جنوبی کوریا کی جاپان کے فوکو شیما علاقے سے سمندری مصنوعات کی درآمد پر پابندی

جنوبی کوریا  ، جاپان کے فوکوشیما ان ڈائی نیوکلیئر پاور پلانٹ میں جمع ہونے والے تابکار فضلے کے پانی کے اخراج کی وجہ سے خوراک کی سلامتی کے خدشات کے خاتمے تک فوکوشیما سے سمندری غذا کی درآمدات پر پابندی عائد کر دے گا۔ یون ہاپ کی رپورٹ کے مطابق، جنوبی کوریا میں حکمران پیپلز مزید پڑھیں

میکسیکو کے بلدیہ میئر نے مگرمچھ سے شادی کر لی

میکسیکو کے صوبے  ووہاکا میں واقع شہر’ سان پیدرو واومیلولا ‘کے بلدیہ میئر وکٹر ہگو سوسا گراسیا نے  مگرمچھ کے ساتھ شادی کر لی۔ شادی، موسیقی اور  رقص کی سنگت میں ، ایک میلے کی شکل میں سرانجام پائی اور شہر کے عوام نے شادی سے گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ شادی سے قبل ‘الاسیا مزید پڑھیں

استنبول ہوائی اڈے کا مسافروں کا نیا ریکارڈ

ترکیہ  کے  دنیا سے رابطہ کرنے والے  استنبول ایئرپورٹ نے عیدالاضحیٰ کی 9 روزہ تعطیلات کے آخری دن اپنی پروازوں کے ذریعے مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ توڑ دیا۔ استنبول ایئرپورٹ آپریٹر آئی جی اے کے بیان کے مطابق 2 جولائی بروز اتوار 1642 پروازوں کے ذریعے 2 لاکھ 95 ہزار  961 مسافروں نے اس مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کا سویڈن میں قرآن کریم نذر آتش کرنے پر غمو غصے کا اظہار

کیتھولک فرقے  کے روحانی پیشوا اور ویٹیکن سٹی  کے سربراہ پوپ فرانسس نے کہا کہ سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ایک مسجد کے سامنے قرآن پاک کو جلانے کے واقعے پر اپنے غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔ پوپ فرانسس، جنہوں نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے اخبار الاتحاد کو انٹرویو دیا، مزید پڑھیں

چین میں سال 1961 کے بعد سے مرطوب ترین موسم گرما

چین میں سنہ 1961 سے ابتک کا مرطوب ترین موسم گرما  جاری ہے۔ سی این این کی خبر  کے مطابق  ملک میں  گزشتہ 6 ماہ میں ریکارڈ سطح پر گرمی  پڑی رہی ہے۔ قومی موسمیاتی مرکز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سالوں کے مقابلے اس سال ملک میں گرمی مزید پڑھیں

یونان میں 300 اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا

یونان میں 25 جون کو ہونے والے عام انتخابات میں پارلیمنٹ میں داخلے کے حقدار 300 اراکین اسمبلی نے حلف اٹھاتے ہوئے  باضابطہ طور پر فرائض سنبھال لیے ۔ پارلیمنٹ میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں ارکان کی اکثریت نے بائبل پر ہاتھ رکھتے ہوئے حلف اٹھایا  جبکہ  مغربی تھریس سے تعلق رکھنے والے ترک مزید پڑھیں

ترک کمپنی عراق میں ڈائیلاسز مراکز چلا رہی ہے

ترک کمپنی عراق کے شہرموصل میں کھولے گئے ڈائیلاسز مراکز کے ذریعے عراقی مریضوں کی خدمات سر انجام دے رہی ہے۔ ترکیہ کی کمپنیاں موصل کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، جس پر دہشت گرد تنظیم داعش  نے 2014 میں قبضہ کر لیا تھا اور 3 سال تک قبضہ  کیے رکھا مزید پڑھیں

ماسکو: 7 لاکھ یوکرینی بچے روس میں پناہ لئے ہوئے ہیں

روسی پارلیمنٹ کی بالائی شاخ ‘فیڈریشن کونسل’  کی کمیٹی برائے بین الاقوامی تعلقات  کے سربراہ گریگوری کاراسین نے کہا ہے کہ یوکرین کے جنگ زدہ علاقوں سے 7 لاکھ بچے روس میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ کاراسین نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کیف انتظامیہ بچوں کے معاملے میں مسائل کھڑے کرنے مزید پڑھیں

فلسطین پر اسرائیلی حملے، اموات کی تعداد 9 اور زخمیوں کی 50 ہو گئی

مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہرجنین پر اسرائیل مسلح افواج کے فضائی حملوں اور چھاپوں کے نتیجے میں 9افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطین وزارت صحت کے مطابق  اسرائیل کی طرف سے جنین پر فضائی حملے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں   اور البرہ شہر میں اسرائیلی مزید پڑھیں

بحر اوقیانوس میں لا پتہ ماجرا پرست کو ترک ملاحوں نے بچا لیا

 بحر اوقیانوس میں لا پتہ فرانسیسی ماجرا پرست ڈیڈیئر بووارڈ کو ترک ملاحوں نے بچا لیا۔  بتایا گیا ہے کہ بحر اوقیانوس میں 137 روز سے اپنی کشتی کے ہمراہ سفر پر موجود فرانسیسی ماجرا پرست لا پتہ ہو گئےتھے  جس کی  اطلاع امریکی کوسٹ گاڑڈز کو ملی۔  کوسٹ گارڈز نے قریب موجود ایک بحری جہاز کو اس  واقعے مزید پڑھیں