قومی اسمبلی نے مالیاتی بل24-2023 کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے نئے مالی سال کیلئے وفاقی حکومت کی مالیاتی تجاویز پرعملدرآمد کیلئے اتوار کے روز مالیاتی بل دوہزارتئیس۔چوبیس کی بعض ترامیم کے ساتھ منظوری دے دی تاکہ معاشی استحکام اور تین اعشاریہ پانچ فیصدکی شرح نموحاصل کی جاسکے۔ چودہ ہزار چار سواَسی ارب روپے کے مجموعی حجم مزید پڑھیں

کرکوک میں دہشت گرد تنظیم داعش کے 3 ارکان ہلاک

کرکوک شہر کے جنوب میں عراقی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد تنظیم داعش کے 3 ارکان ہلاک ہو گئے ہیں۔ کرکوک کے ڈپٹی کمانڈر آپریشن نیبل عیسیٰ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ انہیں خبر ملی  تھی کہ داعش کے رکن دہشت گرد پہلے شہر کے جنوب میں واقع ترکلان گاؤں اور مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق رہنماؤں نے باہمی طور پر عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔ صدر ایردوان نے کہا کہ خطے میں تنازعات کے حوالے سے عمان کے تعمیری موقف کو مزید پڑھیں

‘9 مئی کے ہائی پروفائل ماسٹر مائنڈز کی جلد گرفتاری کا امکان ہے’

فوج کے اندر ایک سال سے جاری شورش کا خاتمہ محض 15 افسروں کے خلاف کارروائی کرنے سے ممکن نہیں ہو گا۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض جیسے کردار بھی اس صورت حال کے ذمہ دار ہیں، ان کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہئیے۔ آنے والے دنوں میں کچھ ہائی پروفائل گرفتاریوں کی توقع ہے مزید پڑھیں

بجٹ میں ملک کوترقی کی راہ پرگامزن کرنےکیلئےٹھوس اقدامات کئےگئے ہیں: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحق ڈار نے بجٹ منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے ٹھوس اقدامات کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے سیاسی سرمایہ دائو پر لگایا ہے۔ اسحق ڈار نے بجٹ مزید پڑھیں

چلی میں شدید بارشوں اور سیلاب کی آفت میں 2 افراد لقمہ اجل

جنوبی امریکی ملک چلی میں 22 جون سے جاری شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں 2 افراد ہلاک اور لاپتہ ہوگئے۔ ملک کے وسطی علاقوں میں موثر ہونے والی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی، سڑکوں کو نقصان پہنچا اور سینکڑوں افراد متاثر ہوئے۔ مقامی حکام کے  ہمراہ علاقے کا دورہ  کرنے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کا یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی کو اپنے ملک کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ جو بائیڈن نے زیلنسکی  سے ٹیلی فونک رابطہ کیا  ہے۔ ٹیلی فونک رابطے  کے بعد  وائٹ ہاؤس کے ایک تحریری بیان میں  کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماوں نے روسی جارحیت کے تحفظ مزید پڑھیں

شمالی شام میں 11 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 11 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی) نے شام میں فرات شیلڈ آپریشن ایریا پر راکٹ اور مارٹر حملوں کے ساتھ کارروائی کے لیے خطے میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کےترسیل والے مقامات کا پتہ مزید پڑھیں

سال کے پہلے 5 مہینوں میں استنبول آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 6 ملین سے تجاوز کرگئی

سال کے پہلے 5 مہینوں میں استنبول آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 19 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 6  ملین  276 ہزار 481 ہو گئی ہے۔ 2022 کے پہلے 5 ماہ میں 5 ملین  284 ہزار 714 غیر ملکی سیاح استنبول آئے۔ اس سال مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی، لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 اعلیٰ افسران کو فارغ کر دیا گیا: ISPR

مضبوط سیاسی مقاصد کے لیے افواج کے خلاف پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ 9 مئی کو پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش ہوئی جس کی منصوبہ بندی کئی مہینوں سے چل رہی تھی۔ سانحہ 9 مئی میں ملوث تمام کرداروں کو آئین پاکستان اور قانون کے تحت سزا دی جائے گی۔ فوجی تنصیبات کی سکیورٹی مزید پڑھیں