ایران، گرد و غبار کے طوفان سے سینکڑوں شہری متاثر

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں گرد و غبار کے طوفان کے باعث گزشتہ چار دنوں کے دوران ہسپتالوں میں داخل ہونے والے افراد کی تعداد 764 ہو گئی۔ ایرانی سرکاری ایجنسی ایرناکے مطابق، سیستان بلوچستان بحران انتظامیہ  جنرل منیجر ماجد محبی نے بتایا کہ صوبے کے زابل، زہیک، ہامون، ہرمند اور نمروز شہروں میں مزید پڑھیں

سوڈان، پیرا ملٹری فورسسز کا دو روزہ یکطرفہ فائر بندی کا اعلان

سوڈان میں 15 اپریل سے ابتک  ملکی فوج کے ساتھ تصادم کرنے والی ریپی فوج کے خلاف ملکی فوج کے خلاف ڈ سپورٹ فورس کے کمانڈر محمد ہمدان داگالو نے آج سے شروع ہونے والی دو روزہ فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔ داگالو نے فیس بک  پر اپنے صوتی پیغام میں   کہا ہے کہ مزید پڑھیں

زر فوجی وزارت دفاع سے منسلک ہو جائیں یا پھر اپنے گھروں کو لوٹ جائیں، صدر پوتن

روسی صدر ولا دیمر پوتن نے ویگنر  زر جنگجووں  سے کہا ہے کہ  روسی وزارت دفاع  کے ساتھ کنٹریکٹ کرنے  یا پھر مستعفی ہونے یا بیلا روس جانے کا کہا ہے۔ روسی انتظامیہ کے خلاف روسی سیکیورٹی کمپنی ویگنر کے بانی یوگینی پریگوژن کی بغاوت کے بعد پوتن نے ٹیلی ویژن چینلز پر دوبارہ عوام مزید پڑھیں

عسکری ٹاور حملہ کیس: خدیجہ شاہ نے ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کور کمانڈر ہاؤس لاہور اور عسکری ٹاور پر حملے میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن اور دوہری شہریت رکھنے والی نامور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے ضمانت کے لئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست ضمانت لاہورہائیکورٹ میں دائر کی۔ درخواست مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے یقین دہانی کروائی گئی کہ اس وقت کسی سویلین کا ٹرائل نہیں چل رہا۔ فوجی عدالتوں میں ابھی جو کارروائی چل رہی ہے وہ فوج کے اندر سے معاونت مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی سابق صدر آصف زرداری سے نجم سیٹھی کی سفارش کی تردید

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے سابق صدر آصف علی زرداری سے نجم سیٹھی کی سفارش کی تردید کر دی۔ ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ سید محسن نقوی نے سابق صدر آصف علی زرداری سے نجم سیٹھی کی کسی قسم کی کوئی سفارش نہیں کی اور نہ ہی ان کی مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی جانب سے ایران سے ملحقہ سرحدی چوکی پر فوجیوں کو عید کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی  سرحدوں سے ملحقہ تندوریک فوجی اڈے پر متعین  جنڈارمیری قوتوں کو  عیدقربان کی مبارکباد دی۔ وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے  وان کے دورے کے دائرہ کار میں تندوریک  فوجی اڈے   پر جنڈار میری  دستے سے ملاقات کی۔ فوجی اڈے پر تعینات فوجیوں سے کچھ مدت تک  گفتگو کرنے مزید پڑھیں

‘حکومت ن لیگ کی بنی تو صدرجیالا ہوگا’، نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کی دبئی میں اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک میں اگلے عام انتخابات کا وقت اور آئندہ سیٹ میں اپنا اپنا حصہ طے کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کی گزشتہ روز کی سہ پہر مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ سےٹیلی  فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ سےٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں روس میں ویگنر بحران پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رابطے میں   کہا گیا ہے کہ  روس میں کشیدگی کے خاتمے سے یوکرین مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔43

کیا آپ کو معلوم ہے کہ میٹھے شاہ بلوط  کا پھل  یعنی چیسٹ نٹ اناطولیہ کا پھل ہے؟ اناطولیہ  کی زمین چیسٹ نٹ کا وطن ہے ۔ دنیا بھر میں چیسٹ نٹ کی سولہ اقسام پائی جاتی ہیں لیکن دورِ حا ضر میں جسے یورپی چیسٹ نٹ کی صِف میں دِکھایا جاتا ہے  اس کا مزید پڑھیں