پاکستان مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل نے وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ 4 سال کیلئے پارٹی کا بلامقابلہ صدر اور مریم نواز شریف کو چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر منتخب کر لیا۔ صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناء اللہ، صدر سندھ شاہ محمد شاہ، صدر خیبرپختونخوا امیر مقام سمیت مسلم لیگ ن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیر قومی دفاع یشارا گیولر کی بلجئیم میں مصروفیات جاری
وزیر قومی دفاع یشارا گیولر نے فرانسیسی وزیر دفاع سیباسٹین لیکورنو سے ملاقات کی ہے۔ یشارا گیولر ، نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے دوران بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں اپنی دو طرفہ ملاقاتیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس تناظر میں یشارا گیولر نے فرانسیسی وزیر دفاع لیکورنو مزید پڑھیں
نائجیریا میں مسلح جھتے کے خلاف آپریشن میں 42 کارندے ہلاک
شمالی نائیجیریا میں سیکیورٹی فورسز کے زیر اہتمام آپریشنز میں 2 ہفتوں میں مسلح گروہ کے 42 ارکان کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ نائیجیریا کی وزارت دفاع میں میڈیا آپریشنز کے ڈائریکٹر موسیٰ دانمدامی نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 2 ہفتوں میں ملک کے شمالی علاقے کی مختلف ریاستوں میں مسلح مزید پڑھیں
یونان، غیر قانونی مہاجرین کی بوٹ کے المیہ کے حوالے سے امدادی کاروائیاں جاری
یونان کے پیلوپونیس جزیرہ نما کے کھلے سمندر میں اب تک 79 افراد کی ہلاکت کا تعین ہونے والے مہاجرین کے المیہ کے حوالے سے 9 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یونانی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کارپوریشن ERT نے اطلاع دی ہے کہ کہ حراست میں لیے گئے نو افراد مصری مزید پڑھیں
امریکہ نے 'یو ایس ایس مشی گن' جنوبی کوریا میں متعین کر دی
امریکہ نے دنیا کی بڑی ترین آبدوزوں میں سے ایک ‘یو ایس ایس مشی گن’ کو جنوبی کوریا میں متعین کر دیا ہے۔ اطلاع کے مطابق شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے سے ایک دن بعد امریکہ کی کروز بیلسٹک میزائل والی آبدوز ‘یو ایس ایس مشی گن’ جنوبی کوریا کی بوسان بندرگاہ پہنچ گئی مزید پڑھیں
لیہ اراضی کیس :’غیر قانونی کام کے لئے بنی گالا سے کال آئی تھی’
لیہ اراضی کیس میں اہم پیشرفت سابق وزیراعظم عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ دوران تقتیش نائب تحصیلدار نے چیئرمین پی ٹی آئی کی کرپشن میں ملوث ہو نے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق اینٹی کرپشن کے پاس عمران خان فیملی کے کرپشن میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن حکام کا حماد اظہر پر صنعتی یونٹ کی غیر قانونی تعمیر کا الزام
پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کے خلاف ضلع فیروز والا میں باقاعدہ طریقہ کار کی پیروی کیے بغیر غیرقانونی طور پر صنعتی یونٹ تعمیر کرنے پر ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ باوثوق ذرائع نے دی فرائیڈے ٹائمز کو تصدیق مزید پڑھیں
انٹرا پارٹی انتخابات: مسلم لیگ ن کے اہم عہدوں کا فیصلہ آج ہوگا
پاکستان مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد آج ہوگا۔ نواز شریف بدستور پارٹی قائد کے عہدے پر فائض رہیں گے۔ ن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس آج ڈھائی بجے ن لیگ سیکرٹریٹ اسلام آباد چک شہزاد میں ہوگا جس میں پارٹی کے صدر سمیت مرکزی عہدیداران کا انتخاب عمل میں مزید پڑھیں
نوازشریف اور جہانگیر ترین کیلئے خوشخبری، سینیٹ نے نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کا بل منظور کر لیا
سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی زیادہ سے زیادہ مدت پانچ سال مقرر کر دی گئی۔ بل میں انتخابات کی تاریخ کا اختیار الیکشن کمیشن کو دے دیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ایوان بالا مزید پڑھیں
ترکیہ: خاقان فیدان کو فرانسیسی، اسرائیلی اور البانوی ہم منصبوں کی طرف سے مبارکباد
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے اپنی کابینہ کے لئے منتخب کردہ نئے وزیر خارجہ خاقان فیدان کے لئے غیر ملکی ہم منصبوں کی طرف سے تہنیتی پیغاما ت کا سلسلہ جاری ہے۔ فرانس کی وزیر خارجہ ‘کیتھرین کولونا’، اسرائیل کے وزیر خارجہ’ ایلی کوہن’ اور البانیہ کی یورپ کے لئے وزیر اور وزیر خارجہ ‘اولتا مزید پڑھیں