ترکش ایئر لائنز کو عالمی مالیاتی دنیا کے معتبر اداروں میں شامل ورلڈ فنانس جریدے نے بہترین قابل تجدید پرچم بردار فضائی کمپنی کا ایوارڈ دیا ہے۔ ایئرلائن کے پریس دفتر کے مطابق، ماحولیاتی بحران نے شعبہ ہوا بازی کو مشکلات سے دوچارکررکھا ہے لہذا متعدد کمپنیاں اب کاربن اخراج میں توازن کے لیے CO2 مشن، مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نیٹو نے اسٹالٹن برگ کے فرائض کی مدت میں ایک دفعہ پھر اضافہ کر دیا
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ کے فرائض منصبی کی معیاد میں چوتھی دفعہ ایک سال کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیٹو کے جاری کردہ بیان کے مطابق اسٹالٹن برگ کی ڈیوٹی مدت میں اضافے کے لئے رکن ممالک میں اتفاق رائے طے پا گیا ہے۔ سربراہانِ مملکت اس فیصلے کی منظوری، مزید پڑھیں
القادر ٹرسٹ کیس، ملک ریاض عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ ہوں گے: ذرائع کا دعویٰ
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ پراپرٹی کیس میں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض حسین وعدہ معاف گواہ ہوں گے۔ نیب حکام کی جانب سے تمام تر کوششیں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض حسین کو عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے پر مرکوز ہیں جبکہ ذرائع کا مزید پڑھیں
جعلی ڈگری کیس، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نااہل قرار
گلگت کی عدالت نے گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔ جسٹس عنایت، جسٹس جوہر اور جسٹس مشتاق پر مشتمل تین رکنی لارجر بینچ نے روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کی تھی۔اس کیس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن، جی بی بار کونسل اور جی بی حکومت سمیت 6 مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس میں عمران خان درخواست مستردکرنےکا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے عمران خان کی درخواست مسترد کرنےکا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا مزید پڑھیں
نیب کو 30 روز کے لیے ملزم کو گرفتار کرنے کا اختیار حاصل ہوگیا
قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کو انکوائری کے دوران ملزم کو گرفتار کرکے 30 دن تک حراست میں رکھنے کا اختیار حاصل ہوگیا۔ قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کر دیا جس کے تحت ملزم مزید پڑھیں
امریکی وزیر خزانہ عنقریب چین کا دورہ کریں گی
امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن چین کا دورہ کریں گی۔ امریکی محکمہ خزانہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ییلن 6 سے 9 جولائی کو چین کے دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کریں گی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ییلن چینی حکام کے ساتھ "دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کےاہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ حریت: "تمام نظریں ایردوان پر " یونانی میڈیا جو صدر رجب طیب ایردوان کےکی سفارتی کامیابیوں پر گہرہ نگاہ رکھے ہوئے ہے کے ای آر ٹی نیوز میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق ایردوان 11 سے 12 جولائی کو مزید پڑھیں
ماہ جون میں ترکیہ نے 20 ارب 901 ملین ڈالر کی برآمدات سر انجام دیں
ماہ ِجون میں ترکیہ کی برآمدات 20 ارب 901 ملین ڈالر تک رہی ہیں۔ وزارت تجارت نے ماہ ِ جون سے متعلقہ خارجہ تجارت کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔ جن کے مطابق جون میں ترکیہ نے 20 ارب 901 ملین ڈالر کی برآمدات سر انجام دی ہیں۔ رواں سال کی پہلی ششماہی مزید پڑھیں
ہیلتھ ٹورزم میں امسال 18 غیر ملکی سیاحوں کی ترکیہ آمد متوقع
سیاحتِ صحت میں ترکیہ کے 2023 کے ہدف کا اعلان 1.8 ملین سیاحوں کے طور پر کیا گیا۔ ایسوسی ایشن آف ٹرکش ٹریول ایجنسیز کے صدر فیروز باعلی قایا نے اپنے پریس بیان میں یاد دلایا کہ گزشتہ سال صحت اور طبی وجوہات کی بناء پر ترکیہ آنے والوں کی تعداد 1.4 ملین سے زیادہ مزید پڑھیں