میں نے درخواست سابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں دائر نہیں کی: سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ

پاکستان کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں زیرسماعت عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس کے خلاف درخواست دائر کرنے کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف ہمیشہ سے ہوں۔ یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے درخواست سابق مزید پڑھیں

روس میں بغاوت کی کوشش نے پوتن کے اقتدار میں دراڑ کو بےنقاب کر دیا: نٹونی بلنکن

روس میں نجی فوجی ملیشیا کی مسلح بغاوت کی کوشش کے حوالے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ روس میں بغاوت کی کوشش نے صدر پیوٹن کے اقتدار میں دراڑ کو بےنقاب کردیا۔ واشنگٹن سے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ بغاوت کی کوشش پیوٹن کے اختیارات مزید پڑھیں

ترکیہ نے کونسل آف یورپ کی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے

کونسل آف یورپ (پی اے سی ای) کی پارلیمانی اسمبلی نے ایک برطانوی نائب کی طرف سے تیار کی گئی  فیتو  دہشت گرد تنظیم کی بدنام زمانہ رپورٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اس رپورٹ میں ترکیہ کی  فیتو  دہشت گرد تنظیم (FETO) کے خلاف لڑائی کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس نے 15 جولائی مزید پڑھیں

روس، ویگنر کی بغاوت کے پیش نظر حفاظتی تدابیر کا نفاذ ختم

اطلاع دی گئی ہے کہ روس کے کچھ علاقوںمیں  کہ حکومت ِ روس کے خلاف ویگنر کی بغاوت کی وجہ سے نافذ کی گئی حفاظتی تدابیر کو ہٹا دیا گیا ہے۔ ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے اپنے ٹیلی گرام اکاونٹ  پر اعلان کیا  ہےکہ انسداد دہشت گردی آپریشن کی صورت حال کے دائرہ کار مزید پڑھیں

عراق نے ایران کو 2.6 ارب ڈالر کی واجب الادا ادائیگی کر دی

عراق نے اطلاع دی ہے کہ اس نے ایران کو واجب الادا  قدرتی گیس کی   پوری قیمت  چکا دی ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق پیٹرولیم کے نائب وزیر اور نیشنل گیس کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل ماجد چیگنی نے  بتایا ہے  کہ "عراقی وزارت بجلی نے قدرتی گیس کی درآمد سے مزید پڑھیں

نیٹو اتحاد کے دروازے یوکرین کے لیے کھلے ہیں: ہینز اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ اتحاد کے دروازے یوکرین کے لیے کھلے ہیں۔ اسٹولٹن برگ نے لتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس کا دورہ کیا، جو 11-12 جولائی کو نیٹو سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا، انہوں نے  لتھوانیا کے صدر گیتاناس نوسیدا سے ملاقات کی ہے۔ نوسیدا کے ساتھ پریس کو مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہٰی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے پی ٹی آئی  کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے صدر پی ٹی آئی و سابق وزیراعلیٰ  کو جیل سے گرفتار کیا ہے ، پرویز الہٰی کو منی لانڈرنگ کیس  میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے قانونی ٹیم تشکیل دیدی گئی

وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کے لئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے، معاون خصوصی عطاء اللہ، عرفان قادر اور قانونی مشیر کمیٹی میں شامل ہوں گے، نواز شریف مزید پڑھیں

توقع کرتے ہیں سماعت مکمل ہونے تک ملٹری کورٹ ٹرائل شروع نہیں کرے گی: چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال  نے ریمارکس دیے کہ یہاں دلائل کے بجائے دیگر حربے آزمائے جا رہے ہیں۔ امید ہے جب تک کیس سپریم کورٹ میں زیرِسماعت ہے تب تک ملٹری کورٹ ٹرائل کا آغاز نہیں کرے گی۔ سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں ٹرائل: جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا

جسٹس منصور علی شاہ  نے سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر تیسری سماعت کے موقع پر خود کو بینچ سے الگ کر لیا جس کے بعد 7 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بینچ نے آج درخواستوں پر سماعت کا مزید پڑھیں