حاجیوں کی تعداد 18 لاکھ سے زاہد: سعودی محکمہ شماریات

سعودی ادارہ شماریات کے مطابق اس سال حج میں حاجیوں کی تعداد 18 لاکھ سے زیادہ رہی۔ ریاض سے سعودی ادارہ شماریات کا مزید کہنا تھا کہ حاجیوں کی تعداد اندازوں سے بہت کم رہی ہے۔ اس سال حج میں 18 لاکھ 45 ہزار 45 مرد و خواتین عازمین نے شرکت کی۔ گذشتہ سال کے مقابلےمیں مزید پڑھیں

وزیر قومی دفاع  یشار گیولر نے عراقی سرحد پر ترک فوجیوں کے ساتھ عید منائی

وزیر قومی دفاع  یشار گیولر   اور   ترک مسلح افواج (TSK) کے کمانڈنگ اسٹاف نے رات عراقی سرحد کے زیرو پوائنٹ پر آق طوطن  میں ترک فوجیوں کے  ساتھ رات گزاری ہے ۔ یشار گیولر  نے 1700 اونچائی والی پہاڑی پر کمانڈ کے محافظوں سے سرحد  اور  خطے میں ہونے والی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ مزید پڑھیں

وزارت قومی دفاع کا عید الاضحیٰ کے موقع پر مبارکباد کا پیغام

وزارت قومی دفاع  نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔ وزارت قومی دفاع  کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے  جاری کردہ پوسٹ  میں  کہا گیا ہے کہ ہم اپنی عظیم قوم  کو عید  الضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں   تمام ترک قوم کے لیے  یہ عید  صحتمندانہ طریقے سے  اور خوشی کے ساتھ مزید پڑھیں

بپرجوائے تو نہیں آیا، انڈس ڈیلٹا کے مکین لیکن طوفان سے بڑی مشکل میں

بحیرۂ عرب میں آنے والے حالیہ طوفان ‘بپرجوائے’ کی وجہ سے بے گھر ہونے والے سینکڑوں خاندان تاحال حکومت سندھ کی جانب سے بحالی کے منتظر ہیں۔ رواں ماہ 14 سے 19 جون کے دوران سمندری طوفان ‘بپرجوائے’ کے صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کے پیش نظرصوبائی حکومت نے تین اضلاع جن میں مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر بات  چیت کی ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے  دوران عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی اور  اس عید کو پوری فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے لیے باعث رحمت  بننے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  حقان  فیدان کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی  فونک رابطہ

وزیر خارجہ  حقان  فیدان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق،حقان فیدان نے  گوتیریس کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ  میں استنبول اناج معاہدے اور شام کے لیے انسانی امداد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ یاد رہے مزید پڑھیں

اس سال 150 مالک کے 18 لاکھ سے مسلمانوں نے حجد ادا کیا: سعودی محکمہ شماریات

سعودی ادارہ شماریات کے مطابق اس سال حج میں حاجیوں کی تعداد 18 لاکھ سے زیادہ رہی۔ ریاض سے سعودی ادارہ شماریات کا مزید کہنا تھا کہ حاجیوں کی تعداد اندازوں سے بہت کم رہی ہے۔ اس سال حج میں 18 لاکھ 45 ہزار 45 مرد و خواتین عازمین نے شرکت کی۔ گذشتہ سال کے مقابلےمیں مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج کی سرحد پاراورسرحد کےاندرجدوجہد کو پسِ پشت نہیں ڈالا جاسکتا : صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ ہماری فوج کی جدوجہد، سرحد کے اُس پار یا ہماری اپنی  سرحد کے اندر ، کبھی بھی پس پشت نہیں ڈالی جا سکتی۔ وزیر قومی دفاع   یشار گیولر  نے    آق طوطن سرحدی چوکی   بٹالین کمانڈ میں عید ملنے کے بعد لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل موسی آو مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات44

قہرامان مراش  کا شہر، ترکیہ کے بحیرہ روم   اور مشرقی اناطولیہ کے علاقے  کا سنگم ، ایک ایسی بستی ہے جس میں سینکڑوں سال پرانی ترک باشندوں کی خانہ بدوش ثقافت کے آثار موجود ہیں۔ اس ثقافت میں سب سے اہم خاندانی ادارہ اور شادی کی روایت ہے۔ شادی کی تقریب کے سب سے اہم مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان سے ٹیلی  فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پشینیان نے ترک عوام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے ۔ صدر ایردوان نے بھی عید الاضحی پوری انسانیت بالخصوص خطے کے لیے امن، سکون مزید پڑھیں