یورپی یونین پولیس فورس یوروپول کے مطابق علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK یورپ میں پروپیگنڈہ کے لئے فنڈ جمع کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ یورپول کی سالانہ رپورٹ ” یورپی یونین دہشت گردی صورتحال اور ٹرینڈ 2023″کے مطابق دہشت گرد تنظیم PKK یورپ میں اداراتی، بھرتی اور فنانس سرگرمیوں میں نہایت فعال ہے اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ کے مرکزی بین کی جانب سے شرح سود 25-5-5 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ
امریکہ کے مرکزی بینک (Fed) نے پالیسی کی شرح کو 25-5-5 فیصد کی شرح پر برقرا ر رکھا ہے۔ فید بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی (ایف او ایم مزید پڑھیں
شمالی شام میں آپریشن،16 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں تل رفعت اور منبج کے علاقوں میں پی کےکے کے سولہ دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوجی دہشتگردوں کے خلاف سیسہ پلاءی دیوار بننا جاری رکھے ہوئےہیں، حال ہی میں تل رفعت اور منبج میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے علاوہ سولہ دہشتگردوں کا بھی صفایا مزید پڑھیں
روس کے خلاف امریکہ نے مشرق وسطی میں جنگی طیارے روانہ کر دیئے
امریکہ کی مرکزی کمان سینٹ کام نے گزشتہ روز کہا ہے کہ خطے میں روسی طیاروں کے بڑھتے ہوئے غیرمحفوظ اور غیر پیشہ ورانہ رَوَیّے کی وجہ سے امریکی فوج نے لینگلے ایئر فورس بیس سے مشرقِ وسطی میں ایف 22 ریپٹرز طیارے بھیجے ہیں۔ سینٹ کام نے ایک بیان میں کہا کہ لینگلے ایئر فورس بیس سے تعلق مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب
پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہو گئے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق انہوں نے 173 ووٹ حاصل کئے۔ تاہم نتائج کا حتمی اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔ کراچی کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم کوپولنگ سٹیشن قرار دیا گیا جہاں تقریباً 33 منتخب افراد موجود تھے جب کہ 32 کے قریب مزید پڑھیں
جلد بازی میں کی گئی حکومت کی قانون سازی کے طریقہ کار سے اتفاق نہیں: چیف جسٹس
سپریم کورٹ ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس اور پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عدالتی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کو جلد بازی قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آئینی ترمیم کے ذریعے اپیل کا حق مزید پڑھیں
آذربائیجان کےساتھ تمام شعبوں کو ٹھوس روابط میں تبدیل کرنا ہمارا ہدف ہے: شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آذربائیجان کے ساتھ دوطرفہ سیاسی تعلقات کو تجارت اور سرمایہ کاری کے ٹھوس روابط میں تبدیل کرنا ہمارا ہدف ہے، ترجیحی تجارت کے معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے ، توانائی، بینکاری، مالیاتی خدمات اور آئی ٹی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے آذربائیجان کی قیادت مزید پڑھیں
ہم نہ تو ترکیہ کے حقوق غصب ہونے دیں گے اورنہ ہی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نہ تو ترکیہ کے حقوق غصب کرنے کی اجازت دیں گے اور نہ ہی قبرصی ترکیہ جمہوریہ کے۔ صدر ایردوان نے صدارتی سوشل کمپلیکس میں کابینہ اجلاس کے بعد قوم سے خطاب میں اپنے دورہ قبرصی ترک جمہوریہ اور دورہ آذربائیجان کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں
کورونا کے لیے مختص کردہ فنڈ میں اربوں ڈالر کی خردبرد کا انکشاف
امریکہ میں کورونا وبا کے لیے مختص فنڈز میں 280 ارب ڈالرز کے خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق ،کورونا وبا کے دوران دی جانے والی خطیر امداد کی اس بڑی لوٹ مار میں صرف جرائم پیشہ افراد اور گروہ ہی ملوث نہیں تھے بلکہ انفرادی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار اور پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کے نمائندے نے کہا کہ بجٹ کے مسودے نے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں