روس میں ویگنر بحران پر عالمی سطح پر رد عمل

یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس مشیل نے کہا ہے کہ انہوں نے روسی انتظامیہ کے خلاف ویگنر گروپ کی بغاوت سے شروع ہونے والے واقعات کا قریبی طور پر مشاہدہ کیا ہے  اور  یہ روس کا اندرونی معاملہ ہے۔ مشیل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ یورپی یونین، روس میں مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی روسی صدر پوتن سے ٹیلی فون پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر پوتن کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایردوان نے پوتن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بات چیت  کے دوران پوتن نے صدر ایردوان کو ویگنر گروپ کی جانب سے روسی مزید پڑھیں

‘عمران خان ابھی بھی گیٹ نمبر 4 کی طرف دیکھ رہے ہیں’

اسے عمران خان کی چال سمجھ لیں یا جو بھی مگر انہوں نے طے کر لیا ہے کہ ان کی حریف صرف فوجی اسٹیبلشمنٹ ہے۔ انہیں لگتا ہے یہی بیانیہ انہیں عوام میں مقبولیت دے رہا ہے۔ عمران خان انقلاب کی باتیں تو کرتے ہیں مگر ان کی یہ باتیں خالص نہیں ہوتیں، وہ اس مزید پڑھیں

سلامتی کونسل:" روس اناج راہداری معاہدے کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے بحران کا سد باب کرے"

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے میں توسیع کا مطالبہ کیا  ہے۔ یوکرین کی تازہ ترین پیش رفت پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیاسی اور امن سازی کے امور کے لیے اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری جنرل روزمیری دی کارلو نے مزید پڑھیں

روسی صدر کا غداری کا الزام، بے بنیاد اور درست نہیں، پریگوژن

روسی انتظامیہ کے خلاف بغاوت شروع کرنے والی سیکیورٹی کمپنی ویگنر کے بانی یوگینی پریگوژن پر صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے ’غداری‘ کے الزام کے جواب میں کہا ہے کہ "ہم محب وطن ہیں۔ ہم  نے  جنگ کی ہے اور کرتے رہیں گے۔” پریگوژن نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل نے تمام پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ اب انتخابی سیاست میں سرگرم نہیں رہوں گا۔ خیال رکھنے پر نوازشریف اور شہبازشریف کا شکر گزار رہوں گا۔ مفتاح اسماعیل نے سیکریٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کے نام خط لکھا جس مزید پڑھیں

کیچ میں خودکش دھماکہ، ایک کیو آر ایف اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے شہر تربت میں سی ٹی ڈی کی وین پر خودکش حملے میں ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ مکران ڈویژن کے ہیڈکوارٹر ضلع کیچ کے تحصیل تربت میں کمشنر ہاؤس روڈ چاکر اعظم چوک پر مبینہ خودکش دھماکہ ہوا۔ خود کش دھماکہ میر عیسیٰ قومی پارک کے قریب ہوا۔ دھماکے کی اطلاع مزید پڑھیں

روس کے کیف پر تازہ میزائل حملے

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی فوج کی جانب سے رات گئے 20 سے زائد میزائل حملوں میں 2 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ روسی ریاست اور سیکیورٹی کمپنی ویگنر کے درمیان بحران پیدا ہونے کے بعد روس نے یوکرین کی سرزمین پر شدید حملہ کیا۔ کیف فوجی ادارے  کے سربراہ سرگئی پوپکو نے مزید پڑھیں

ترکیہ اور نیٹو کے تعلقات قابل ستائش ہیں، امریکہ

نیٹو میں متحدہ امریکہ کی مستقل نمائندہ سفیر جولین سمتھ کا کہنا ہے  کہ میثاق کے ساتھ ترکیہ کے سیکورٹی تعلقات کو "کافی زیادہ سراہا جاتا ہے۔” اسمتھ نے نیٹو اتحاد اور ترکی کی شراکت داری کے بارے میں آن لائن میٹنگ میں جائزہ  پیش کرتے ہوئے  پریس  کے سوالات کا جواب دیا۔ سفیر سمتھ نے کہا کہ ٹرانس مزید پڑھیں

ہمارے عوام کی طرف اسلحہ اٹھانے والے ہر کس کو کڑی سزا دی جائیگی، صدر پوتن

روسی صدر ولا دیمر پوتن کا کہنا ہے کہ ہمارے عوام کو اسلحہ کا نشانہ بنانے والے ہر کس کو کڑی سزا دی جائیگی۔ روسی ریاست اور سیکیورٹی فرم ویگنر کے درمیان پھوٹنے والے بحران کے بعد ایک پریس کانفرس کا اہتمام کرنے والے پوتن نے فرم کی کاروائی کو "مسلح بغاوت” کے طور پر مزید پڑھیں