شمالی عراق میں آپریشن،دو دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کے آپریشن پنجہ ۔کلید کے حامل علاقے متینہ میں پی کےکے کے  دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔  ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج دہشتگردی کو جڑ سے  اکھاڑنے میں مصروف ہے ،شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے متینہ میں پی کےکے مزید پڑھیں

کیس سننے سے معذرت نہیں کر رہا، مگر اسے ‘بنچ’ نہیں مانتا: نامزد چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز کے اعتراضات کے بعد بینچ ٹوٹ گیا۔ نامزد چیف جسٹس نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کے فیصلے تک کیس کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف مزید پڑھیں

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

انسداد دہشت گردی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن اور دوہری شہریت رکھنے والی نامور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں گلبرگ میں عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے 3 روزہ دورے پر فرانس پہنچ گئے۔ نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

9 مئی کو پاکستان کے دل اور پاکستانیت پہ حملہ کیا گیا، غلام سرور خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے 9 مئی کو ملک بھر میں ہونے والے فسادات، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس روز جو کچھ ہوا برا ہوا لہٰذا تحریک انصاف(پی ٹی آئی)  چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ غلام سرور خان نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم یوکرین کی تعمیر نو کے لئے اپنے تمام تجربات اور معلومات کا استعمال کریں گے

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ، تاتار ترکوں کے وطن کریمیا سمیت یوکرین کی آزادی و خودمختاری اور زمینی سالمیت  کو یقینی بنائے جانے کی پُر عزم حمایت کرتا ہے۔ فیدان نے برطانیہ کی میزبانی میں دارالحکومت لندن میں منعقدہ  "2023 یوکرین بحالی کانفرنس” میں  شرکت کی اور قومی بیان مزید پڑھیں

نائب صدر اور وزیر خزانہ ابو ظہبی میں،مختلف وفود سے ملاقات

 نائب صدر جودت یلماز اور وزیر خزانہ مہمت شیمشیک  صدر ایردوان کے متحدہ عرب امارات کے دورے سے قبل  ابو ظہبی روانہ ہو گئے۔  یلماز اور شیمشیک کا ابو ظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اماراتی وزیر انصاف عبداللہ بن سلطان بن عواد النعامی اور ترک سفیر توگائے تنج ایر اور دیگر حکام سے خیر مقدم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے وزیر دفاع اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما پرویز خٹک پر اراکین کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ پرویز خٹک کو پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے ‘شو کاز’  نوٹس جاری کیا گیا ہے. نوٹس میں مزید پڑھیں

منشیات کی اسمگلنگ کے مجرموں کو سزائے موت دی جانی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ کے مجرموں کو سزائے موت دی جانی چاہیے۔ ایک ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ملک میں جرائم کی شرح کو کم کرنے کے لیے سزائے موت سمیت سخت قوانین متعارف کرائے جانےچاہیے۔ پروگرام کے اینکر بریٹ مزید پڑھیں