امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان ایک ‘نجی شہری’ ہیں اور نجی شہریوں کے بارے میں امریکی حکومت کوئی موقف نہیں رکھتی۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نیوز بریفنگ کے دوران یہ ریمارکس دیے۔ صحافیوں کی جانب سے نے ترجمان میتھیو ملر سے سوال کیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ڈی آئی خان پولیس کا پی ٹی ایم رہنما عالم زیب محسود خان اور بھانجے پر منشیات فروشی کا جھوٹا مقدمہ
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) ڈی آئی خان کے رہنما اور لاپتہ مظلوموں کی آواز عالم زیب محسود خان اور ان کے نوعمر بھانجے محمد سجاد کو ڈی آئی خان پولیس کی جانب سے 1030 گرام چرس رکھنےاوربیچنے کے بالکل جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیا دور کو حاصل ہونے والی مزید پڑھیں
بھارت، تین جون کے ٹرین حادثے سے اموات کی تعداد 290 ہو گئی
بھارتی صوبے اوریشہ میں تین جون کو پیش آنے والے ٹرین حادثے میں اموات کی تعداد 290 تک جا پہنچی۔ ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق صوبے کے ضلع بالا سور میں بہا نگا بازار ٹرین اسٹیشن کے جوار میں 2 مسافر ٹرینوں اور ایک مال گاڑی کے تصادم میں زخمی ہونے والے مزید 2 مزید پڑھیں
برطانیہ میں اجرتوں میں منصفانہ اضافے کے حق میں معالجین کے مظاہرے
برطانیہ میں اجرت میں اضافے کے تنازعہ اور حکومت کے ساتھ کام کے حالات پر احتجاج کرنے والے جنرل پریکٹیشنرز نے پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ اس سال تیسری بار ہڑتال کرنے والے ہزاروں جنرل پریکٹیشنرز نے پارلیمنٹ سکوائر میں منعقدہ ایک جلسےمیں اپنے مطالبات کا اظہار کیا۔ ڈاکٹروں نے وزیراعظم آفس نمبر 10 واقع مزید پڑھیں
ہتھیاروں کے تشدد کی روک تھام کے لیے اسلحہ انڈسڑی کو ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہیے، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہتھیاروں کے تشدد کی روک تھام کے لیے اسلحہ انڈسڑی کو ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہیے، "ہم اس صنعت کو شکست دیں گے۔” بائیڈن نے کنیکٹی کٹ میں ہارٹ فورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ’ زیادہ محفوظ معاشرہ’ قومی سمٹ سے خطاب کیا۔ یہ بتاتے ہوئے کہ انہوں نے پہلی مزید پڑھیں
یوکرین کو ایف۔16 طیاروں کی ترسیل کا انحصار پائلٹوں کی تربیت اور دیگر عوامل پر ہے، نیٹو
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کو کب یوکرین پہنچائے جانے کا دارومدار پائلٹوں کی تربیت میں کتنا وقت لگنے اور اتحادی ممالک کی جانب سے یوکرین کی ضروریات کا جائزہ لینے پر ہے۔ اسٹولٹن برگ نے نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے اختتام پر ایک مزید پڑھیں
یورپی چمپین شپ کے کوالیفاءنگ مرحلے میں ترکیہ نے لاٹویا کو شکست دے دی
یو ای ایف اے 2024 یورپی چمپین شپ کے کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں ڈی گروپ میں ترکیہ نے لاٹویا کو 2 کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دے دی۔ ترکیہ اس فتح کے ساتھ 6 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں سرِ فہرست آ گیا ہے۔ گروپ میں ایک میچ کم کھیلنے کے ساتھ مزید پڑھیں
پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے: سٹیٹ بینک
ہمسایہ ملک چین نے ایک بار پھر دوستی کا حق ادا کردیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک نے رقم وصولی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
روسی تیل خریدنے کا فائدہ ہے، کوئی نقصان نہیں: مصدق ملک
وفاقی وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں۔ ہم نے جو روسی تیل خریدنے سے متعلق کمرشل ڈیل کی ہے اس میں ملک کو فائدہ ہے۔ ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں مزید پڑھیں
حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان معاہدہ کامیاب، پاکستان بچاؤ مارچ ختم
حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات طے پاگئے جس کے بعد ٹی ایل پی نے پاکستان بچاؤ مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا جبکہ مطالبات پر حکومت کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ٹی ایل پی رہنما شفیق امینی ے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں