لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے انتخاب کو روکنے کا اپنا حکم امتناع واپس لیتے ہوئے الیکشن کرانے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ پی سی بی کی جانب سے امتیاز رشید مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فلسطین: جنین پر اسرائیلی فضائی حملے اور مہاجر کیمپ کا گھیراو، 3 افراد ہلاک 13 زخمی
اسرائیل کی طرف سے، مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر، جنین پر فضائی حملوں اور چھاپوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطین وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی طرف سے جنین پر فضائی حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں مزید پڑھیں
مسجد کے باہر قرآن شہید کرنا " اسلام و فوبیا " ہے: سویڈش حکومت
سویڈن کی حکومت نے اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے باہر گزشتہ بدھ کو قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلاموفوبیا عمل قرار دیا ہے۔ سویڈش امور خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت اس بات کو بخوبی سمجھتی ہے کہ سویڈن میں ہونے والے مظاہروں مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔44
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکیہ کے عوامی ہیرووں میں سے ایک یعنی ملّا نصیر الدین کو دنیا بھر میں جانا جاتا ہے؟ ملّا نصیر الدین ترک ثقافت کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک ہیں۔ ان کے بارے میں ایک طرف تو یہ مباحث پائے جاتے ہیں کہ آیا ملّا نصیر الدین نامی مزید پڑھیں
فرانس کی صورتحال پر تشویش ہے: اولاف شولز
جرمن چانسلر اولاف شولز نے فرانس میں الجزائری نژاد نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں موت کے بعد شروع مظاہروں پر تشویش ظاہر کی ہے۔ شولز نے فرانس کی صورت حال کے بارے میں جرمن ٹی وی ARD سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوست ملک فرانس، مشترکہ مستقبل کی تشکیل اور یورپی یونین امور میں مزید پڑھیں
عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا: نوازشریف
سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ گزشتہ دور میں ججز پر دباؤ ڈال کر بھی غلط فیصلے صادر کرائے گئے۔ 150 سے زائد پیشیاں بھگت کر بھی انصاف نہیں ملا۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی دبئی مزید پڑھیں
سویڈن میں قرآن کی بےحرمتی، او آئی اسی اجلاس طلب
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج بن گیا، دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، گھناؤنے فعل کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے آئندہ ہفتے ہنگامی اجلاس بلا لیا، جس میں ضروری اقدامات سے متعلق اجتماعی موقف اپنایا جائے گا۔ عراق مزید پڑھیں
جزیرہ ٹونگا میں 6.9 شدت کا زلزلہ
بحیرہ پیسیفک میں واقع جزیرہ ٹونگا میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی ادارہ برائے ارضیات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز نیافو شہر سے 132 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ اس زلزلے کی گہرائی 225 کلومیٹر تھی جس سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
یہودی و مسلم دشمنی کی اجازت نہیں ملنی چاہیئے: شولز
جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا ہے کہ نسل پرستی ،یہودی یا مسلم نفرت آمیز رویوں کی اجازت نہیں ملنی چاہیئے۔ شولز نے اس حوالے سے یکم جولائی مسلم مخالف نسل پرستی کے خلاف جنگ کے دن کی مناسبت سے ٹویٹر پر پیغام دیا ہے۔ شولز نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ مزید پڑھیں
بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ،4 اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر میں تین پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کی شہادت پر صوبائی وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے مذمت کی ہے۔ خبر کے مطابق، دھانہ سر میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے ہینڈ گرینڈ سے حملہ کیا جس میں تین پولیس اور ایک ایف مزید پڑھیں