شمالی عراق میں نو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں بتایا کہ ہماری بہادر فوج نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کا صفایا کرنا جاری رکھا ہوا ہے، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے نو دہشتگردوں کو فضائی آپریشن میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ میں فائرنگ کا واقعہ،2 افراد ہلاک متعدد زخمی
امریکی شہر بالٹی مور میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے۔ خبرکے مطابق، مرنے والوں میں 1 خاتون بھی شامل ہے جبکہ 3 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جائے حادثہ پر تقریب میں متعدد لوگ موجود تھے، جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے مزید پڑھیں
"گورے گوورے مکھڑے پر کالا کالا چشمہ" نارویجیئن سیاست دان گرفتار
ناروے میں ریڈ پارٹی کے صدر یارنر موکسنیس کو اوسلوہوائی اڈے سے ایک مہنگا چشمہ چرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دو ہفتے قبل یہ واقعہ پیش آیا تھا جس کے دوران موکسینس کو گارڈر میون نامی شہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ نارویجیئن سیاست دان نے کہا کہ انہوں نے غلطی سے مزید پڑھیں
آبنائے باسفورس کو آمدو رفت کےلیے دوبارہ کھول دیا گیا
یاٹس مقابلوں کے باعث گزشتہ روز آمدورفت کے لیے بند آبنائے باسفورس دوبارہ سے جہازوں کے لیے کھول دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کشتیوں کی دوڑ کے مقابلوں کی وجہ سے آبنائے باسفورس کو بند کر دیا گیا تھا جو کہ کل شام چھ بجے بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
روس کے خلاف پابندیاں لگانے میں یورپ تیزی لائے:یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو اتحاد یوکرین کے بارے میں واضح مؤقف اختیار کرے۔ یورپی یونین کے صدر اور ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے زیلنسکی نے کہاکہ یوکرین چاہتا ہے کہ جنگ کے بعد نیٹو میں مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے ملک کے اقتصادی استحکام کے حصول میں مددملے گی: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ عبوری معاہدے کی اشد ضرورت تھی جس سے ملک کے اقتصادی استحکام کے حصول میں مدد ملے گی۔ اِن خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں اِس عبوری معاہدے کی دستاویز پر دستخطوں کے موقع پر اپنے طویل ٹویٹ میں کیا۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں
فرانس میں پر تشدد احتجاج جاری، متعدد افراد گرفتار
فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد کچھ علاقوں میں پُرتشدد احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے۔ فرانسیسی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پُرتشدد مظاہروں میں ملوث 322 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ فرانسیسی وزارتِ داخلہ کے مطابق نوجوان ناحیل کی تدفین کے بعد پُرتشدد واقعات میں کمی آئی ہے، جن مزید پڑھیں
ٹویٹر پر نئی حدبندیاں لاگو کر دی گئیں
ٹوئٹر صارفین کے لیے عارضی طور پر نئی حدبندیاں متعارف کرادی گئیں۔ کمپنی مالک ایلون مسک کے مطابق تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں 10 ہزار تک پوسٹ پڑھ سکیں گے۔ غیرتصدیق شدہ اکاؤنٹس ہولڈر ایک دن میں ایک ہزار پوسٹ پڑھ سکیں گے۔ نئے غیرتصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں صرف مزید پڑھیں
شام کی جانب سے داغا گیا میزائل اسرائیل نے مار گرایا
اسرائیل کا کہنا ہے کہ شام سے داغا گیا ایک روسی ساختہ میزائل اسرائیل کی فضائی حدود میں پھٹ گیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچے ادرائی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کی اس دفاعی بیٹری کو نشانہ بنایا ہے جس سے اسرائیل کی جانب سے طیارہ شکن میزائل فائر کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں
کینیا میں ٹرک بازار میں گھس گیا،51 افراد ہلاک
کینیا کے مغربی قصبے لونڈیانی میں ایک ٹریفک حادثے میں اکیاون افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دو روز قبل ایک ٹرک بے قابو ہوتے ہوئے دیگر گاڑیوں سے ٹکراتے ہوئے ایک بازار میں گھس گیا ۔ اس حادثے میں اکیاون افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ صدر مزید پڑھیں