وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا کہ سویڈن کی نیٹو کی رکنیت ای سے فائدہ ہوگا یا نقصان اس مسئلے پر کھل کر بحث کرنے کی ضرورت ہے۔ حقان فیدان نے ان خیالات کا اظہار اردن کے نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ کے دورہ ترکیہ کے موقع مشترکہ پریس کانفرنس کے دوارن کیا۔ سویڈن میں گزشتہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ میں غیرمساعد موسمی حالات کی وجہ سے4000 سےزائد ملکی اوربین الاقوامی پروازیں تاخیرکا شکار
امریکہ میں غیر مساعد موسمی حالات کی وجہ سے 4000 سے زائد ملکی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ فلائٹ اویئر فلائٹ ٹریکنگ سائٹ کے مطابق، 4 جولائی کے یوم آزادی کی تعطیل کی وجہ سے سفر کرنے والے ہزاروں مسافر ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے ہیں ، جب کہ 4,165 پروازیں مزید پڑھیں
اردنی نائب وزیر اعظم کی صدر ایردوان سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے اردنی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ آئمن صفادی کو شرف ملاقات بخشا۔ ایوان صدر میں بند کمرے میں سر انجام پانے والی اس ملاقات میں وزیر خارجہ حاقان فیدان نے بھی شرکت کی۔ صفادی نے اس سے پیشتر دفتر خارجہ میں بھی ملاقاتیں سر انجام دی تھیں۔
یورپی یونین، بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے میں توسیع لازمی ہے
یورپی یونین نے یوکرین کے اناج کو عالمی منڈیوں تک پہنچانے کا موقع فراہم کرنے والے بحیرہ اسود اقدام نامی معاہدے میں توسیع کی اپیل کی ہے۔ اناج معاہدے کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئےیورپی یونین کمیشن کے ترجمان پیٹر سٹینو نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی حیثیت سے ان کی ترجیح مزید پڑھیں
ایران، صوبہ سیستان۔ بلوچستان میں ریتلے طوفان سے روز مرہ کی زندگی متاثر
ایرانی صوبے سیستان۔ بلوچستان میں ریتلے طوفان کی بنا پر 400 سے زائد افراد نے اسپتالوں سے رجوع کیا ہے۔ نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم کی خبر کے مطابق آندھی کی رفتار 104 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہونے والے علاقے میں فضا میں نمایاں سطح پر گرد و غبار کا مشاہدہ ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں
مغربی کنارے پر اسرائیل کے حملے فوری طور پر روک دینے چاہیے: اردن کے نائب وزیراعظم
اردن کے نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ اور بیرون ملک مقیم اردنی باشندوں کے امور کے وزیر ایمن صفادی نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کے حملے فوری طور پر بند کرنے کی اپیل کی ہے۔ ایمن صفادی نے ان خیالات کا اظہار وزیر خارجہ حقان فیدان کے ساتھ دارالحکومت انقرہ میں مزید پڑھیں
ہمارا حتمی مقصد روس سے الحاق شدہ کریمیا کو آزاد کرانا ہے: صدر ولادیمیر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان کا حتمی مقصد روس سے الحاق شدہ کریمیا کو آزاد کرانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کریمیا کے بغیر یوکرین کا تصور نہیں کر سکتے ہیں۔ CNN کے ساتھ ایک انٹرویو میں، زیلنیسکی نے کہا کہ وہ یوکرین کے جنوب اور مشرق میں اپنے علاقے مزید پڑھیں
زاپوریا نکلیئر پاور پلانٹ کی بیک اپ لائن مرمت کے بعد بحال، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے صدر رافیل ماریانو گروسی نے کہا کہ یوکرین کے زاپوریا نیوکلیئر پاور پلانٹ کو 4 ماہ کے بعد دوبارہ سے بیک اپ پاور لائن سے جوڑ دیا گیا ہے، لیکن خطے میں جھڑپوں کے باعث اس اسٹیشن کی صورتحال کافی نازک ہے۔ ایجنسی کی جانب سے اس حوالے سے جاری مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کو قومی کرنسی میں تجارت کرنی چاہیے: رئیسی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ” ڈالر کی حاکمیت ختم کرنے کے لئے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان تجارت قومی کرنسی میں ہونی چاہیے”۔ رئیسی نے بھارت کی میزبانی میں بذریعہ ویڈیو کانفرنس منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم سے خطاب کیا۔ خطاب میں رکن ممالک کے درمیان قومی کرنسیوں مزید پڑھیں
ہم اپنے مقصد میں کامیاب رہے ہیں: ویگنر
روس کی نجی سکیورٹی کمپنی ‘ویگنر’ کے بانی ‘ییوگینی پریگوژن’ نے کہا ہے کہ ہم اپنے مقصد میں کامیاب رہے ہیں۔ پریگوژن نے، گذشتہ ماہ روس انتظامیہ کے خلاف کی گئی بغاوت کے بارے میں، ویگنر کے سرکاری سوشل میڈیا پیج ‘ٹیلی گرام ‘سے، آڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "اس وقت ہمیں پہلے مزید پڑھیں