ترکیہ-امریکہ اسٹریٹجک میکانزم کے دائرہ کار میں مشاورتی اجلاس آج امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں منعقد ہوگا۔ (ترک) وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نائب وزیر خارجہ بُراق آکچاپر کی سربراہی میں بین ایجنسی کا وفد امریکی انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور وکٹوریہ نولینڈ اور سینئر امریکی حکام مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اناج راہداری معاہدے پر روس کی رکاوٹ پر گوٹریس اور بلنکن کی بات چیت
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اقوام ِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ساتھ آئندہ ماہ مدت پوری ہونے والے بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے سے روس کی دستبرداری کے احتمال کے بارے میں ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو میلر نے ایک تحریری بیان میں کہا مزید پڑھیں
اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے میں جلد از جلد تشدد بند کرے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں جلد از جلد تشدد بند کرے۔ ترک نے ایک تحریری بیان میں کہا، "اسرائیل کو فوری طور پر مغربی کنارے میں انسانی حقوق کے بین الاقوامی معیارات کے مطابق اپنی پالیسیوں اور اقدامات مزید پڑھیں
نیٹو مشقوں کے دوران ترک پائلٹوں کی تعریف
نیٹو کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشق ایئر ڈیفنڈر 2023 میں حصہ لینے والے ترک عملے اور پائلٹوں کی امریکہ اور میزبان جرمنی کے افسران نے تعریف کی ہے۔ ایئر ڈیفنڈر 2023 فضائی مشق، جو 12تا23 جون کو جرمنی کی قیادت میں منعقد ہوئی، نہ صرف جرمنی بلکہ مشرقی یورپ، بالٹک ریجن اور مزید پڑھیں
استنبول میں ممکنہ بم حملے کی کوشش ناکام
استنبول میں ہونے والی کارروائی میں داعش کے ایک غیر ملکی دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا جو ترکیہ میں دہشت گردانہ حملے کی تیاری میں تھا۔ استنبول پولیس ڈیپارٹمنٹ کی انسداد دہشت گردی ٹیموں نے دہشت گرد تنظیم داعش کی سرگرمیوں کا پتہ لگانے کے لیے کاروائی کی۔ باہچے لی ایولیرمیں ایک مشکوک مزید پڑھیں
شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کی فائرنگ سے ترک فوجی شہید
شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع (MSB) کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک فوجی اوزکان قایا، جو 15 جون کوپنجہ آپریشن کے علاقے میں دہشت گردوں مزید پڑھیں
ماہ مئی میں ترکیہ کی برآمدات 21 ارب 659 ملین ڈالر تک رہیں، رپورٹ
ترکیہ کی برآمدات گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے مئی میں 14.4 فیصد بڑھ کر 21 ارب 659 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ ترکی کے شماریاتی ادارے اور وزارت تجارت کے تعاون سے تیار کردہ ماہ مئی کے عبوری غیر ملکی تجارت کے اعداد و شمار کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے مطابق مزید پڑھیں
برلن کی مسلح افواج کی جانب سے ترک ملٹری اتاشی کو ایوارڈ
برلن کی مسلح افواج نے ترکیہ کے برلن میں ملٹری اتاشی اتاشی کرنل یلماز چتین کو ترکیہ اور جرمنی کے درمیان فوجی تعلقات کو فروغ دینے مددگار ہونے پر جرمن مسلح افواج کا سلور کراس آف آنر پیش کیا گیاہے۔ برلن ایمبیسی میں ہونے والی تقریب میں جرمن لینڈ فورسز کمانڈ کے پرسنل، ٹریننگ اور مزید پڑھیں
‘فیصلہ کچھ بھی آئے، کیس ملٹری کورٹس میں ہی چلیں گے’
فیصلہ ہو چکا ہے کہ یہ بنچ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ کچھ بھی آئے، 9 مئی کے ملزمان کے ٹرائل ملٹری کورٹس میں جاری رہیں گے اور انہیں سزائیں ملیں گی۔ یہ کہنا ہے مزمل سہروردی کا۔ نیا دور ٹی وی کے ٹاک شو ‘خبرسےآگے‘ میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے شمالی شام میں دہشت گرد تنظیم کے نام نہاد سرغنہ کوغیر فعال کردیا
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے شمالی شام میں (انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن) انٹرپول کے ریڈ وارانٹ کے ساتھ مطلوب علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے نام نہاد ایگزیکٹو کونسل کے رکن عبدالرحمن چادر کو غیر فعال کردیا ہے۔ دہشت گرد، جو PKK/KCK کی نام نہاد ایگزیکٹو کونسل میں شامل ہے اور کوڈ نام اسد مزید پڑھیں