فرانس کی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ نے کہا ہے کہ دفاعی صنعت کی برآمدات سے متعلق ترکیہ نے اپنے دعوے پیرس ایئر شو میں بھی برقرار رکھے ہیں۔ دنیا کا قدیم ترین ہوا بازی میلہ پیرس ایئر شو، 4 سالہ وقفے کے بعد ، فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان کو کہا تھا کہ صرف ایک شخص کی وجہ سے سب کچھ برباد نہ کریں: علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا کہ جب عمران خان کو بطور وزیراعظم اس وقت کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کرپشن کے بارے میں بتایا تو انہوں نے کہا کہ آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے تو دیں۔ سوائے کچھ ٹرانسفر پوسٹنگز کے اس نے اور کچھ نہیں کیا۔ مزید پڑھیں
مسلمانوں اور اقلیتوں پر مظالم کرنیوالے نریندرمودی کو امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت، نیویارک کے شہری سراپا احتجاج
بھارت میں بڑھتے ہوئے انسانیت سوز اور مذہبی انتہا پسندی کے واقعات باوجود امریکی حکومت کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دوسری بار کانگریس سے خطاب کی دعوت دی گئی ہے جس پر نیویارک کے شہری سراپا احتجاج ہیں۔ امریکی قانون سازوں کی جانب سے نریندر مودی کو رواں ماہ دورہ واشنگٹن کے مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023 سے ہوگا۔ چیف مزید پڑھیں
"پل میں تولہ پل میں ماشہ" بائیڈن نے چینی ہم منصب کو آمر کہہ دیا
امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کوآمر قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ بائیڈن نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ اگلے چند مہینوں میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملنے کی امید رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ چین کے رہنما فروری میں امریکہ کی طرف سے مار گرائے مزید پڑھیں
ہونڈوراس کی جیل میں ہنگامہ آرائی،41 خواتین قیدی ہلاک
وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں خواتین کی جیل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 41 قیدی ہلاک ہو گئیں۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت تیگوسیگلپا سے 12 میل کے فاصلے پر موجود خواتین کے جیل میں ہوئی ہنگامہ آرائی میں جل کر ہلاک ہونے والی قیدیوں کی شناخت کا عمل جاری ہے، مزید پڑھیں
جناح ہاؤس حملہ کیس میں قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سابقہ گول کیپر گرفتار
لاہور پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سابقہ گول کیپر شمائلہ ستار کو گرفتار کرلیا۔ انویسٹی گیشن پولیس کے ذرائع کے مطابق شمائلہ ستار کا نام جیو فینسنگ کی حتمی فہرست میں آنے کے بعد ہفتے کو لاہور میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیا مزید پڑھیں
ترک قومی ٹیم نے وہیلز کو شکست دیتے ہوئے گروپ میں اپنی پوزیشن برقرار رکھی
ترک قومی فٹ بال ٹیم نے یورو 2024 کے کوالیفائنگ مرحلے کےسلسلے میں ڈی گروپ میں وہیلز کو 2۔صفر سے شکست دے دی۔ ترکیہ کے صوبے سامسن میں کھیلے جانے والے میچ میں ترک ٹیم نے میدان میں اپنا پلہ بھاری رکھا، اور سامسن کے تماشائیوں کو اچھے کھیل سے محظوظ کرایا۔ اس فتح مزید پڑھیں
اسرائیل فوری طور پر آبادکاری کے منصوبے کو روک دے: سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آباد کاری سے متعلق تمام سرگرمیاں فوری طور پر بند کر دے۔ اس موضوع پر اقوام متحدہ کے ترجمان کے دفتر سے ایک تحریری بیان جاری کیا گیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں 4000 مزید پڑھیں
ضلع حقاری میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک
وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے بتایا ہے کہ ضلع حقاری کے علاقے یوکسیک اووا میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کا ہلاک کر دیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ محکمہ پولیس کے خفیہ ادارے کی کوششوں سے ڈرونز کے ذریعے گشت کے دوران یوکسیک اووا کے مضافاتی علاقوں میں مزید پڑھیں