اردو اور سرائیکی گیتوں سے پوری دنیا میں شہرت پانے والے میانوالی کے گلوکار اور چیئرمین پی ٹی آئی کے قریبی سمجھے جانے والے عطا اللہ خان عیسٰی خیلوی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے کی جانے والی اپنی جدوجہد پر شرمندہ ہوں۔ معروف گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پانامہ سکینڈل میں چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی کی کمپنیوں کا بھی انکشاف
پاناما سکینڈل میں چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کی کمپنیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی، ان کے صاحبزادے مونس الہیٰ اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے نے چوہدری پرویز کے خلاف اہم شواہد اکٹھے کر کے مقدمہ درج کر مزید پڑھیں
یونان میں کشتی کو حادثہ،ہلاک تارکین وطن کی تعداد 80 ہو گئی
یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں۔ خبر کے مطابق، کشتی حادثے میں اموات کی تعداد 80 ہوگئی، جبکہ 104 کو بچا لیا گیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ کشتی میں 400 سے 750 مسافر سوار تھے، 5 روز گزر جانے پر لاپتہ مسافروں کے زندہ مزید پڑھیں
اقتدار کا فارمولہ: روسی صحافی کی صدر ایردوان کے بارے میں دستاویزی فلم
روسی صحافی اور تاس خبر رساں ایجنسی کے نائب ڈائریکٹر میخائل گسمان نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے بارے میں ایک دستاویزی فلم تیار کی ہے۔ تاس اور رشیہ۔24 کی پروڈکشن میں تیار ہونے والی اس دستاویزی فلم کی نمائش ماسکو میں ترکیہ کے سفارت خانے میں کی گئی۔ نمائش میں روس کے مزید پڑھیں
پاکستان کو آئی ایم ایف معاہدے کے بغیر ڈیفالٹ کا خطرہ ہے: بلوم برگ
معروف امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو پاکستانی معاشی حالات بگڑ سکتے ہیں۔ امریکی جریدے بلوم برگ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو اگر آئی ایم ایف پروگرام نہ ملا تو ملک معاشی حالات مزید بگڑ سکتے ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں
’عمران خان کی کوششوں کے باوجود فوج مذاکرات کرنے کے موڈ میں نہیں‘
اسٹیبلشمنٹ مستقبل قریب میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔ اپنے تازہ ترین پوڈ کاسٹ میں صحافی کامران یوسف کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس 2018 کے عام انتخابات کے ذریعے نافذ ہونے والے اس منصوبے سے سیکھنے کے لیے کچھ سبق ہیں۔ صحافی نے مزید پڑھیں
امریکہ کا اسرائیلی فیصلے ہر شدید ردِ عمل
امریکہ نے اسرائیلی حکومت کے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کے کام میں تیزی لانے کی راہ ہموار کرنے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اس موضوع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں 4000 سے مزید پڑھیں
ترکیہ کی اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی بستیاں تعمیر کرنے پر مذمت
ترکیہ نے اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی آبادکاری کی سرگرمیوں میں اضافے اور مغربی کنارے کے کم از کم 19 قصبوں میں غیر قانونی بستیاں تعمیر کرنے کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی غیر قانونی آبادکاری کی سرگرمیوں کے حوالے سے تحریری بیان جاری کیا مزید پڑھیں
برطانیہ کاشام اورڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں جنسی تشدد کےمرتکب افرادکےاثاثےمنجمد کرنےکافیصلہ
برطانیہ نے شام اور ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (KDC) میں جنسی تشدد کے مرتکب افراد کے اثاثے منجمد کر نے اور ان پر سفری پابندی عائد کر نے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں جنسی تشدد کے خاتمے کے عالمی دن” کے موقع پر جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں
چاڈ کی فوج نے سرحدوں سے فرانسیسی فوجیوں کو حراست میں لے لیا
یہ اعلان کیا گیا کہ فرانسیسی فوجی، جنہوں نے مبینہ طور پر سوڈانی سرحد پر غیر مجاز جاسوسی کی، چاڈ کی فوج نے حراست میں لے لیا ۔ یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ فرانسیسی فوجی سوڈان میں جھڑپوں کا چاڈ کی سرحد وں سے جائزہ لے رہے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ مزید پڑھیں