ترک۔آذری فضائیہ کی مشقوں کا آغاز

 آذربائیجان میں ترک اور آذری  فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں نے مشترکہ  مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔  آذری امور دفاع کے مطابق، الپان 2023  نامی ان مشقوں میں  ہیلی کاپٹروں نے  فضائی دفاع اور دیگر فوجی صلاحیتوں سمیت دشمنانہ  اہداف کو نشانہ بنانے کا مظاہرہ کیا ۔  ان مشقوں کا مقصد دونوں ملکوں کی  فضائیہ کی تربیتی مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ 17

آج میں ایک تبدیلی کرنے جا رہا ہوں اور اپنے ساحل کی سیر سے وقفہ لے کر آپ کو اندرون ملک لے جا رہا ہوں۔ کیا آپ نے کبھی رومی سیاستدان اور کمانڈر جولیس سیزر کے بارے میں سنا ہے؟ درحقیقت شاید ہی کوئی ایسا ہو جس نے یہ نام نہ سنا ہو۔  سیزر ایک مزید پڑھیں

یورپی یونین کا کوئلے کی پیداوار اور کھپت میں اضافہ

یورپی یونین  کے ممالک نے گزشتہ سال توانائی کے بحران کے بعد کوئلے کی پیداوار اور کھپت میں اضافہ کیا ہے۔ یورپین محکمہ شماریات (یوروسٹیٹ) نے 27 یورپی یونین کے رکن ممالک میں 2022 کے لیے کوئلے کی پیداوار اور استعمال کے اعداد و شمار شائع کیے ہیں۔ اس کے مطابق توانائی کے بحران کے مزید پڑھیں

فلسطین: مسلح یہودی آبادکاروں کا حملہ، ایک فلسطینی ہلاک اور 12 زخمی

مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر اجتماعی حملوں کے نتیجے میں ایک فلسطینی ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق دریائے اردن کے مغربی کنارے میں اسرائیل کے خونی چھاپوں  کی وجہ سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران یہودی آبادکاروں نے بھی فلسطینیوں پر حملے کرنا مزید پڑھیں

یونان اور امریکی فضائیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

یونان اور امریکی فضائیہ سے تعلق رکھنے والے طیاروں نے مشترکہ مشقیں کی ہیں۔ یونانی فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یونان کے شہر لاریسا میں ہونے والی مشترکہ مشقوں  میں یونان نے ایف 16 جنگی طیاروں اور امریکا نے KC-135 قسم کے فضائی ایندھن بھرنے والے طیاروں کے مزید پڑھیں

عراق کے شمال دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک ترک فوجی شہید

عراق کے شمال میں ترک مسلح افواج کے  جاری پنجہ  آپریشن کے دوران  دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی  فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا  فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

جرمن چانسلر اولاف شولز کا نیٹو سربراہی اجلاس سے متعلق بیان

جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ 11تا12 جولائی کو لیتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس میں منعقد ہونے والے نیٹو رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں ٹرانس اٹلانٹک تعاون اور اتحاد کی سلامتی کے مشترکہ دفاع کے عزم کے حوالے سے ایک مضبوط عندیہ ملنے  کی  توقع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ  جرمن حکومت کی طرف مزید پڑھیں

بھارت: ریاست آسام میں شدید بارشیں اور سیلاب،108 دیہات زیر آب

بھارتی ریاست آسام  میں  شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے 108 دیہات زیر آب آ گئے ہیں جبکہ ایک لاکھ پندرہ ہزارسے زائد افراد  متاثر ہوئے ہیں۔  آسام  اور اس کے ہمسایہ ملک بھوٹان میں حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شدید بارشیں ہوئیں۔  آسام میں 108 دیہات زیر آب آ چکے ہیں جبکہ 1 لاکھ مزید پڑھیں

‘فوجی ٹرائل کی تمام تر مخالفت عمران خان کو بچانے کی کوشش ہے’

چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل رکوانے سے متعلق جو شور شرابہ اس وقت جاری ہے وہ محض عمران خان کو بچانے کے لئے کیا جا رہا ہے۔ یہ کہنا ہے رضا رومی کا۔ نیا دور ٹی وی کے ٹاک شو ‘خبرسےآگے‘ میں احمد بلال محبوب نے مزید پڑھیں

شامی فوج کا حلب کے قری حملہ،4 افراد ہلاک

 شامی فوج نے حلب شہر کے دیہات کفر نوران پر حملہ کر دیا جس میں چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔  خبر کے مطابق، حلب کے دیہات کفر نوران پر متعین شامی فوج اور ایرانی نواز غیر ملکی دہشتگردوں نے  مغربی حلب کی سول آبادیوں پر حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں چار مزید پڑھیں