ترکیہ2023 کے پہلے پانچ ماہ میں آنے والے غیر ملکی ساحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ترکیہ نے 2023 کے پہلے 5 مہینوں میں 15 ملین 593 ہزار 489  سیاحوں  کی میزبانی کی ہے۔ وزارت ثقافت و سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ آنے والوں میں سے 14  ملین  34 ہزار 175 غیر ملکی اور 1  ملین  559 ہزار 314 بیرون ملک مقیم ترک  شہری  ہیں ۔ جنوری تا مزید پڑھیں

ایران، جعلی شراب نوش کرنے سے اموات کی تعداد 17 تک جا پہنچی

ایران کے صوبہ البرز کے شہر کیرک میں 13 جون سے ابتک جعلی مشروب کی وجہ سے زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا کے مطابق، البرز عدلیہ کے صدر حسین فاضلی ہیریقندی نے صوبے میں شراب نوشی کے واقعات  کا جائزہ  لینے مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روس پر مزید پابندیاں لگا دیں

یورپی یونین میں شامل رکن ممالک کی جانب سے یوکرین جنگ کے تناظر میں روس پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے 11ویں پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔ بطور صدر یورپی یونین، سوئیڈن کی جانب سے نئی پابندیوں کا اعلان کیا گیا جس کے تحت ٹیکنالوجی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی ایسی اشیاء کو بھی مزید پڑھیں

ایلون مسک نے مارک زکر برگ کو لڑنے کا چیلنج کر دیا

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کیے جانے والےجنگلے میں لڑائی  کا چیلنج میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے قبول کرلیا ہے۔ ایلون مسک نے ٹوئٹر پر ایک صارف کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے بظاہر مذاق میں مارک زکربرگ کو فائٹ کا چیلنج کیا تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

اسرائیلیوں کے فلسطینیوں کے خلاف حملوں پر ترکیہ کی شدید مذمت

ترکیہ  نے اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطین کے شہر عریف کی مسجد میں داخل ہونے والے یہودی آباد کاروں کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں کے حملوں کے بارے میں تحریری بیان جاری کیا۔ بیان میں   حالیہ ایام میں  مزید پڑھیں

بچوں کی پی کےکے جیسی دہشتگرد تنظیموں میں بھرتی،اقوام متحدہ کو تشویش

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے اور اس کی ذیلی شاخوں نے گزشتہ سال شام میں بارہ سو سے زائد بچوں کو مسلح جتھوں میں شامل کیا ہے ۔  اقوام متحدہ کی گزشتہ سال کی  ایک رپورٹ کے مطابق، پی کےکے اور اس کی شام میں موجود ذ یلی تنظیموں ایس ڈی جی اور وائی پی جی مزید پڑھیں

ترک ہوائی فرم کا یومیہ پروازوں اور مسافروں کا نیا ریکارڈ

ترک ہوائی فرم  اپنی تاریخ کی سب سے زیادہ پروازوں اور مسافروں کی تعداد کا حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی  ہے۔ ترک ہوائی فرم کے پریس  مشیر  یحیی اُستون نے سماجی رابطوں کے پیج  پر لکھا ہے کہ ہم ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کرتے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اطلاع دی ہے کہ آج مزید پڑھیں

مراکش سے اسپین جانے والی کشتی ڈوب گئی،ہلاکتوں کا خدشہ

اسپین کے کینری جزیرے پر تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 30 سے زائد تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ خبر کے مطابق،  کشتی ڈوبنے کے واقعے کی اطلاع  تارکین وطن پر نظر رکھنے والی دو تنظیموں الارم فون اور واکنگ بارڈ  نے دی جن مزید پڑھیں

بد قسمت ٹائیٹن کا ملبہ مل گیا، کوئی زندہ نہیں بچا

ٹائی ٹینک جہاز کے ملبے کی سیر کو جانے والی لاپتہ آبدوز کی مالک کمپنی نے اس میں سوار افراد کی افسوس ناک ہلاکت کا اعلان کردیا ہے۔ چھوٹے سائز کی آبدوز ٹائٹن میں برطانوی ارب پتی ہمیش ہارڈنگ اور پاکستانی ٹائیکون شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان سوار تھے۔ان کے پاس برطانوی شہریت بھی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کو اصلاحات کی ضرورت ہے: نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی کانگریس اور سینیٹ کے اجتماعی ایوان سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی اداروں کو اصلاحات کی  ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں  یہ بھی کہا کہ یہ دور جنگ کا نہیں بلکہ مکالمت اور سفارت کاری کا ہے۔ نریندر مودی نے کہا کہ مزید پڑھیں