دہشت گردی کے خلاف ہماری جدوجہد آہنی عزم کے ساتھ جاری رہے گی: گلیر

ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد عزمِ مصمّم کے ساتھ جاری رہے گی۔ حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے گروپ اجلاس سے قبل اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت میں وزیر دفاع گلیر نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد سے متعلق صحافیوں کے سوالات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے حکم پر پی کےکے کے خلاف آپریشن شروع کر سکتے ہیں:السعدی

 عراق کے انسداد دہشتگردی سروس کے صدر عبدالوہاب  السعدی نے کہا کہ اگر وزیراعظم محمد شیعہ السودانی نے ہدایات کر دیں تو ہم پی کےکے کے خلاف بھی آپریشن شروع کر دیں گے۔  سعدی نے دارالحکومت بغداد میں اپنے ادارے کی سرگرمیوں کے بارے میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا ۔  السعدی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات43

ترکیہ کے بحیرہ اسود کے علاقے میں واقع کارابک شہر کا  قصبہ صفران بولو اپنے تاریخی اور سیاحتی خصوصیات کے ساتھ ساتھ زعفران کے پودے کی پیداوار کے لیے بھی جانا جاتا ہے، جہاں سے اس کا نام رکھا گیا ہے۔ اس کے جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے، صفران بولو بحیرہ اسود کی آب مزید پڑھیں

آذربائیجان: آعدام صوبے کی اجتماعی قبر سے انسانی باقیات برآمد

 آرمینی قبضے سے آزاد کردہ آعدام صوبے کے دیہات سری جالی میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے۔  علاقے میں بارودی سرنگوں کی صفائی کے دوران ایک قبر سے چار انسانی باقیات اور عسکری گاڑی کے بعض حصے ملے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ  یہ چار افراد آذری فوجی یا شہری تھے جنہیں  قارا باغ کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، پاکستان نے امریکہ اور برطانیہ سے مدد مانگ لی

نومبر 2022 سے تعطل کا شکار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدہ مزید تاخیر کا شکار ہونے لگا۔ معاہدے کی بحالی کے لیے پاکستان نے اس معاملے پر امریکہ اور برطانیہ سے مدد مانگ لی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

کوئی سہولت نہیں دی جارہی، گزشتہ سماعت پر بھی یہی کپڑے پہنےتھے، پرویز الٰہی کا شکوہ

منی لانڈرنگ کیس میں دوبارہ گرفتار  ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ایف آئی اے  نے پرویز الٰہی کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا۔ ایف آئی اے نے پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مزید پڑھیں

جرمنی: پوپ کی صلیب چوری ہو گئی

جرمنی میں سولہویں پوپ بینڈکٹ کی صلیب چوری ہو گئی ہے۔ میونخ کے جوار میں واقع تحصیل ٹراونسٹائین  کے قصبے اوسوالڈ  میں چوروں  نے کلیسا میں داخل ہو کر الماری میں محفوظ صلیب چُرا لی ہے۔ پولیس عینی شاہدوں  تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے۔ چوروں کے کلیسا سے کرنسی چرانے کا بھی دعوی مزید پڑھیں

صومالیہ: صوبائی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،26 افراد ہلاک

 صومالیہ کے صوبے پنٹ لینڈ کے صدر مقام گاراو میں فوجیوں اور حکومت مخالفین کے درمیان جھڑپ میں 26 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔  مقامی پریس کے مطابق، پنٹ لینڈ صوبائی اسمبلی میں ترمیم آئین سے متعلق نشست کے دوران مخالفین اور فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو مناظر مزید پڑھیں

امریکہ: مہاجرین کی ریکارڈ تعداد کا ذمہ دار روس ہے

امریکہ کی اقوام متحدہ کے لئے مستقل نمائندہ لِنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے پناہ گزینوں کی ریکارڈ تعداد کا ذمہ دار روس ہے۔ عالمی یومِ مہاجرین کی مناسبت سے جاری کردہ بیان میں گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ 6 جون کی بمباری میں،  یوکرین کے جنوبی مزید پڑھیں

ایس۔400 کے معاملے میں ترکیہ اور بھارت کے درمیان دوہرا معیار کیوں؟ پینٹاگون خاموش

امریکہ وزارت دفاع کی نائب ترجمان سبرینا سنگھ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور بھارت کے ایس۔400  خریدنے سے متعلق امریکہ کا متضاد موقف دو مختلف صورتِ حالات کا مرہونِ منت ہے۔ پینٹاگون میں منعقدہ معمول کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سبرینا سنگھ سے سوال کیا کہ امریکہ نے ایس۔400 دفاعی نظام خریدنے مزید پڑھیں