روسی صدر کی فلسطینی صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

روسی صدر ولادیمر پوتن نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ کریملن کے بیان کے مطابق فلسطینی رہنما عباس نے روسی انتظامیہ کی جانب سے 24 جون کے واقعات کے دوران آئینی نظم اور قانون کے تحفظ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ بات چیت کے مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں 6.4 شدت کے زلزلے سے ایک شخص ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں 6.4 شدت کے زلزلے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ انڈونیشیا کے موسمیات، موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی کے بیان کے مطابق جاوا جزیرے پر مقامی وقت کے مطابق7 بجکر 58 منٹ پر  6.4 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ جبکہ زلزلہ 25 کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا، بتایا مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیر خارجہ خاقان فیدان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ کل جدہ میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ہنگامی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ وزارت کے مطابق، فیدان نے اپنے سعودی ہم منصب بن فرحان سے مزید پڑھیں

مولڈووا، چیسناؤ ہوائی اڈے پر غیر ملکی کی فائرنگ سے 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

مولڈووا کے چیسیناؤ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک غیر ملکی شہری کے مسلح حملے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک  کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ایک غیر ملکی شہری نے چیسیناؤ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملک میں داخلے کی اجازت نہ دیے جانے پر فائر مزید پڑھیں

حجاج کرام کی تمام تر فرائض کی تکمیل کے بعد وطن روانگی کا عمل کل سے شروع ہو رہا ہے

مقدس سرزمین پر اپنے فرائض پورا کرنے والے لاکھوں مسلمانوں نے  خانہ کعبہ کو الوداع کہنا شروع کر دیا ہے۔ دنیا بھر سے حجاج بننے کے لیے مقدس سرزمین پر جانے والے مسلمان حج کے تمام تقاضوں کو پورا کرنے کی خوشی سے سرشار ہیں۔ عید الاضحی کے موقع پر عرفات اور مزدلفہ میں مسلمانوں مزید پڑھیں

سمندروں میں حاکمیت اور نیلے وطن پر سمجھوتہ نہ کرنے والا ترکیہ سب کے سامنے ہے، نائب صدر

نائب صدرجودت یلمازکا کہنا ہے  کہ اب سمندروں میں اپنی خودمختاری کے حقوق اور نیلے وطن  تفہیم پر کبھی سمجھوتہ نہ کرنے والا ایک ترکیہ  سب کے سامنے ہے۔ یلماز نے یکم جولائی یوم ِ  جہاز رانی و  کیبوتاژ کے  موقع  پرسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں درج ذیل الفاظ رقم کیے ہیں:” اب  مزید پڑھیں

ہم ترکیہ اور یورپی یونین کے درمیان نئے اور مفید تعاون کے خواہاں ہیں، جرمن چانسلر

جرمن چانسلر اولاف شولز کاکہنا ہے کہ ترکیہ میں ہونے والے انتخابات کے بعدہم یورپی یونین اور ترکیہ کے درمیان نئے اور اچھے تعاون کے مواقع کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ شولز نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ دو روزہ یورپی یونین کے رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے بعد اپنے جائزے پیش کیے۔ سربراہی مزید پڑھیں

یونانی وزیر اعظم، غیر قانونی مہاجرین کے معاملے میں یورپی یونین ترکیہ سے تعاون کر سکتی ہے

یونانی وزیر اعظم کریاکوس میچو تاکیس کا کہنا ہے کہ  مہاجرین مسئلے کے حل کے لیے  یورپی یونین ترکیہ  کو نیا اقتصادی تعاون فراہم کر سکتا ہے۔ بیلجیئم کے شہر برسلز میں منعقدہ یورپی یونین کے رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے بعد پریس بریفنگ  دیتے ہوئے میچو تاکیس  نے کہا کہ وہ نیٹو سربراہی اجلاس مزید پڑھیں

مہاجرین کے معاملے پر یورپی یونین کے سربراہان اتفاق قائم کرنے میں ناکام

یورپی یونین پولینڈ اور ہنگری کی مخالفت کے باعث کسی نئے مشترکہ نقل مکانی اور پناہ کے ضابطوں  پر در پیش تنازعات کو دور کرنے سے قاصر رہی ہے۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں دو روزہ سربراہی اجلاس میں یورپی یونین کے رہنما نقل مکانی  سے متعلق مشترکہ بیان کو قبول نہ کر سکے۔ یورپی مزید پڑھیں

برطانیہ، آسڑیلیا، کینیڈا اور اسپین نے اسرائیلی آباد کاریوں کی سخت مخالفت کر دی

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی حکومتوں نے کہا کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں 5,700 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دے کر غیر قانونی یہودی بستیوں کو توسیع دینے کے اسرائیل کے فیصلے پر "شدید تشویش” رکھتی ہیں۔ برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی وزارت خارجہ کے مشترکہ بیان میں تل ابیب کی انتظامیہ سے مزید پڑھیں