یوکرین کے جنرل اسٹاف کے ترجمان آندری کووالیوف نے اطلاع دی کہ ان کی فوجوں نے جنوبی محاذ پر اپنے زیر کنٹرول پوزیشن کو مضبوط کیا ہے۔ وزارت دفاع کے ملٹری پریس سینٹر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تحریری بیان میں، کووالیوف نے کہا کہ یوکرین کی فوج میلیتوپول اور بردیانسک سمتوں میں اپنی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس، بارود فیکڑی میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک 13 زخمی
روس کے علاقے تمبوف میں بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ روس کی ہنگامی صورتحال کی وزارت کے ماتحت تامبوف علاقائی ڈائریکڑیٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ کل بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے بعد آگ لگ مزید پڑھیں
شمالی عراق اور شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا
شمالی عراق اور شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے پانچ دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا۔ وزارتِ قومی دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ "نہ تو عراق اور نہ ہی شام کا شمال دہشت گردوں کے لیے محفوظ ہے۔ہم ہر جگہ دہشت گردوں کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے مزید پڑھیں
ترکیہ سے سمندری گھونگوں کی برآمدات میں 159 فیصد اضافہ
سال کے جنوری تا مئی کے عرصے میں ترکیہ سے سمندری گھونگوں کی برآمدات میں 159 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 7 ملین 235 ہزار 437 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز یونین بورڈ کے ڈپٹی چیئرمین احمد حمدی گردوان نے کہا کہ سال کے پہلے 5 مہینوں میں ترکیہ سے 7 مزید پڑھیں
قازقستان میں آستانہ اجلاس کا اختتامی اعلامیہ
ترکیہ، روس اور ایران نے آستانہ اجلاس میں ہمسایہ ممالک (شام کے لیے) کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والے علیحدگی پسند ایجنڈوں کے خلاف جنگ میں اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ 20ویں مرتبہ قازقستان کے دارالحکومت میں منعقد ہونے والے شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کے مشترکہ حتمی بیان کا اعلان کر مزید پڑھیں
امریکہ، ہوائی کا آتش فشاں ڈھنڈا پڑنا شروع ہو گیا
دنیا کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں میں سے ایک متحدہ امریکہ کی ریاست ہوائی کے کلیاوا دو ہفتوں تک لاوا اگلنے کے بعد ٹھنڈا پڑ گیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے ہوائی آتش فشاں واچ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ آتش فشاں میں حرکت رک گئی ہے۔ اس ادارے نے اپنی مزید پڑھیں
افریقی یونین ٹرانزیشن مشن کے فوجیوں کا صومالیہ سے انخلاء شروع
افریقی یونین ٹرانزیشن مشن (اے ٹی ایم آئی ایس) نے جون کے لیے 2,000 فوجیوں کے انخلا کے منصوبے کے تحت صوبہ ہرشابیل میں ایک فوجی اڈہ صومالی فوج کے حوالے کر دیا ہے۔ افریقی یونین صومالیہ مشن (AMISOM)، جو صومالیہ میں خانہ جنگی کے بعد قائم ہونے والی عبوری حکومت کی افواج کی حمایت مزید پڑھیں
یوکرین کی فوج کو نیٹو کے معیار کی فوج میں تبدیل کیا جائے گا۔ : سٹولٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ لیتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس میں منعقد ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس میں یوکرین کو نیٹو کے معیار تک لانے سے متعلق اتحادی ممالک ایک طویل المدتی امدادی پیکج کو قبول کرلیں گے۔ اسٹولٹن برگ نے جرمن اخبار Tagesspiegel کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ سربراہی مزید پڑھیں
‘جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 9 رکنی بنچ میں نہیں بیٹھیں گے’
لگ بھگ 2 سال بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو کسی لارجر بنچ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ 9 رکنی بنچ سے متعلق کل کوئی تنازعہ پیدا ہوتا نظر آ رہا ہے کیونکہ قاضی فائز عیسیٰ پچھلے چھ آٹھ ہفتوں سے کسی بنچ میں نہیں بیٹھے تو ہو سکتا ہے کل بھی وہ اس بنچ مزید پڑھیں
امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف ہنگامی حالات کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے پیانگ یانگ انتظامیہ کی جانب سے جزیر نما کوریا کو درپیش خطرات کے پیش نظر ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔ امریکی صدر نے اس سلسلے میں اپنا فیصلہ کانگریس کو ارسال کر دیا ہے۔ بائیڈن نے کانگریس کے ارسال کردہ اپنے خط میں لکھا مزید پڑھیں