"NEXT by TRT ورلڈ فورم" کا دوسرا اجلاس استنبول میں

دنیا کے اہم عالمی مسائل کے حل کے لیے گزشتہ سال پہلی بار منعقد کیے جانے والے "NEXT by TRT ورلڈ فورم” کا دوسرا اجلاس استنبول میں منعقد ہو رہا ہے۔ ایونٹ میں دن بھر کئی پینلز اور ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا، جہاں مشہور نوجوان نام جو اپنے شعبوں کے ماہر ہیں اکٹھے مزید پڑھیں

پیرس اولمپک کمیٹی سینٹرپر پولیس کا چھاپہ

فرانس پولیس کی جانب سے  پیرس 2024 اولمپک کمیٹی سینٹر کے چھاپے کے دوران تلاشیلی گئی ہے۔ فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل بی ایف ایم ٹی وی کی خبر کے مطابق، نیشنل فنانشل پراسیکیوٹر آفس (پی این ایف) کے فیصلے کے ساتھ، پولیس نے پیرس سینٹ ڈینس میں اولمپک کمیٹی کی عمارت میں  قانونی مفاد” اور مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ 16

مسافر کی روانگی کا وقت آ گیا ہے،کیا آپ ہمارے ساتھ سفر پر جانے کے لیے تیار ہیں؟ تھوڑی دیر میں، ہم اپنے بادبان کھولیں گے اور کسی  ہنس کی طرح اپنی منزل کی طرف  روانہ ہونگے۔ آج تھوڑا سا ابر آلود ہے لیکن بارش نہیں ہوئی۔ میں اپنی لاگ بک کھولتا ہوں اور فوراً مزید پڑھیں

یوکرین پر روس کے وسیع پیمانے پر حملے

یوکرینی جنرل اسٹاف نے اطلاع دی کہ روسی فوج نے پورے یوکرین میں میزائلوں اورڈراونز سے  وسیع پیمانے کے حملے کیے ہیں۔ ایوان صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فوج نے گزشتہ رات یوکرین بھر میں میزائل اور ڈراونز  کے شدید حملے کیے، ’’ابتدائی معلومات  کے مزید پڑھیں

جنین میں اسرائیلی حملے میں جان کی بازی ہارنے والے فلسطینیوں کی تعداد 6 ہو گئی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر جنین میں اسرائیلی حملے میں جان کی بازی ہارنے والے فلسطینیوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق جنین میں ہونے والے حملے میں شدید زخمی48 سالہ   امجد ابو کاس   جان بحق ہوگیا ہے ۔ امجد  مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث 7 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث 7 افراد ہلاک اور 72 زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈان اخبار کی خبر کے مطابق خیبرپختونخوا سے متصل بنوں اور پشاور میں شدید بارشوں نے نظام زندگی کو بری طرح متاثر کیاہے۔ بارشوں سے ہونے والی آفات و حادثات میں بنوں میں 5 اور پشاور میں 2 مزید پڑھیں

ترکیہ: سال کے پہلے پانچ میں 46،3 ملین ڈالر مالیت کی ترک سامن مچھلی کی برآمد

ترکیہ کے علاقے مشرقی بحیرہ اسود  سے جنوری تا مئی کے دورانیے میں 15 ممالک کو 46،3 ملین ڈالر مالیت کی ترک سامن مچھلی برآمد کی گئی ہے۔ بحیرہ اسود برآمد کنندگان یونین کی  انتظامی کمیٹی کے رکن اور آبی مصنوعات سیکٹر  کمیٹی کے سربراہ اسماعیل کوبیا نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود  سے سال مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی عراقی کرد علاقائی حکومت کے وزیر اعظم مسرور برزانی سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے عراقی کرد علاقائی حکومت (IKRG) کے وزیر اعظم مسرور برزانی کا خیر مقدم کیا ہے۔ دارالحکومت انقرہ کے صدارتی  محل  میں ہونے والے استقبالیہ تقریب  کی پریس کو کوریج کی اجازت نہیں  تھی۔ وزیر خارجہ حقان فیدان بھی اس تقریب کے موقع  پر  موجود تھے۔

میری بہن پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھے وعدہ معاف گواہ بننے پر مجبور کرے: احد چیمہ

مسلم لیگ ن کرپٹ ہے، یہ بیانیہ بنانے کے لئے مجھے گرفتار کیا گیا اور مجھ سے کہا گیا کہ شہباز شریف کے خلاف بیان دے دو تو آپ کو اندازہ بھی نہیں کہ آپ کو کتنی سپورٹ مل جائے گی۔ یہ کہنا ہے سابق بیوروکریٹ اور وزیر اعظم شہباز شریف کے بطور وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

ٹرمپ کیس کا واقعہ،مقدمے کی معلومات افشا کرنے پر پابندی

 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے خلاف سرکاری خفیہ دستاویزات  اپنے پاس رکھنے سے متعلق مقدمے کی معلومات افشا کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔  دی ہل کی خبر کے مطابق، وفاقی جج اورامور انصاف نے  اس بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جبکہ اب امور انصاف کی تجویز پر اس مقدمے سے متعلق مزید پڑھیں