ترقی پذیر 8 ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم (D-8) کے سیکرٹری جنرل اشیاکا عبدالقادر امام نے کہا کہ D-8 مستقبل قریب میں پھیل سکتا ہے۔ D-8 کے سیکرٹری جنرل امام نے تنظیم کے قیام کی 26ویں سالگرہ کے حوالے سےبیان دیتے ہوئے کہا کہ 1997 میں جب D-8 کا قیام عمل میں آیا تو اس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدر ایردوان کا تعلیمی سال کے اختتام پر طلبا کومبارکباد کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے 2022-2023 تعلیمی سال کے اختتام کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ صدرایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردہ پیغام میں کہا ہے کہ میں اپنے تمام بچوں، اپنے تمام طلباء اور ان کے قیمتی خاندانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، جو آج نتیجہ وصول کررہے ہیں مزید پڑھیں
‘عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننا ملک ریاض کے پاس واحد آپشن ہے’
آصف زرداری دبئی میں ملک ریاض سے ملے ہیں۔ القادر ٹرسٹ کیس میں ملک ریاض اگر اس بنیاد پر پلی بارگین مانگ لیتے ہیں کہ ان کے جرمانے والے پیسے حکومت پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیے جائیں تو اس کے بعد عمران خان کو مذکورہ مقدمے میں خاصا نقصان ہو سکتا ہے۔ ملک مزید پڑھیں
روسی زبان بولنے والے ایک گروہ کے امریکی وفاقی اداروں پر سائبر حملے
امریکہ میں کچھ اداروں پر سائبر حملے کیے گئے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن نے اس حملے کے ذمہ داروں کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے جبکہ کچھ روسی زبانبولنے والے گروپوں نے حالیہ ہفتوں میں ایسے ہی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ امریکی سائبرسیکیوریٹی اور مزید پڑھیں
بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی: ہم زاپوریژیا جوہری پلانٹ کو نگاہ میں رکھیں گے
بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافیل ماریانو گروسی نے کہا ہے کہ 6 جون کو یوکرین کے علاقے خیرسون میں واقع کاخوفکا بیراج کی تباہی کے بعد کسی ممکنہ جوہری حادثے کی سدّباب کے لئے ہم زاپوریژیا جوہری پلانٹ کی صورتحال کو باقاعدگی کے ساتھ نگاہ میں رکھیں گے۔ کاخوفکا بیراج میں، جوہری مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی قانون دان نصرت جہاں چوہدری امریکہ میں پہلی مسلمان وفاقی جج مقرر
بنگلہ دیشی قانون دان نصرت جہاں چوہدری امریکہ میں نیویارک ڈسٹرکٹ فیڈرل کورٹ میں مقرر کی گئی، "پہلی مسلم خاتون وفاقی جج” بن گئیں۔ امریکہ میں، سینیٹ نے بنگلہ دیشی نژاد مسلمان نصرت جہاں کی تقرری کی منظوری دے دی، جسے صدر جو بائیڈن نے نیویارک کے مشرقی ضلع کے لیے فیڈرل کورٹ میں جج مزید پڑھیں
سری لنکا میں ایک مریض کے گردے سے نکالی گئی پتھری گینز بُک میں درج ہو گئی
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے ایک ہسپتال میں ایک گردے کے آپریشن میں مریض کے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے وزنی پتھری نکالی گئی ہے۔ سی این این کے مطابق 62 سالہ ریٹائر فوجی کانسٹس کونگے پیٹ کی درد کی شکایت سے کولمبو کے فوجی ہسپتال میں داخل کیا مزید پڑھیں
امریکہ، ٹیکساس میں طوفان سے تین افراد لقمہ اجل، سینکڑوں زخمی
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر پین ہینڈل میں گزشتہ روز آنے والے طوفان میں 3 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے اعلان کیا کہ انہوں نے طوفان کی وجہ سے ریاست میں "ایمرجنسی کی حالت” کا اعلان کر دیا ہے۔ پیریٹن فائر ڈپارٹمنٹ نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
توشہ خانہ انکوائری، عمران خان نے نیب کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں تحریری جواب قومی احتساب بیورو (نیب) کو جمع کروا دیا۔ جواب میں کہا گیا کہ قانون کے مطابق نیب کو 50 کروڑ روپے سے کم رقم کے کیس پر نیب کا دائرہ اختیار نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی مزید پڑھیں
صحافی سمیع ابراہیم اور شعیب شیخ کے خلاف دہشت گردی و غداری کا مقدمہ درج
سینئر صحافی سمیع ابراہیم اور بول نیوز کے مالک شعیب شیخ کے خلاف دہشت گردی اور غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ صحافی سمیع ابراہیم اور شعیب شیخ کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں شہری کی درخواست پر انسداد دہشت گردی اور بغاوت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے مزید پڑھیں