ترکیہ وزارت مواصلات نے سوٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں صدر رجب طیب ایردوان کے خلاف اشتعالی مظاہرے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وزارت مواصلات نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں صدر رجب طیب ایردوان اور ترکیہ کے پرچم کو ہدف بنانے والے اشتعالی اقدامات کی مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمر رسیدہ شخص کے ساتھ ظالمانہ سلوک انتہائی افسوسناک ہے: اہلیہ چوہدری پرویز الٰہی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کی بیگم نے کہا ہے کہ جیل میں جو سلوک چوہدری پرویزالٰہی کے ساتھ ہو رہا ہے وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ 77 سال کی عمر کے شخص کے ساتھ ظالمانہ سلوک کیا جارہا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں اہلیہ چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ مزید پڑھیں
عوام اور چوہوں کے درمیان امن بقائے باہمی کے لیے کمیٹی تشکیل دی جائے:پیرس میئر
پیرس کی میئر این ہڈالگو نے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا ارادہ کیا ہے جو یہ جاننے کی کوشش کرے گی کہ آیا فرانسیسی دارالحکومت میں شہریوں کو چوہوں کوختم کرنے کی کوشش کرنے کی بجائے پرامن بقائے باہمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے ساتھ رہنا سیکھنا چاہیے۔ پیرس کی کونسل کے اجلاس میں مزید پڑھیں
سوئس سفیر جین ڈینیئل روچ کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں صدر رجب طیب ایردوان کو نشانہ بنانے والے اشتعال انگیز مظاہرے کے بعد انقرہ میں سوئس سفیر جین ڈینیئل روچ کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق زیورخ میں صدر ایردوان کو نشانہ بنانے والے پتلے کو جلانے اور بینر کھولنے مزید پڑھیں
کینیا میں "بھوک تحریک" کی تحقیقات کے نتیجے میں 303 لاشیں برآمد
کینیا میں "بھوک تحریک” کی تحقیقات میں اجتماعی قبر وں کی تلاش کی کوششوں کے نتیجے میں اب تک 303 لاشیں برآمد کی جاچکی ہیں۔ کوسٹل ڈسٹرکٹ کمشنر روڈا اونیاچا نے پریس کو ایک بیان میں اعلان کیا کہ "بھوک تحریک” کی تحقیقات میں نئی لاشیں برآمد ہوئی ہیں یاد رہے اس تحریک کے پیروکار مزید پڑھیں
گرامی ایوارڈ میں "بہترین افریقی موسیقی ایوارڈ" بھی شامل ہو گیا
موسیقی کی دنیا کے آسکر کے نام سے پہچانے جانے والے گرامی ایوارڈ میں 2024 سے "بہترین افریقی موسیقی پرفارمنس” ایوارڈ بھی دیا جائے گا۔ سی این این کے مطابق 2024 میں متوقع گرامی ایوارڈ میں تین نئی کیٹیگریوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ نئی کیٹیگریاں "بہترین افریقی موسیقی پرفارمنس”، ” بہترین متبادل جاز البم” مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کےاہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ حریت : "ایردوان : سویڈن اپنا فرائض ادا کرنے کی ضرورت ہے " شمالی قبرصی ترک جمہوریہ اور آذربائیجان کے دورے کے بعد طیارے میں موجود صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا، "سب مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری- چائلڈ لیبر
پاکستان میں بچوں کی ایک بڑی تعداد بدترین مشقت کا شکار ہے۔بارہ جون کو دنیا پھر میں چائلڈ لیبر کے حوالے سے دن منایا جاتا ہے تاکہ اس حوالے سے آگاہی پیدا کی جائے۔ بچے مزدوری،معدنیات نکالنے کے لیے کان کنی،اینٹوں کے بھٹوں پر اینٹیں بنوانا،گھروں میں ملازم بن کر کام کررہے ہیں اس کے مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت میں بپرجوئے طوفان کی وجہ سے ڈیڑھ لاکھ سے زاہد افراد کی نقل مکانی
پاکستان اور بھارت میں بپرجوئے طوفان کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ طوفان کراچی کے بندرگاہی شہر سمیت ملک کے جنوبی حصوں کی طرف بڑھ رہا ہے اور آج سے تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کا مزید پڑھیں
اسپین نے نیٹو کا فیصلہ ویٹو کر دیا
اسپین نے ، ہسپانوی فرموں کو دفاعی صنعت کے منصوبوں میں شامل نہ کرنے پر، نیٹو کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ اسپین کی وزیر دفاع مارگاریٹا روبلز نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ نیٹو وزرائے دفاع اجلاس کی آج صبح کی اور یورپ اور شمالی امریکہ کی دفاعی صنعت سے متعلقہ نشست میں شرکت نہیں مزید پڑھیں