناب ایردوان، "کیا ترکیہ نیٹو میں سویڈن کی رکنیت مزید پڑھیں

ڈونلد ٹرمپ نے خود پر لگے الزامات سے انکار کر دیا

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کی وفاقی عدالت میں فرد جرم عائد کئے جانے اور ان کے صحت جرم سے انکار کے بعد جانے کی اجازت مل گئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے خفیہ دستاویزات کے حوالے سے سازش کے درجنوں جرائم میں ملوث ہونے سے انکار کر دیا ہے،اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مزید پڑھیں

بپر جوئے سمندری طوفان ریاست گجرات کے قریب پہنچ گیا،سات افراد ہلاک

طاقتور سمندری طوفان بپر جوائے بھارتی ریاست گجرات کے ساحل کے قریب پہنچ گیا جب کہ تیز رفتار گرد آلود ہواؤں اور سمندری تھپیڑوں سے کم سے کم 7 افراد اپنی جانوں سے پہلے ہی ہاتھ دھو چکے ہیں۔ خبر کے مطابق، برق رفتار اور طاقتور سمندری طوفان بپرجوائے کے آج کسی وقت بھارت اور پاکستان مزید پڑھیں

چین کی امریکہ کو وارننگ: ہمارے بنیادی مفادات اور سلامتی کو نقصان پہنچانے سے پرہیز کیا جائے

چین کے وزیر خارجہ چِن گانگ نے اپنے امریکی ہم منصب  کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی اور انہیں متنبہ کیا ہے کہ رقابت کے نام پر چین کے بنیادی مفادات اور سلامتی کو نقصان پہنچانے سے پرہیز کیا جائے۔ چین قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق "دونوں ملکوں کے درمیان بلند ارتفاع والے غبارے کی مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن،41 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں تل رفعت اور منبج میں پی کےکے کے اکتالیس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔  ترک  امور دفاع کےمطابق، فوجی اڈوں پر حملوں میں مصروف پی کےکے سے انتقام لینا جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ترک فوج نے تل رفعت اور منبج کے علاقوں میں  اکتالیس دہشتگردوں کا صفایا کر دیا مزید پڑھیں

سوڈان میں ایک مختلف جہت میں ڈھلنے والے واقعات باعث تشویش ہیں، سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو سوڈان میں تنازعہ کی بڑھتی ہوئی "نسلی جہت” پر گہری تشویش کا اظہار ہے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان  کا کہنا ہے کہ گوٹیریس نے سوڈان میں فریقین سے ایک بار پھر "تنازعہ کے خاتمے کا مطالبہ” کیا ہے۔ ترجمان کے بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

ترک خفیہ سروس نے مطلوبہ دہشت گردعبدالقہارقاراس چی کو غیر فعال کردیا

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے نام نہاد  سرغنہ  عبدالقہارقاراس چی جس نے ازمیر کورٹ ہاؤس پر حملے جس میں 6 سال قبل پولیس اہلکار  فتح  ساکن  جان بحق  ہوگیا  تھا  کے  قتل میں  ملوث    کو غیر فعال  کردیا ہے ۔ سیکیورٹی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات مزید پڑھیں