امریکہ کے محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اقوام متحدہ کی علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK بچوں کو بھرتی کرنے سے متعلق رپورٹ کو نظر انداز کیا ہے۔ بچوں اور مسلح تنازعات پر اقوام متحدہ نے 2022 کی بچوں اور مسلح تنازعات پر رپورٹ شائع ہو کی ہے۔ سلامتی کونسل کی درخواست پر سیکرٹری جنرل کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ کی ملاقات
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ یوکرین روس جنگ میں نیٹو کا کردار پہلے سے زیادہ اہم ہے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایلیسی پیلس میں یکجا ، میکرون اور اسٹولٹن برگ نے دوطرفہ میٹنگ شروع کرنے سے پہلے صحافیوں کو جائزہ پیش کیا۔ 24 فروری مزید پڑھیں
حکومتِ جرمنی ترکیہ یورپی یونین تعلقاتکے لیے اپنا کردار ادا کرے گی
جرمن حکومتی ذرائع کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان کے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد برلن ، یورپی یونین (EU) اور ترکیہ کے درمیان سیاسی مذاکرات کو بحال کرنے اور مختلف شعبوں میں تعاون کے آپشنز پر غور کرنے کے لیے اقدامات کرے گا۔ 29تا30 جون کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہونے والی مزید پڑھیں
ملاح کا سفر نامہ 18
بحیرہ اسود میں ہمارا سفر جاری ہے، لیکن آج ہم تبدیلی کریں گے اور آج آپ کو میں ساحل پر چھوڑ دے گا۔ یہاں سے ہم اندرون ملک سفر کریں گے اور کھڑی چٹانوں کے درمیان چھپے شہر کی طرف چلیں گے۔ آج ہم اماسیا جا رہے ہیں جو کبھی بادشاہوں اورعثمانی شہزادوں کا وطن مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ٹیلی فون ،عید کی مبارکباد
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی قوم کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی ترک صدر ایردوان اورترک عوام کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب حلف برداری میں مدعو کرنے پر مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں کشیدگی، اسرائیل سعودی عرب تعلقات بحالی مزید مشکل:
امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں اور فلسطینی شہریوں کے درمیان کشیدگی سے اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات کے بحالی ناممکن نہیں لیکن مزید مشکل ہوگی۔ نیویارک میں کونسل برائے خارجہ تعلقات کی ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے انٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیلی آبادکاری مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کی متعدد ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلی فون پر بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان متعدد ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ صدر ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ ، کے صدر ایرسین تاتار، آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف، قازقستان کے صدر قاسم جومرت توکایف، متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان، صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود مزید پڑھیں
عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کا گوشت احتیاط سے کھائیں: ماہرین طب
شہری عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کا گوشت احتیاط اور اعتدال سے کھائیں۔ گرم موسم میں زیادہ گوشت کھانے سے بدہضمی اورپیٹ کا نظام درہم برہم ہوسکتا ہے اور عید کی چھٹیاں اہل وعیال کے ساتھ منانے کی بجائے ہسپتال میں گزارنی پڑسکتی ہیں۔ ماہرین طب کے مطابق صحت مند افراد ایک دن میں ایک مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا عید الاضحیٰ پر پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے یقین ہے کہ عید الاضحی ان مہینوں میں ہمارے شہریوں کے درمیان بھائی چارے کی فضا کو مضبوط کرے گی جب 6 فروری کے زلزلے سے ہمارے دل جل رہے ہیں۔ صدر ایردوان نے یہ بھی کہا کہ "اب مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں یہودیوں کا فلسطینیوں پر تشدد
مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں پر تشدد کیا۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں کشیدگی پر اسرائیلی وزیر دفاع اور فلسطینی عہدیدار کی ملاقات ہوئی ہے۔ اسرائیلی حکام کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیر دفاع یوف گیلنٹ نے یہودی آبادکاروں کے فسادات رُکوانے کی پیشکش کی۔ اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں