یونان میں کشتی حادثہ: حکومت کا 78 لاشوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں لقمہ اجل بننے والے پاکستانیوں کی شناخت کے لیے حکومت نے 78 برآمد شدہ لاشوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ یونان کے علاقے پیلوپونیس کے قریب تارکین وطن سے بھری کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں زندہ بچ جانے مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ علی وزیر کو کن دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے علی مزید پڑھیں

کشتی ڈوبنے سے قبل کم از کم سات گھنٹے تک ایک جگہ کھڑی رہی: رپورٹ

یونان کے ساحلی علاقے پیلوپونیس کے قریب ڈوبنے والی گنجائش سے زیادہ مسافروں سے بھری کشتی سمندر میں ڈوبنے سے قبل کم از کم سات گھنٹے تک حرکت کرنے کے بجائے ایک ہی جگہ پر کھڑی رہی تھی۔ بی بی سی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق یونان میں تارکین وطن کی کشتی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا سخت نوٹس

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کیلئے چار رُکنی اعلی سطح کمیٹی تشکیل دے دی ہے، وزیر اعظم نے کل پیر کو یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے ، یوم سوگ کے موقع پر قومی پرچم مزید پڑھیں

بات چیت کو فروغ دیا جائے گا:چین و امریکہ کا اتفاق

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ چین کے موقع پرہم منصب چن گانگ کے ہمراہ دونوں ممالک کے تعلقات معمول پر لانے کے لیےبات چیت کو فروغ دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ چینی امور خارجہ کے مطابق، انٹونی بلنکن گزشتہ 5  سالوں میں چین کا دورہ کرنے والے پہلے اعلیٰ امریکی سفارت کار ہیں، انہوں نے اس موقع پر مزید پڑھیں

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کے خلاف حکمِ امتناع میں توسیع کر دی اور عدالت نے اٹارنی جنرل کو 4 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے نجم الثاقب مزید پڑھیں

سویٹزرلینڈ میں گرم ہوا کے غبارے میں آگ لگ گئی،7 افراد زخمی

شمالی سوئٹزرلینڈ میں پرواز کے بعد گرم ہوا کے غبارے میں آگ لگ گئی اور سات افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب غبارے نے مقامی وقت کے مطابق صبح 6:00 بجے میٹن بوڈن سے اڑان بھری۔ اگ لگنے سے غبارہ کم اونچائی سے واپس مزید پڑھیں

فرانس میں سبک رفتار ٹرین کی پٹری بچھانے کا منصوبہ احتجاج کی نذر ہوگیا

فرانس میں ہزاروں افراد تیز رفتار ریلوے پٹری کے خلاف سراپا احتجاج ہیں جبکہ پولیس مظاہرین کومنتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کر رہی ہے، جھڑپوں میں شدت پر پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ فرانسیسی میڈیا  کے مطابق، احتجاجی مظاہرے میں شہریوں اور مختلف تنظیموں کے 5 ہزار افراد شریک ہوئے، مزید پڑھیں

پاکستان: بیپر جوئے طوفان سے 2 افراد ہلاک،زرعی اراضی زیرآب

 پاکستان میں بیپر جوئے سمندری طوفان کی وجہ سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ زرعی اراضی اور سینکڑوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے ۔  صوبہ سندھ انتظامیہ کے مطابق، طوفان کے سبب  عمر کوٹ میں دو افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ  شدید بارشوں کے باعث متعدد زرعی اراضیوں مزید پڑھیں

عازمین حج کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہے:البجاوی

 سعودی  عرب میں  عازمین حج کی تعداد دس لاکھ سے بڑھ گئی۔  سعودی امور حج و عمرہ کے عہدے دار محمد البجاوی  نے  الاخباریہ ٹی وی سے گفتگو  کے دوران بتایا کہ مقامات مقدسہ اور مناسک حج کی ادائیگی اور عازمین حج کی خدمت کےلیے ہماری حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔  بیجاوی نے مزید پڑھیں