آسٹریلیا نے روس کی طرف سے نئے سفارتخانے کی تعمیر کا راستہ روکنے کیلئے نیا قانون منظور کرلیا۔ روس کے پاس کینبرا میں آسٹریلوی پارلیمان سے صرف 400 میٹر دور ایک زمین لیز پر ہے جہاں وہ نیا سفارتخانہ تعمیر کر رہا تھا۔ حکومت نے عدالت سے رجوع کرکے روسی سفارتخانے کا تعمیراتی کام رکوانے کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘بلدیاتی انتخاب کا بائیکاٹ کر کے MQM نے خود کو سیاست سے باہر کر لیا’
ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان غلط فیصلہ ہے۔ ایم کیو ایم لیڈرشپ میں وژن کا فقدان ہے۔ ایم کیو ایم چار سال کیلئے گراؤنڈ سے آؤٹ ہو گئی ہے اور اپنے انتخابی حلقے بھی کھو بیٹھے گی۔ یہ کہنا ہے رہنما ایم کیو ایم رضا ہارون مزید پڑھیں
امریکی فوجی نے داعش کی مدد کا اعتراف کر لیا
ایک امریکی فوجی نے مشرق وسطی میں امریکی فوجیوں پر حملے کرنے والی داعش کی مدد کا اعتراف کرلیا ہے۔ ریاست اوہایئو کے بائیس سالہ کول بریجس نامی فوجی کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا ۔ بریجس نے خود پر لگے الزامات قبول کر لیئے ہیں۔ امریکی امور انصاف کے مطابق، بریجس نے مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا آذربائیجان کے یومِ آزادی پر صدر الہام علی ایف کو مبارکباد کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے 15 جون کو آذربائیجان کا قومی یوم آزادی کے تہوار کے موقع پر مبارکباد کا پیغام روانہ کیا ہے۔ صدرایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں 15 جون، آذربائیجان کے قومی یوم آزادی، ہمارے بھائی، ہمارے پیارے دوست، ہمارے دیرینہ ساتھی مزید پڑھیں
سویڈن کی رکنیت ممکن ہے لیکن میں اس کی کوئی ضمانت نہیں دے سکتا: اسٹالٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ سویڈن کی نیٹو رکنیت 11 تا 12 جولائی کے نیٹو سربراہی اجلاس تک ممکن ہے لیکن ہم اس کی کوئی ضمانت نہیں دے سکتے۔ اسٹالٹن برگ نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ نیٹو وزراء دفاع اجلاس سے قبل اخباری مزید پڑھیں
جرمنی، اسرائیل سے "ایرو 3" خرید رہا ہے
جرمنی ،اسرائیل سے "ایرو 3” فضائی و میزائل دفاعی سسٹم خرید رہا ہے۔ اسرائیل وزارت دفاع نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ جرمن وزارت دفاع، وفاقی اسمبلی بجٹ اور دفاعی کمیٹی نے اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ پیداوار "ایرو 3” فضائی و میزائل ڈیفنس سسٹم کی خرید کے لئے ضروری اقدامات شروع مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا نیا بیلسٹک میزائل تجربہ
شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی جانب سے میلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریائی فوج کےمطابق، یہ تجربہ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے کیا گیا جس کی تصدیق جاپانی کوسٹ گارڈز نے بھی کی ہے۔ جاپانی امور دفاع نے اس تجربے سے متعلق ایک اجلاس طلب کیا جس میں بتایا مزید پڑھیں
جیوپولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، اسحاق ڈار کا آئی ایم ایف کے اعتراضات پر ردعمل
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے آئندہ بجٹ پر اعتراضات پر ردعمل سامنے آگیا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ جیوپولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے۔ آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان کو کچھ نہیں ہوگا۔ ہم نے جن شعبوں کو سہولیات دیں مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا بڑا اعتراض ٹیکس ایمنسٹی پر ہے: حفیظ پاشا
ماہر معاشی امور اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ملکی ضرورت سے 16 ارب ڈالر کم ہیں۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ملٹی لیٹرل قرض ہے۔ دوست ممالک کی جانب سے بڑے زرمبادلہ ڈیپازٹ کے بغیر پاکستان کا مسئلہ حل نہیں ہوپائے گا۔ آئی ایم مزید پڑھیں
ہمارا ملک پی کےکے کی آماج گاہ نہیں ہے: اسٹین اسٹروم
سویڈن کی نیٹو میں رکنیت سے متعلق امور کے مذکرات کار آسکر اسٹین اسٹروم نے کہا ہے کہ ان کا ملک پی کےکے کی آماج گاہ نہیں ہے ،سویڈن عام جرائم ور دہشتگردی سے متعلقہ جرائم کے درمیان امتیاز رکھتا ہے۔ انقرہ میں ترکیہ،فن لینڈ،سویڈن اور نیٹو کے درمیان مشترکہ ڈھانچے پر مبنی چوتھے اجلاس کے لیے موجود مزید پڑھیں