آئس برگ سےٹکرانے کے نتیجے میں1514 افراد کے لقمہ اجل بننے والے لگژری مسافر بردار سیاحتی جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کے لیے سیاحتی مقصد کے تحت استعمال کی جانےو الی ایک آبدوز بحر اوقیانوس میں لاپتہ ہو گئی ہے۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق امریکی بوسٹن ساحلی سیکیورٹی ٹیم نے لا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک ہوائی فرم ویں دفعہ یورپ کی بہترین ہوائی فرم قرار
ترک ہوائی فرم کو بین الاقوامی ہوائی نقل و حمل کی درجہ بندی کرنے والی ایجنسی سکائی ٹریکس کی طرف سے آٹھویں بار "یورپ کی بہترین ایئر لائن” کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔ ترک ہوائی فرم کے پریس آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، انگریزی، فرانسیسی، ہسپانوی، روسی، جاپانی اور چینی مزید پڑھیں
میری بہن کو پریشرائزکیا گیا کہ مجھے وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے مجبور کرے: احد چیمہ
پنجاب کے سابق بیوروکریٹ اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر احد خان چیمہ نے کہا کہ مجھے اس لیے گرفتار کیا گیا کہ بیانیہ بنانا تھا کہ ن لیگ کرپٹ ہے اور کہا گیا کہ شہباز شریف کے خلاف بیان دے دو تو آپ کو اندازہ بھی نہیں کہ آپ کو کتنی سپورٹ ملے گی۔ مزید پڑھیں
تُربت میں 4 روز سے بجلی کی فراہمی معطل، علاقہ مکینوں کا احتجاج
تُربت کے علاقہ ملک آباد میں خواتین اور بچوں سمیت علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے گذشتہ 4 روز سے بجلی کی بندش اور ٹرانسفارمر کے لنک اتارنے کے خلاف احتجاج کر کے ملک آباد کے لنک روڈ اور اندورنی راستے کو بلاک کر دیا۔ راستہ بند ہونے کی وجہ سے گاڑی اور موٹر سائیکل مزید پڑھیں
الیکشن کی تاریخ نہ لینا غلطی تھی، فیصلہ عمران خان نے کیا: اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر نے اعتراف کیا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں الیکشن کی متفقہ تاریخ لے لینی چاہیے تھی کیونکہ یہ ساری جدوجہد انتخابات کی تاریخ کے لیے ہی تو تھی۔ اینکر کاشف عباسی نے پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکریٹری اسد عمر سے پوچھا مزید پڑھیں
شام کے بحران کے حل کے لیے ترکیہ، روس اور ایران کے درمیان آستانہ مذاکرات جاری
شام کے بحران کے حل کے لیے ترکیہ، روس اور ایران کے درمیان آستانہ مذاکرات کے ضامن ممالک کا 20 واں اجلاس قازقستان کے دارالحکومت میں منعقد ہوا ہے۔ اجلاس کا آغاز ضامن ممالک کے درمیان دو طرفہ تکنیکی مذاکرات سے ہوا۔ ترک وفد نے سب سے پہلے ایرانی وفد سے پہلی ملاقات کی۔ ترکیہ مزید پڑھیں
تائیوان: نرسری کے بچوں کو نشہ آور دوا پلانے کے الزام میں اساتذہ عدالت کے کٹہرے میں
تائیوان کے شہر نیو تائیپی کے ایک نرسری اسکول کے اساتذہ، بچوں کو نشہ آور کھانسی کے سیرپ پِلا کر خاموش کروانے کے الزام میں، تفتیشی کاروائی کا سامنا کر رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی یہ بات واضح نہیں ہو سکی کہ اساتذہ نے بچوں کو فینو بارڈیٹل اور بینزوڈیازپنلر جیسی نشہ مزید پڑھیں
بھارت: ریاست آسام میں شدید بارشیں،30700 افراد متاثر
بھارتی ریاست آسام میں شدید بارشوں سے سیلاب کے باعث اب تک 30700 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ریاستی انتظامیہ نے بتایا کہ آسام میں شدید بارشوں سے سیلابی کیفیت پیدا ہو چکی ہے ۔ آسام کے علاقوں چیرانگ،دارنگ،دھیماجی،دھوبری،ڈبرو گڑھ،کوکھ رجھاڑ،لکھمی پور،نال بری،سونت پور اور اوڈال گوڑی میں 30700 افراد متاثرہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
مجھے اس المناک واقعے پر گہرا رنج ہوا ہے: صدر ایردوان کا وزیر اعظم شریف کے ساتھ اظہارِ تعزیت
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی ڈوبنے کے المناک واقعے میں پاکستانی شہریوں کی اموات پر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ترکیہ صدراتی دفتر محکمہ اطلاعات کے مطابق صدر ایردون سے وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا عالمی یومِ مہاجرین کے موقع پر دنیا بھر کو اہم پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی، جس نے ہمیشہ انسانیت اور ہمسائیگی کا اپنا فرض ادا کیا ہے، پناہ گزینوں کی اپنے وطن میں محفوظ، رضاکارانہ اور باعزت واپسی کی حمایت کرتا ہے، اور یہ اس کے لیے ضروری منصوبوں پر عمل درآمد کر رہا ہے۔ صدر ایردوان 20 جون عالمی یوم مہاجرین مزید پڑھیں