فرانس میں کل شام آنے والے 5.8 شدت کے زلزلے میں 1 شخص زخمیہو گیا جبکہ مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ فرانس کے ماحولیاتی تبدیلی کے وزیر کرسٹوف بیچو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز ملک کے مغرب میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ بیچو نے بتایا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ سے جنوری تا مئی قازقستان کو 727 ملین 450 ہزار ڈالر کی برآمدات
ترکیہ نے جنوری تا مئی قازقستان کو 727 ملین 450 ہزار ڈالر کی برآمدات کی ہیں جو کہ اس ملک کو سب سے زیادہ سطح کی برآمدات ثابت ہوئی ہیں۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق سال کے پہلے 5 مہینوں میں قازقستان کو ترکیہ سے برآمدات میں مزید پڑھیں
پاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، مراعات دینے کا عندیہ
پاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور بجٹ پراس کے اعتراضات دور کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کا ایک حیران کن بیان جاری ہوا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے پرعزم ہے،اتحادی حکومت نے پہلے ہی سیاسی قیمت مزید پڑھیں
ترکیہ، معلا سیاحتی علاقوں میں برطانوی سیاحوں کی ریکارڈ آمد
ترکی کے پسندیدہ سیاحتی مراکز میں سے ایک معلا میں، سال کے پہلے 5 مہینوں میں چھٹیاں گزارنے والے غیر ملکی سیاحوں میں سے نصف سے زائد برطانوی شہری تھے۔ اپنی قدرتی خوبصورتی اور قدیم شہروں کی بدولت توجہ حاصل کرنے والا معلا ساڑھے تین لاکھ بستروں کی گنجائش کے ساتھ اس سال بھی بہت مزید پڑھیں
اطالوی سابق وزیر اعظم ہمارے سچے دوست اور ترکیہ کو قدرو قیمت دینے والی اہم سیاسی شخصیت تھے، ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ پیر کو انتقال کر نے والے سابق اطالوی وزیر اعظم سلویو برلوسکونی، واقعی ایک منفرد سیاست دان تھے جنہوں نے کاروباری دنیا سے لے کر سیاست تک مختلف شعبوں میں اپنے منفرد طرز اور کامیابیوں کے ساتھ اپنی دھاک بٹھائی تھی۔ صدر ایردوان نے برلسکونی کے لیے مزید پڑھیں
چین میں گرمی کی شدت میں قابل ذکر حد تک اضافہ
چین کو موسم گرما کے آغاز میں بحر الکاہل میں ال نینو کے پیدا ہونے سے شروع ہونے والی ابتدائی گرم ہوا کے اثرات کا سامنا ہے۔ چین کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بحر الکاہل میں پانی کے زیادہ گرم ہونے کا باعث بننے والے یہ موسمی واقعات ملک کے مختلف حصوں مزید پڑھیں
یوگنڈا، اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 25 افراد ہلاک
یوگنڈا کی مغربی سرحد پر واقع اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈیلی مانیٹر کی خبر کے مطابق، ڈیموکریٹک الائنس فورسز نامی باغی گروپ کے حملے میں ڈیموکریٹک ریپبلک کونگو کی سرحد پر واقع مپونڈوے علاقے میں ایک اسکول پر حملے میں ایک ہاسٹل اور خوراک مزید پڑھیں
سوڈان کے لیے امدادی کانفرنس کا انعقاد
سوڈان میں انسانی امداد کی کوششوں کے سلسلے میں 19 جون کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ایک اعلیٰ سطحی عزم کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امورکی جانب سے کیے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کانفرنس کا انعقاد یورپی یونین، افریقی یونین، مصر، جرمنی، قطر مزید پڑھیں
بھارت میں شدید گرمی کی لہر سے 2 دنوں میں 34 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں شدید گرمی سے گزشتہ 2 دنوں میں 34 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات نے اعلان کیا کہ بالیا کے علاقے میں درجہ حرارت 42.2 ڈگری تک بڑھ گیا، جو موسمی معمول سے زیادہ ہے۔ ڈاکٹروں نے میں ریاست میں گزشتہ 2 دنوں میں 34 افراد کی ہلاکتوں مزید پڑھیں
یونان میں کشتی حادثہ، زندہ بچ جانے والے 12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی
دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں زندہ بچ جانے والوں میں سے 12 پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی ہے تاہم ابھی تک مرنے والوں میں پاکستانی شہریوں کی تعداد اور شناخت کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز مزید پڑھیں