‘عمران خان وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ سے باہر ہو چکے’

اگلے وزیر اعظم کی دوڑ اصل میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو اس دوڑ میں خاصے نمایاں ہیں جبکہ مسلم لیگ ن میں شہباز شریف امیدوار ہیں۔ عمران خان اب وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں رہے، وہ گر کر دوڑ سے باہر ہو چکے مزید پڑھیں

بھارت، گرمی کی شدید لہر سے اموات کی تعداد میں بدستور اضافہ

بتایا گیا ہے کہ بھارت میں حالیہ دنوں میں شدید گرمی کی لہر سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 166 ہو گئی ہے۔ حکام  کے مطابق ملک میں حالیہ ایام میں موثر ہونے والی شدید گرمی کی لہر سے ریاست اتر پردیش میں 119 اور ریاست بہار میں 47 افراد سمیت مجموعی طور پر مزید پڑھیں

یونان جانے کی ایک اور کوشش، ایران میں 45 پاکستانی گرفتار

چاغی: ایران میں 45 پاکستانی یونان جانے کی ایک اور کوشش کے دوران گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 45 پاکستانی گرفتار ہو گئے.ایرانی حکام نے گرفتار پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر کے پاکستانی سرحدی حکام کے حوالے کر دیا۔ سرحدی حکام کا مزید پڑھیں

ایک آئینی معاملے کیلئے پورے آئین کو کیسے نظرانداز کریں: چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ دلائل سے ہمیں سمجھائیں۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ اپیل کے حق سے پہلے آئین لوگوں کا استحصال کرتا رہا ہے۔ ایک آئینی معاملے کیلئے پورے آئین کو کیسے نظرانداز کریں۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

پرویز خٹک اپنی پارٹی لانچ کر رہے ہیں: کے پی سینیٹر کا دعوی

جہانگیر ترین کے بعد سابق وزیر دفاع اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما پرویز خٹک بھی جلد ہی نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کرنے والے ہیں۔ پرویز خٹک پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کے بعد سے سیاسی طور پر خاصے سرگرم نظر آرہے ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے خیبر پختونخوا میں سیاسی مزید پڑھیں

برازیل، سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری، 13 افراد ہلاک 20 لا پتہ

برازیل کے جنوب میں 16 جون سے موثر ہونے والے سمندری طوفان سے مرنے والوں کی تعداد 13 اور لاپتہ  افراد کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ ریو گراندے دو سول ریاست  کے گورنر ایڈورڈو لیتی نے ایک بیان میں کہا کہ شدید سمندری طوفان نے 40 قصبوں کو متاثر کیا، جس سے سیلاب اور مزید پڑھیں

ترکیہ بمقابلہ وہیلز

ترک قومی فٹ بال ٹیم 27 سال بعد صوبہ سامسن میں ۔۔ ترک قومی فٹ بال ٹیم یو ای ایف اے 2024 یورپین چمپین شپ کے کوالیفائنگ راونڈ کے سلسلے میں ڈی گروپ میں اپنے چوتھے میچ میں  وہیلز کی میزبانی کرے گی۔ سامسن نیو 19 مئی اسٹیڈیم میں ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔42

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبی مشوروں پر مبنی  پروگرام "چشمہ شفاء ” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "موٹاپا اور صحت پر اس کے اثرات”۔   موٹاپے یا اضافی وزن  کا احساس نہ بھی ہو تو بھی یہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا: جاسوس سیٹلائٹ کا ناکام فائر ایک  توجہ طلب اور سنگین ناکامی ہے

شمالی کوریا نے 31 مئی کو بحیرہ اصفر میں گرنے والے عسکری جاسوس سیٹلائٹ کو سال کے پہلے نصف کے "سنگین غلطی” قرار دیا ہے۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی KCNAکے مطابق شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن کی زیر قیادت حزب اقتدار پارٹی کے 8 ویں مرکزی کمیٹی اجلاس میں عسکری جاسوس سیٹلائٹ  کو مزید پڑھیں

ترک۔شام تعلقات کی بحالی،چار رکنی اجلاس کل منعقد ہوگا

 ترکیہ اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے اجلاس کل  قازقستان کے صدر مقام آستانہ میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں ترکیہ،شام،روس اور ایران کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ انقرہ اور دمشق کے درمیان گیارہ سال بعد پہلا رابطہ  وزرائے دفاع  اور خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کے مابین گزشتہ سال 28 دسمبر مزید پڑھیں