بائڈن۔ اسٹالٹن برگ ملاقات، پوتن غلط فہمی کا شکار ہیں: بائڈن

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے وائٹ ہاوس میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ ملاقات اسٹالٹن برگ کے سرکاری دورہ امریکہ کے دوران  طے پائی ہے۔  مذاکرات میں بائڈن نے کہا ہے کہ "نیٹو اتحادیوں کے بارے میں روس کے صدر ولادی میر پوتن غلط فہمی کا شکار مزید پڑھیں

یوکرین: کاخوفکا بیراج کے زیرِ آب علاقے سے شہری انخلاء جاری

یوکرین میں کاخوفکا بیراج اور ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ ٹوٹنے کے بعد زیرِ آب علاقے کی آبادی اودیسا کی طرف منتقل کی جا رہی ہے۔ گذشتہ ہفتے کاخوفکا ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ  ٹوٹنے کی وجہ سے پانی میں ڈوبی 45 سے زائد رہائشی عمارتوں سے شہریوں کو نکالا جا رہا ہے۔ اس وقت تک 2 ہزار 700 سے زائد مزید پڑھیں

جاپان: 18 سالہ فوجی امیدوار کی فائرنگ، 2 فوجی افسران ہلاک ایک زخمی

جاپان میں برّی سیلف ڈیفنس فورسز کی شوٹنگ رینج میں ایک فوجی امیدوار کی، تربیتی رائفل  سے، فائرنگ  کے نتیجے میں  2 فوجی افسر ہلاک ہو گئے ہیں۔ کابینہ کے ہیڈ سیکرٹری ماتسونو ہیروکازو کے مطابق صوبہ گیفو میں برّی سیلف ڈیفنس فورسز کے ایک فوجی امیدوار نے اپنی تربیتی رائفل سے فائر کھول دیا۔ اصلی گولیوں سے جاری تربیت کے دوران فائرنگ مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس: عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا ناقابل سماعت قرار

سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، فیصل واوڈا، سلمان اقبال، مراد سعید اور صحافی عمران ریاض کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جن افراد کو شامل تفتیش کرنا ہے اس مزید پڑھیں

سابق انٹیلی جنس چیف فیض حمید کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، اسد طور کا دعویٰ

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کو مبینہ طور پر دو ہفتے قبل ہی نظر بند کر دیا گیا ہے اور 9 مئی کو پورے پاکستان میں ہونے والے تشدد اور آتش زنی کے واقعات میں مبینہ طور پر مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے ان سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ یہ دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

ریویو ایکٹ لاگو ہوا تو ازخود نوٹس والے سب کیسز دوبارہ کھل جائیں گے: جسٹس منیب اختر

سپریم کورٹ ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس اور پنجاب میں انتخابات  کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ ریویو ایکٹ لاگو ہوا تو آرٹیکل 184/3 کے تحت ازخود نوٹس والے سب کیسز دوبارہ کھل جائیں گے۔ چیف جسٹس کی مزید پڑھیں

میرے ساتھ یہ سلوک پی ٹی آئی میں ہونے کے باعث ہورہا ہے: پرویز الٰہی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ جس سیل میں مجھے رکھا گیا ہے اس میں ٹانگیں بھی سیدھی نہیں ہوتیں. ٹانگیں ٹیڑھی کر کے سیل میں رہنا پڑتا ہے۔ پی ٹی آئی میں ہونے کے باعث میرے ساتھ یہ سلوک ہورہا ہے۔ پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے ساتھ سمجھوتے فسخ کر دیئے

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے  روس اور یوکرین کے درمیان بحیرہ ازوف اور آبنائے کرچ  سمجھوتے کی منسوخی کا قانون منظور کر دیا ہے۔ صدر پوتن کا دستخط شدہ قانون، رشیہ آئینی اطلاعاتی سسٹم سے شائع کیا گیا ہے۔ قانون کے مطابق یوکرین کے ساتھ بحیرہ ازوف اور آبنائے کرچ کے استعمال میں تعاون مزید پڑھیں

دمشق کے فوجی ٹھکانوں پر اسرائیل کے فضائی حملے

اسرائیل نے  شام کے دارالحکومت دمشق کے بعض فوجی ٹھکانوں پر فضائِ حملے کیے ہیں۔  شامی خبر ایجنسی سانا نے  عسکری ذرائع کے حوالے سے خبر سی ہے کہ مقامی وقت کے مطابق، شب ایک بج کر پانچ منٹ  پر دمشق کے جنوب مغرب میں واقع بعض ٹھکانوں پر اسرائیل نے فضائی حملے کییے۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

یوکرین کے شہر اودیسا پر میزائل حملے، 3 افراد ہلاک 7 زخمی

یوکرین کے شہر اودیسا پر میزائل حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یوکرین جنوبی آپریشن کمانڈ آفس کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس نے بحیرہ اسود سے اودیسا پر 4  طویل مسافت کے اور نہایت حساس "کیلیبر” میزائل فائر کئے ہیں۔ میزائلوں میں سے2  کو یوکرین دفاعی سسٹموں کی طرف سے تباہ مزید پڑھیں