یوکرینی فوج نے خیرسون اور کریمیا کے درمیان ایک پل پر حملہ کیا ہے ۔ روس کی طرف سے مقرر کردہ خیرسون کے گورنر ولادیمیر سالدو نے بتایا ہے کہ اس پل کو اسٹورم شیڈو میزائلوں سے نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کا رخ دوسری جانب موڑ دیا گیا ہے ۔ اس حملے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برونائی میں ترکی زبان کو بحیثیت لازمی مضمون پڑھایا جائے گا
دنیا بھر میں ترکی زبان اور ترک ثقافت کی مانگ میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے۔ برونائی کی مقبول زبانوں میں بھی ترکی زبان کی حیثیت ہر گزرتے دن کے ساتھ مستحکم ہو رہی ہے۔ دارالحکومت بندر سری بگاوان میں واقع سلطان شریف علی اسلام یونیورسٹی UNISSA کی لازمی زبانوں کی فہرست میں ترکی زبان مزید پڑھیں
لا پتہ آبدوز "ٹائٹن" میں آکسیجن ختم،امدادی کام تیز کردیا گیا
بحر اوقیانوس میں لاپتہ آبدوز ٹائٹن کی تلاش نہایت شدت سے کی جارہی ہے جب کہ اس میں موجود آکسیجن ختم ہونے کی دی گئی میعاد گزر گئی ہے امریکی، کینیڈین اور برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی کوسٹ گارڈ نے لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہونے کا بتایا ہے ۔ امریکی کوسٹ گارڈ حکام کا مزید پڑھیں
لگتا ہے مغربی اتحادی آخری یوکرینی تک روس کے ساتھ جنگ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں: پوتن
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے مغربی اتحادیوں نے آخری یوکرینی تک روس کے ساتھ جنگ کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔ صدر پوتن نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقدہ سلامتی کونسل اجلاس میں یوکرین کے عسکری جانی و مالی نقصان کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں
توانائی کا تحفظ اور پیسے کی بچت، کیا پاکستان اس کوشش میں کامیاب ہوگا؟
پاکستان نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ یکم جولائی سے، توانائی کی بچت کے لئے حکومت کی زیرقیادت قومی منصوبے کے، تجارتی مراکز اور بازاروں کو رات 8 بجے بند ہوجانا چاہیے۔ منسٹری آف انرجی کے تحت قائم ملک کی نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (این ای ای سی اے) کے ’سٹریٹجک پلان‘ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے فوجی عدالت میں ٹرائل پر حکمِ امتناع کی درخواست مسترد کر دی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام شہریوں کے فوجی عدالت میں ٹرائل پر حکمِ امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہر چیز کا جواب حکم امتناع نہیں ہوتا۔ ہم ابھی حکم امتناع جاری نہیں کریں گے۔ تمام فریقین کو سننے کے بعد جلد اس کیس کا فیصلہ جاری مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کےاہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ اسٹار:” انرجی انٹیلی جنس کا اہم تجزیہ” امریکہ میں انرجی انٹیلی جنس نے 14تا28 مئی کے انتخابات کا حوالہ دیتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان کی فتح کے بارے میں ایک مضمون شائع کیا ہے۔ مضمون میں اس حقیقت کی مزید پڑھیں
چین: ریستوران میں دھماکہ، 31 افراد ہلاک اور 7 زخمی
چین کے ‘ننگشیا ہوئی’ خودمختار علاقے کے مرکزی شہر ینچوآن کے ایک ریستوران میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ینچوآن کے ایک باربی کیو ریستوران میں شام کے وقت دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ چینی حکام مزید پڑھیں
بلنکن کی G-7 اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جی سیون ممالک اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے ۔ امریکی امور خارجہ کے مطابق، یہ ملاقات یوکرین کی بہتری پر مبنی کانفرنس کے لیے لندن میں کی گئی۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ بلنکن نے کینیڈا ،فرانس،جرمنی،اٹلی،جاپان،برطانیہ اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات میں مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
تمام دنیا کو اس وقت درپیش مسائل کا مل کر سامنا ہوگا۔ تب ہی ہم دنیا کو آئندہ آنے والی نسلوں کے لئے ایک اچھی رہنے کی جگہ بناسکتے ہیں اس کے لئے سب سے پہلے متحد ہونا ضروری ہے کیونکہ بنی نوع انسان کے لئے کام کرنے کے لئے ہم سب میں اتحاد ہونا مزید پڑھیں