صدارتی محکمہ اطلاعات کے صدر فخرالدین آلتون نے فرانس میں آذربائیجان کے سرکاری ٹیلی ویژن AZTV کے ملازمین پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطوں کے پیج پر اپنے بیان میں آلتون نے کہا ہے کہ ہمیں فرانس میں آز ٹی وی کے ملازمین کے دوران ڈیوٹی حملے کا سامنا کرنے کی خبر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدر ایردوان کی بوسنیائی سیاسی رہنما عزت بیگووچ سے ٹیلی فونک بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے بوسنیا ہرزیگوینا کی ایکشن پارٹی کے رہنما بیکر عزت بیگووچ سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس بات چیت میں دو طرفہ طور پر عید الضحی کی مبارکباد پیش کی گئی اور اس تہوار کے مسلم امہ سمیت تمام تر بنی مزید پڑھیں
میکسیکو شدید گرمی کی لپیٹ میں، 112 افراد ہلاک
میکسیکو میں حالیہ ہفتوں میں موثر ہونے والی گرمی کی لہر سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 112 ہو گئی ہے۔ میکسیکن پریس میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق ملک کے شمال مغربی اور جنوب مشرق میں ریکارڈ درجہ حرارت کی وجہ سے جانی نقصان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں
کینیڈا میں ریکارڈ میں نہ ہونے والی 88 بچوں کی قبریں دریافت
کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک پرانے چرچ بورڈنگ اسکول کے علاقے میں تلاشی کے دوران سرکاری ریکارڈ میں نہ ہونے والی بچوں کی 88 قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ البرٹا یونیورسٹی کے ڈاکٹر کیشا سپرننٹ کی قیادت میں محققین کے ایک گروپ نے صوبے کے دارالحکومت ایڈمنٹن سے تقریباً 335 کلو میٹر شمال مغرب میں مزید پڑھیں
سویڈن میں قرآن کریم کو شہید کیے جانے پر عالمی رد عمل
سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ایک مسجد کے سامنے قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی اجازت پر عالمی سطح پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے تہذیبوں کے اتحادکے اعلیٰ نمائندے میگوئل اینجل موراٹینوس نے ایک تحریری بیان میں اسٹاک ہوم کی ایک مسجد کے سامنے قرآن پاک کو نذر آتش مزید پڑھیں
سویڈن میں قرآن کی اشتعال انگیزی پر شدید ردعمل کا سلسلہ جاری
سویڈن میں قرآن کی اشتعال انگیزی پر شدید ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نعمان قرتلمش نے سویڈن میں عید الاضحی کے موقع پر مسجد کے سامنے قرآن کو جلانے کے عمل پر ردعمل کا اظہار کیا۔ قرتلمش نے ایک بیان میں کہا کہ قران کریم کو جلانے کے دوران مزید پڑھیں
گورنر پنجاب کا پاکستان،ترکیہ دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے پر زور
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے پاکستان اور ترکیہ کے دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔انہوں نے یہ بات پاکستان میں ترکیہ کے سفیرمہمت پاچاجی سے لاہور میں ملاقات کے دوران کہی۔ گورنرنے کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں ترقی کرنے کے لئے ہمیں ترکیہ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ حقان فیدان کی ونانی وزیر خارجہ یورگو جیراپیٹریس کو مبارکباد
وزیر خارجہ حقان فیدان نے یونانی وزیر خارجہ یورگو جیراپیٹریس کو ان کی نئی ذمہ داری پر مبارکباد دی۔ وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، وزیر فیدان نے اپنے ہم منصب جیراپیٹرائٹس سے فون پر بات کی۔ دونوں وزراء نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مل مزید پڑھیں
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں روس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز جہاں یورپی یونین (EU) کے رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے یوکرین کے ساتھ برسرپیکار روس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ مظاہرین ہاتھوں میں یوکرین کے پرچم لیے یورپی کونسل کی عمارت کے سامنے شومن اسکوائر پر جمع ہوئے ۔ مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا جرمن چانسلر اولاف شولز سے ٹیلی فونک رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے جرمن چانسلر اولاف شولز سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ان شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت مزید پڑھیں