ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے  گولہ بارود پر قبضہ کرلیا

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے  گولہ بارود پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سےجاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  دہشت گرد جہاں بھی چھپے ہوئے ہوں  نے ان کو وہیں نشانہ بنایا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ  ترک مسلح مزید پڑھیں

یونان کے قریب غرقاب ہونے والی تارکین وطن کی بوٹ کے بارے میں بی بی سی کا انکشاف

اس بات کا تعین ہوا ہے کہ یونان کی سمندری حدود میں ڈوبنے والی بوٹ ،  کہ جس پر سوار غیر قانونی تارکین وطن کی ایک کثیر  تعداد ہلاک ہو گئی تھی ، حادثے سے قبل تقریباً 7 گھنٹے تک سمندر میں کھڑی رہی تھی۔ بی بی سی کو جہاز سے باخبر رہنے والی عالمی مزید پڑھیں

ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا،سعودی عرب میں عید 28 جون کو ہوگی

سعودی عدالت عظمی نے کہا کہ پیر 19 جون 2023 کو یکم ذی الحجہ اور 27 جون منگل کو وقوف عرفہ ہو گا جبکہ عید الاضحی 28 جون بدھ کو ہو گی۔ سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ، عدالت عالیہ نے بیان میں کہا کہ  عدالت ہ کے ماتحت رویت ہلال کمیٹی کو موصولہ رپورٹوں کے مزید پڑھیں

برطانیہ کے شہر لوٹن میں "تیسرے لوٹن ترک کلچر فیسٹیول" کا آغاز

برطانیہ کے شہر لوٹن نے "تیسرے لوٹن ترک کلچر فیسٹیول” کی میزبانی کی ہے۔ لوٹن ٹرکش ایجوکیشن اینڈ کلچر سینٹر اور لوٹن میونسپلٹی کے تعاون سے شہر کے سب سے بڑے پارک اسٹاک ووڈ پارک میں روایتی ترک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ تیسری بار منعقد  ہونے والے  اس فیسٹویل ترکیہ  اور عثمانی ثقافت کو مزید پڑھیں

سویٹزرلینڈ میں ریفرنڈم،صاف ستھرے ماحول کا قانون منظور کرلیا گیا

 سویٹزر لیند میں ریفرنڈم کے نتیجے میں فاسل ایندھن کے استعمال کو کم کرنے اور سال 2050 تک  کاربن سے پاک ماحول سے متعلق ایک قانون منظور کر لیا گیا ہے۔  بی بی سی کے مطابق، اس ریفرنڈم میں  بیالیس فیصد نے ووٹ ڈالا جے کے تحت انسٹھ فیصد نے  گرین انرجی  کے حق میں مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم، قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں

ترکیہ نے، ایک طویل عرصے کے بعد دو طرفہ شکل میں  قطر اور متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کھُلنے  پر مسرت کا اظہار  کیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے اس پیش رفت کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم، ایک طویل عرصے کے بعد قطر اور متحدہ عرب امارات کی طرف مزید پڑھیں

ہم شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے حقوق کا آخری لمحے تک دفاع کریں گے، ترک نائب صدر

ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز  کا کہنا ہے کہ "ہم ترکیہ اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے جائز حقوق کا آخری لمحے تک دفاع کرتے رہیں گے۔” پہلے غیر ملکی دورے کے دائرہ کار میں شمالی قبرصی ترک جمہوریہ جانے والے یلماز نے ترکیہ  کے لیفکوشا میں  سفارتخانے میں  ایک نیوز چینل کی براہ مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ حریت: "وزیر داخلہ  یرلی قایا: ہم نے اپنی جدوجہد کے نتیجے میں  دہشت گردی کو ختم کرنے کے مقام تک پہنچا دیا ہے” کل شرناک کے دورے کے  دائرہ کار میں جنڈا مری برگیڈ ہیڈکوارٹر   سے  خطاب کرتے ہوئے، وزیر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کا چھاپہ،3 فلسطینی ہلاک

 اسرائیلی قوتوں نے مقبوضہ علاقے کے شہر جینین میں ایک چھاپے میں تین فلسطینی ہلاک اور انتیس زخمی ہو گئے۔  مقامی ذرائع کے مطابق،  اسرائیلی فوجیوں نے  متعدد بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ جینین شہر پر دھاوا بول دیا ۔  اس دھاوے کے دوران اسرائیل کے ماہر نشانہ بازوں کو بعض مکانوں پر متعین کیا گیا۔  دھاوے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی چینی صدر سے ملاقات

چین کے دورے پر آنے والے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں 2018 کے بعد پہلی بار کسی اعلیٰ امریکی عہدیدار سے چینی صدر نے ملاقات کی ہے۔ چینی صدر نے ملاقات کے بعد چینی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ مزید پڑھیں