روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ویگنر فورسز کی بغاوت کےوقت ڈیوٹی پر موجود فوجیوں اور قانون نافذ کرنے والے افسران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، "آپ نے خانہ جنگی کا سد باب کیا ہے۔” اپنی بہادری اور روسی عوام سے صداقت کا مظاہرہ کرنے پر شکریہ ادا کرنے والے ولا دیمر پوتن نے کہا کہ "بغاوت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘گُڈ ٹُو سی یُو’ کی وجہ سے نوبت فوجی عدالتوں تک پہنچی
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے اثرات سپریم کورٹ پر بھی پڑے ہیں اور سپریم کورٹ کے ججز بھی محتاط ہو گئے ہیں۔ نوبت ملٹری کورٹس تک پہنچنے میں بہت بڑا رول ہماری عدلیہ کا ہے۔ عمران خان کو ‘گڈ ٹو سی یو’ کہہ کر ویلکم کیا گیا اور پھر گیسٹ مزید پڑھیں
عید الاضحی کے موقع پر صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم نے جمہوریہ کی نئی صدی کو ہر اعتبار سے ایک نئے دور، ایک نئے آغاز اور سماجی مطابقت کا سنگ میل بنانے کا نئے آغاز اور سماجی مطابقت کا عہد کیا ہے۔ جناب ایردوان نے عید قربان کی مناسبت سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں شہریوں مزید پڑھیں
دنیا کے پہلا جدید ترین اسلامی ریسرچ سنٹر کا ہالینڈ میں نو مسلمان کی طرف سے قیام
ہالینڈ میں ورچوئل رئیلٹی نقطہ نظر، ہولوگرامز اور ڈی۔8 صوتی ٹیکنالوجی سے لیس دین اسلام کی تشریح کرنے والے دنیا کے پہلے "اسلامی تجربہ مرکز” کے ذریعے تعصبات کو توڑنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ یہ مرکز ملک میں انتہائی دائیں بازو کی فریڈم پارٹیPVV میں ایک وقت ممبر اسمبلی اور پارٹی کی دو مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ عید ملن
صدر رجب طیب ایردوان نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ فون پر عید ملن کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے قطر کے امیر الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا۔ ملاقات کے دوران صدر ایردوان اور الا نے باہمی طور پر مزید پڑھیں
فوجی عدالتوں میں ٹرائل: جسٹس یحییٰ نے بھی فل کورٹ بینچ کا مطالبہ کر دیا
فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کے بعد جسٹس یحییٰ آفریدی نے بھی فل کورٹ بینچ تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کیس سننے والے بینچ میں موجود ججز کے تحریری اعتراضات انتہائی سنجیدہ ہیں جنھیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ مزید پڑھیں
بیرونی فنانسنگ پر نرمی کی درخواست، وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر سے رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیواکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے گزشتہ چند روز میں آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹرسے چوتھی بار رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال کی بہتری کے اہداف مشترکہ کوششوں سے حاصل کرنےکے مزید پڑھیں
پاکستان، گرمی کی شدید لہر جان لیوا ثابت ہو رہی ہے
پاکستان میں گرمی کی شدید لہر سے اموات کی تعداد 22 ہو گئی۔ جیو نیوز ٹیلی ویژن چینل کی خبر کے مطابق خیبر پختون خواہ کے مردان علاقے میں شدید گرمی نے زندگی اجیرن بنا ڈالی ہے۔ مردان طبی کمپلیکس کے صدر ڈاکٹر طارق محمود نے اعلان کیا ہے کہ گرمی کی شدید لہر سے مزید پڑھیں
حکومت اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کی منظوری پر ترکیہ کی مذمت
ترکیہ نے حکومت اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر 5 ہزار 700 نئی رہائش گاہوں کی تعمیر کی منظوری پر مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے حکومت اسرائیل کی غیر قانونی آباد کاریوں کے حوالے سے ایک تحریری بیان جاری کیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ :”ہم اسرائیل مزید پڑھیں
یونانی وزیر اعظم کی انتخابات میں کامیابی پر صدر ایردوان کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے یونانی وزیر اعظم کریاکوس میچوتاکیس کو عام انتخابات میں کامیابی کی مبارکباد دی ہے۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے عام انتخابات میں کامیابی پر میچو تاکیس کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نئے دور میں ترکیہ۔ یونان تعلقات کی بہتری کی تمنا مزید پڑھیں