امریکی وزیر خارجہ چین پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن چین کے دورے پر آج بیجنگ پہنچے ہیں جو کہ  کسی اعلیٰ ترین امریکی عہدے دار کا پانچ سال میں چین کا یہ پہلا دورہ ہے۔ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب حریف عالمی طاقتیں امریکہ اور چین کشیدگی میں اضافے کے بعد سفارتی درجہ حرارت کو کم کرنے مزید پڑھیں

بھارت میں شدید گرمی اور لو،98 افراد ہلاک

بھارت کی شمالی ریاستیں اتر پردیش اور بہار میں شدید گرمی کے سبب تین دن کے دوران کم از کم 98 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف مغربی ریاست گجرات میں آنے والے بپر جائے طوفان کے بعد معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں جب کہ 15 سو سے زائد گاؤں اب بھی بجلی مزید پڑھیں

"یوم والد" صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوا ن نے یوم والد ( فادر ڈے) کی مبارک باد دی ہے۔  صدر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنی  تمام عمر اہل خانہ اور بچوں کی پرورش  کے لیے وقف  کرنے والے تمام والد حضرات کو اس دن کی مبارک باد قبول ہو ،میں تمام شہداوں سمیت  انتقال کرنے والے والدوں مزید پڑھیں

افریقی رہنماوں کی روسی صدر سے ملاقات،یوکرین۔روس جنگ پر تبادلہ خیال

 روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ میں  صدر ولادیمیر پوٹن سے جنوبی افریقہ کے صدر سرل رامافوسا نے ملاقات کی۔ ملاقات میں جنوبی افرقیی صدر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں یوکرین روس جنگ ختم ہوجائے، مسائل مل بیٹھ کر حل ہوسکتے ہیں۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ہفتے کو افریقی ممالک کے رہنماؤں کے ایک مزید پڑھیں

یمن سے 7 سال بعد پہلی پرواز جدہ پہنچ گئی

یمن کے دارالحکومت صنعا سے اتوار کو پہلی پرواز 200 سے زیادہ عازمین حج کو لے کر سعودی عرب پہنچ گئی۔ یمن ایئر ویز کے طیارے میں 270 افراد سوار تھے ۔ طیارہ ہفتہ کو صنعا ہوائی اڈے سے جدہ کے شاہ عبدالعزیزبین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا، اس پرواز کا اعلان یمنی وزیر اطلاعات معمر العریانی نے 15 مزید پڑھیں

بھارت میں شدید گرمی،ہلاک شدگان کی تعداد 46 ہو گئی

بھارتی ریاست اترپردیش میں رواں موسمِ گرما کے بد ترین لو سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 46 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں ہیٹ ویو سے عوام کی حالت غیر ہوگئی۔ اس پر طویل لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، باہر شدید گرمی اور دھوپ کی تمازت اور گھر میں بجلی مزید پڑھیں

برازیل میں سمندری طوفان،11 افراد ہلاک

جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سُل میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی جس میں 11 افراد ہلاک اور 20 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ریاستی حکومت نے ایک پریس بیان میں کہا کہ طوفان کی وجہ سے شدید بارش ہوئی۔ ہیلی کاپٹر سیلاب زدہ علاقوں میں 20 لوگوں کی تلاش میں پرواز کر رہے ہیں مزید پڑھیں

میکسیکو:باکسنگ پریکٹس میں ہزاروں افراد کی شرکت،ایک نیا ریکارڈ قائم

میکسیکو میں باکسنگ  پریکٹس میں شمولیت گینیز ک آف ورلڈ ریکارڈ میں داخل ہو گئی۔  میکسیکو سٹی میں ہزاروں افراد نے ریکارڈ بنانے کے لیے باکسنگ پریکٹس میں حصہ لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ زوکالو میدان میں تیس ہزار افراد نے شرکت کی ۔  اس طرح سے گزشتہ سال 14299 افراد کی شمولیت کا ریکارڈ مزید پڑھیں

ایردوان۔وان ڈرلین رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

 صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈر لین سے ٹیلیفون پر  رابطہ کیا ۔  صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں ترکیہ۔یورپی یونین تعلقات پر غور کیا گیا جبکہ وان ڈر لین نےایردوان  کو دوبارہ سے صدر بننے پر مبارک باد پیش کی ۔ اس موقع مزید پڑھیں

سوڈان:فریقین کے درمیان 3 روز کی جنگ بندی پر اتفاق

ایک مشترکہ سعودی- امریکی بیان میں  گزشتہ شام اعلان کیا گیا کہ سوڈان میں تنازع کے دونوں فریقوں نے مقامی وقت کے مطابق آج صبح 6 بجے سے شروع ہوکر 72 گھنٹے کی نئی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ دونوں فریقوں نے اتفاق کیا کہ جنگ بندی کی مدت کے مزید پڑھیں