صدر رجب طیب ایردوان کی جرمن چانسلر اولاف شولز سے ٹیلی فون پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے جرمن چانسلر اولاف شولز سےٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کی  جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق رابطے کے  دوران دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ان شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا مزید پڑھیں

حکومت ملک کی معاشی حالت بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف پُرامید ہیں کہ آئی ایم ایف سے معاہدے پر ایک دو دن میں فیصلہ ہوجائے گا۔ وزيراعظم نے چند روز میں منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) آئی ایم ایف کرسٹلینا جارجیوا سے آج چوتھا رابطہ کیا، فرانس میں تین ملاقاتوں کے بعد آج ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، جس کے دوران معاشی صورت مزید پڑھیں

ترکیہ اور عالمی اسلام  میں عیدالضحیٰ  بڑے جوش وخروش  سے  منائی جارہی ہے

ترکیہ اور عالمی اسلام  میں عیدالضحیٰ  بڑے جوش وخروش  سے  منائی جارہی ہے۔ تمام شہریوں نے ملک کی مختلف مساجد میں   نماز عید ادا کی ہے۔ استنبول کیآیا صوفیہ  کی  مسجد ِ کبیر میں  رات بھر ہی سے لوگوں نے مسجد  کا رخ اختیار کرنا شروع کردیا تھا۔ دارالحکومت انقرہ میں  بھی  صبح  سویرے سڑکوں مزید پڑھیں

ترکیہ سمیت دنیا بھر میں آج عید الضیٰ منائِ جا رہی ہے

ترکیہ اور عالمی اسلام  میں عیدالضحیٰ  بڑے جوش وخروش  سے  منائی جارہی ہے۔ تمام شہریوں نے ملک کی مختلف مساجد میں   نماز عید ادا کی ہے۔ استنبول کیآیا صوفیہ  کی  مسجد ِ کبیر میں  رات بھر ہی سے لوگوں نے مسجد  کا رخ اختیار کرنا شروع کردیا تھا۔ دارالحکومت انقرہ میں  بھی  صبح  سویرے سڑکوں مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا جنرل عبدالفتاح عبدالرحمان البرہان سے ٹیلی  فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے سوڈانی خودمختاری کونسل کے چیئرمین جنرل عبدالفتاح عبدالرحمان البرہان سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کی  جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے  کے دوران عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی  اوراس عید کو  سوڈانی عوام اور عالم اسلام کے لیے باعث رحمت مزید پڑھیں

دبئی میں نگران وزیر اعظم کے لئے محسن بیگ، نجم سیٹھی، گوہر اعجاز کے ناموں پر غور: جاوید چوہدری

دبئی میں بڑی سیاسی گہما گہمی چل رہی ہے اور پاکستان کے متعدد سیاستدان اس وقت دبئی میں موجود ہیں اور نگران حکومت اور اس کے اہم عہدوں کے لیے کھچڑی پک رہی ہے۔ کالم نگار اور اینکر جاوید چوہدری نے اپنے وی-لاگ میں دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اس وقت بڑی مزید پڑھیں

ملزم نے اعتراف کیا کہ زبیر نیازی کے کہنے پر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کی: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ فائرنگ میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ اور پیشہ ور شوٹر محسن عرف لمبا کو گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لطیف کھوسہ کے گھر مزید پڑھیں

کوشش ہے پاکستان کے ساتھ جلد از جلد معاہدہ ہوجائے: آئی ایم ایف

پاکستان کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے مشن چیف ناتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جلد معاہدے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بجٹ میں ٹیکس آمدن کو بڑھانا احسن قدم ہے۔ ناتھن پورٹر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چند دنوں کے دوران پاکستانی حکام نے پالیسیوں کو مزید پڑھیں

روسی ویگنر کے سربراہ پریگوژن کے خلاف دائر مقدمہ کالعدم قرار دے دیا گیا

بتایا گیاہے کہ روسی انتظامیہ کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر زر فوجی گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوژن کے خلاف فوجداری مقدمہ  ختم کر دیا گیا ہے۔ روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس کی جانب سے دیے گئے بیان میں یہ یاد دلایا گیا کہ روسی انتظامیہ کے خلاف مسلح بغاوت کی وجہ سے 23 جون کو مزید پڑھیں

اگر روس زوال پذیر ہوتا ہے تو ہمارا انجام بھی یہی ہو گا، لوکا شینکو

بیلا روس کے صدر الیگزنڈر لوکا شینکو نے روسی  سیکیورٹی فرم  ویگنر کے روسی انتظامیہ کے خلاف   بغاوت  کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ "اگر روس  کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تو ہم سب  اس کے ملبے تک آتے ہوئے  ختم ہو جائینگے۔” بیلاروسی جنرل رینک کی افتتاحی تقریب میں اپنی تقریر مزید پڑھیں