ترک وزیر خارجہ کی ٹیلی فون ڈپلومیسی

وزیر خارجہ حقان فیدان نے پاناما کی وزیر خارجہ جانینا تاوانے اور کوستا ریکا کے خارجہ و اعتقاد امور کے وزیر آرنولدو اندرے سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ان کے ہم منصبوں نے وزیر فیدان کو  ان کے  نئے عہدے کی تقرری پر مبارکباد پیش مزید پڑھیں

کسی کی ٹانگیں نہیں کھینچتے صرف سچ بولتے ہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا ردعمل سامنے آگیا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وہ کسی کی ٹانگیں کھینچنے کا کام نہیں کرتے بلکہ سچ اور صرف سچ بولتے ہیں۔ ان کا اشارہ وزیراعظم کے اس بیان کی طرف تھا جس میں انہوں نے کہا تھا جو لوگ اسحاق مزید پڑھیں

کینیڈا میں ٹرک اور ویگن تصادم میں 15 مسافر ہلاک

کینیڈا کے صوبے مینیٹوبا میں ٹریفک حادثے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ کینیڈا کے نشریاتی ادارے سی ٹی وی نیوز کے مطابق مینی ٹوبا کے علاقے کاربیری سے گزرنے والی شاہراہ پر ایک ٹرک اور ایک وین کا  تصادم ہوا۔ حادثے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ جائے وقوعہ پر مزید پڑھیں

ترکیہ  الیکٹرانک ووٹنگ  سسٹم  اپنانے کی تیاریوں میں مصروف

ترکیہ  الیکٹرانک ووٹنگ  سسٹم  اپنانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔  امریکہ، سوئٹزرلینڈ، ایسٹونیا اور برازیل جیسے بہت سے ممالک میں استعمال ہونے والے نظام کے بارے میں بات کرتے ہوئے، سپریم الیکشن کمیشن  (YSK) کے چیئرمین احمد یینر نے کہا کہ ترکیہ کے لیے اس نظام کو تبدیل کرنا ضروری ہے اور کہا ہے کہ مزید پڑھیں

نیویارک میں واقع ترکش ہاوس ترکیہ اور کولمبیا ثقافتی شو

امریکہ  کے شہر نیویارک میں واقع ترکش ہاوس  نے ترکیہ اور کولمبیا کے درمیان سیاحت، ثقافت اور آرٹ ایونٹ کی میزبانی کی ہے۔ نیویارک میں ترکیہ کے قونصلیٹ جنرل کی میزبانی اور کولمبیا کے ساتھ مشترکہ طور پر منعقد ہونے والے اس پروگرام میں دونوں ممالک کے سفری مقامات، ثقافت اور فن کے شعبوں کا مزید پڑھیں

امریکہ کے صدر بائیڈن کے سوشل میڈیا پر چرچے

امریکہ کے صدر بائیڈن کے بحر الکاہل سے بحر ہند تک ریل روڈ بنانے کے اپنے منصوبے کا اعلان کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرچکے ہیں۔ بائیڈن نے کہا، "ہمارے پاس بحرالکاہل سے بحر ہند کے اس پار ایک ریلوے بنانے کا منصوبہ ہے۔ ہمارے پاس انگولا میں دنیا کے سب سے مزید پڑھیں

وانی قوئے مسجد کو دوبارہ کھولنے کی تقریب مییں صدر ایردوان کی شرکت

وانی قوئے کے نام سے مشہور وانی محمد آفندی مسجد، جسے وانی محمد آفندی نے 1665 میں تعمیر کیا تھا کو  منعقد ہونے والی تقریب میں   صدر رجب طیب ایردوان کی  جانب سے اسے دوبارہ عبادت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ استنبول میں مسجد کی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں صدر ایردوان نے مزید پڑھیں

فیضی گیلانی ویلفیئر ایکٹیویٹیزایسوسی ایشن کی جانب سےترکیہ زلزلہ متاثرین کو5ملین ڈالرسے زاہد کی امداد

فیضی گیلانی ویلفیئر ایکٹیویٹیز ایسوسی ایشن ایک بین الاقوامی این جی او ہے، جس کا مخفف ایف جی آر ایف ہے، یہ دراصل دعوت اسلامی کے نام سے مشہور مادر تنظیم کا ایک فلاحی ڈویژن ہے۔ ترکیہ میں 6 فروری  صبح چار بج کر  17 منٹ پر  7٫8 کی شدت کے زلزلے   سے ترکیہ کی مزید پڑھیں

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے چھ دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے چھ دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد جہاں  بھی موجود ہوں گے ان کو نشانہ بنایا جائے گا۔  شمالی عراق میں  حقورق  اور میتینا کے علاقوں میں مزید پڑھیں

ہماری دنیا سرعت سے تباہیوں کی جانب بڑھ رہی ہے، انتونیو گوٹریس

  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کا کہنا ہے کہ”ہم اب و ہوا کے معاملے میں سرعت سے اور کھلی آنکھوں کے ساتھ تباہیوں کی جانب بڑھ رہے ہیں۔  اب بیداری اور کاروائی کرنے کا وقت ہے۔” معروف ماحولیاتی این جی اوز سے ملاقات کے بعد، گوٹیرس نے نیویارک، امریکہ میں اقوام متحدہ مزید پڑھیں