ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ راست سونے سے قبل دانت صاف کرنے سے آپ کو دل کا دورہ پڑے کے امکانات میں کمی آ سکتی ہے۔ نیوز میڈیکل کے مطابق، محققین نے یہ جاننے کے لیے تحقیق کی ہے کہ آیا منہ کی بہتر صفائی کو دل کے پٹھوں کی حرکت میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جون میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ
ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ماہ جون میں مہنگائی میں 0.26 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق دار کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد پر ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ جون 2023 میں 29.40 فیصد مزید پڑھیں
‘آپ سے مجھے انصاف کی توقع نہیں’, چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توشہ خانہ ٹرائل کے خلاف سماعت کرنے والے چیف جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں چیف جسٹس سے انصاف کی توقع نہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ عمران مزید پڑھیں
الجزائر فرانسیسی زبان کو خیر باد کہنے کی تیاریوں میں
الجزائر میں، تعلیمی سال 2023-2024 سے یونیورسٹیوں میں تدریس کی زبان انگریزی ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الجزائر کی وزارت برائے اعلیٰ تعلیم نے اگلے تعلیمی سال سے یونیورسٹیوں میں فرانسیسی زبان کی جگہ انگریزی کو تدریسی زبان کے طور پر رائج کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ وزارت نے اس معاملے پر مزید پڑھیں
ڈومینیک سوبوسزلائی کا لیورپول کے ساتھ 70 ملین یورو کا معاہدہ
برطانوی کلب لیورپول نے ڈومینیک سوبوسزلائی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ ہنگیرئین فٹ بالر کے ساتھ لیور پول نے پانچ سال کا معاہدہ کیا ہے جو کہ اس سے قبل جرمن کلب لیپ زیگ کے لیے کھیل رہے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ لیور پول اس معاہدے کے لیے فٹ بال کو ستر ملین یورو ادا مزید پڑھیں
امریکہ: طیارہ پرواز کے بعد گر گیا،ایک شخص ہلاک
امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایک طیارہ پرواز کے تھوڑی دیر بعد گر گیا ۔ وفاقی شہری ہوا بازی ادارے کے مطابق، پاِئیپر پی اے 32 قسم کا طیارہ پرواز کے تھوڑی دیر بعد علاقے کے ایک گولف گراونڈ کے قریب جا گرا جس میں پانچ افراد سوا ر تھے۔ پولیس عہدےدار پیٹرک ولکنسن نے بتایا کہ اس حادثے مزید پڑھیں
فلسطین: جنین پر اسرائیلی حملے، 5 فلسطینی ہلاک 27 زخمی
مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہرجنین پر اسرائیل مسلح افواج کے فضائی حملوں اور چھاپوں کے نتیجے میں 5 فلسطینی ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطین وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی طرف سے جنین پر فضائی حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور البرہ شہر میں اسرائیلی مزید پڑھیں
ہمارے 7ہزار فوجی صومالیہ چھوڑ رہے ہیں: افریقی یونین مشن
افریقی یونین نے صومالیہ میں متعین اپنے عبوری مشن سے دو ہزار فوجیوں کی واپسی مکمل کرتے ہوئے سات فوجی اڈوں کو صومالی فوج کے حوالے کر دیا ہے ۔ مشن کے مطابق، پہلے مرحلے مین دو ہزار فوجیوں کو واپس بلایا گیا ہے جس کے بعد ہم نے صومالیہ کے سات مکتلف علاقوں میں واقع مزید پڑھیں
آئی ایم ایف شرائط کے تحت گیس 50 فیصد اور بجلی 4 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کی شرائط کے تحت گیس اور بجلی کے ریٹ میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان کو بجلی اور گیس کے ریٹ 12 جولائی کو ہونے والے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل بڑھانے ہوں گے۔ پاکستان کو آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمت مزید پڑھیں
آئندہ سال سے حج اخراجات کی ادائیگی پاکستانی روپے کی بجائے ڈالر میں ہوگی: وفاقی وزیر مذہبی امور
وفاقی وزیر مذہبی امور اور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ آئندہ برس سے حج کی ادائیگی کے لیے تمام اخراجات امریکی ڈالر میں ادا کیے جائیں گے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے رواں سال سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے کیے گئے حج انتظامات مزید پڑھیں