روسی وزارت دفاع کی ویگنر کے جنگجووں سے عقل سلیم سے کام لینے کی اپیل

روسی وزارت دفاع نے ویگنر سیکورٹی فرم کے جنگجووں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بغاوت کا حصہ نہ بنیں۔ دفتر نے  ویگنر  کے  حملہ آور دستوں سے صدا بند ہوتے ہوئے کہا ہے کہ  وہ  فرم کے بانی "یوگنیف پریگوژن  کی الزام  تراشیوں کے ایڈونچر میں ”  شریک ہونے سے گریز کریں ۔ مزید پڑھیں

ترکیہ کا شمالی عراق کا پنجہ کلید آپریشن

شمالی عراق میں پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں موثر اور فیصلہ کن طور پر جاری ہیں۔ اس تناظر میں پنجہ کلید  آپریشن کے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں 12 ملازمین کی غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ، پرویز الٰہی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر

پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (ACE) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف مبینہ طور پر اسمبلی سیکرٹریٹ میں من پسند افراد کی غیر قانونی تقرریوں کے الزام میں ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ دی فرائیڈے ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی مزید پڑھیں

ہم اپنے اختیارات کا استعمال محتاط انداز میں کرتے ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ہم صرف قانونی پہلو کے تحت فیصلے کرتے ہیں۔ ہم اپنے اختیارات کا استعمال محتاط انداز میں کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایس ای سی پی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہم صرف مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ سے امریکی قونصلیٹ کے نمائندے کی کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن اور دوہری شہریت رکھنے والی نامور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ سے امریکی قونصلیٹ کے نمائندے نے ملاقات کی۔ جیل ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ سے امریکی قونصلیٹ کے نمائندے کی ملاقات تقریباً ایک مزید پڑھیں

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بری کر دیا

احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو بری کردیا۔ وکیل نواز شریف نے کہا کہ نئےقانون کے تحت کیس نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکی احتساب عدالت میں جج راؤ عبدالجبار نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کی۔ نواز شریف کی جانب مزید پڑھیں

وزیر دفاع یاشار گولیر کا ازبکستان کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل بہادر قربانوف سے رابطہ

وزیر قومی دفاع یاشار گولیر  نے ازبکستان کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل بہادر قربانوف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق، قربانوف نے گولیر کو  وزارت دفاع کا قلم دان سنبھالنے پر ازبیکستان کے صدر مرزی یویف  کے نام پر  مبارکباد کا پیغام دیا۔ بات چیت میں بھائی مزید پڑھیں

یگنر کے بانی یووگنیف پریگوژن کی روسی فوجیوں کے خلاف جوابی کاروائی

روسی سیکیورٹی فرم ویگنر کے بانی یووگنیف پریگوژن   نے روسی فوج کے ان پر حملہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کا جواب دینے کے لیے کاروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پریگوژن نے اپنے ٹیلی گرام اکاونٹ پر ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ روسی فوج نے ویگنر کے کیمپوں پر حملہ کیا مزید پڑھیں

بھارت اور امریکا کے مشترکہ بیان میں پاکستان کا حوالہ گمراہ کن ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ نے بھارت اور امریکا کے مشترکہ بیان میں پاکستان کے حوالے کو گمراہ کن، غیر ضروری اور سفارتی اصولوں کے خلاف قرار دے دیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ بیان میں پاکستان کے ذکر کے مقاصد سیاسی ہیں۔ گزشتہ روز بھارت اور امریکا مشترکہ بیان میں پاکستان سے متعلقہ امور پر مزید پڑھیں

پاکستان کے سینیٹ کے چئیرمین  محمد صادق سنجرانی کی قومی اسمبلی  کے اسپیکرنعمان قُرتُلمش کو مبارکباد

ترکیہ کی قومی اسمبلی  کے اسپیکرنعمان قُرتُلمش نے پاکستان کے سینیٹ کے چئیرمین  محمد صادق سنجرانی سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے ۔ ترکیہ کی قومی اسمبلی  کے اسپیکر  کے آفس کی جانب سے  جاری کردہ بیان کے مطابق سینیٹ آف پاکستان کے  چئیرمین محمد صادق  سنجرانی ترکیہ کی قومی اسمبلی  کے اسپیکر مزید پڑھیں