قرآن کریم کو شہید کرنا ایک کھلم کھلا اشتعال انگیزی ہے، یورپی یونین

سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے پر اپنے بیان میں یورپی یونین کا کہنا ہے  کہ مقدس کتابوں کے خلاف اس طرح کے اقدامات بے احترامی  اور کھلم کھلا  اشتعال انگیزی ہے۔ 28 جون کو سویڈش دارالحکومت اسٹاک ہوم میں عراقی نژاد سلوان مومیکا کی طرف سے سٹاک ہوم مسجد کے سامنے پولیس مزید پڑھیں

روس ، ہم اپنی زرعی اجناس کی برآمدات کو ہر صورت میں جاری رکھیں گے

روسی وزیر خارجہ سرگئے لاوروف نے   اطلاع دی ہے ہے کہ بحیرہ اسود اناج راہداری  معاہدہ ختم ہونے  کی صورت میں روس اپنی زرعی مصنوعات کی درآمدات کو جاری رکھے گا۔ لاوروف نے ویڈیو کانفرس کے ذریعے  منعقدہ پریس کانفرس میں  بحیرہ اسود اناج  معاہدے کے کالعدم بننے کی صورت میں بھی روسی زرعی اجناس مزید پڑھیں

فرانس بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں میں ایک ہزار افراد کو حراست میں لے لیا گیا

فرانسیسی وزیر خارجہ گیرالد دارمنین   کا کہنا ہے کہ نائل ایم نامی ایک نوجوان ڈرائیور کی پولیس کی فائرنگ سے ہلاکت کے بعد چھڑنے والے فسادات میں ایک ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ فرانسیسی چینل TF1 کے مہمان دارمانین نے بتایا  کہ پولیس کی گولی لگنے سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے مزید پڑھیں

فرانس میں پولیس کی گولی سے ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد بیلجیم میں بھی احتجاجی مظاہرے

فرانس میں پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد چھڑ نے والے واقعات بلجیم تک پھیل گئے۔ قومی میڈیا کے مطابق نوجوانوں کے ایک گروپ نے سوشل میڈیا پر فرانس میں 27 جون کو پولیس کی فائرنگ سے 17 سالہ نیل ایم کی ہلاکت کے بعد ہونے والے مظاہروں مزید پڑھیں

عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں کی پیداوار میں82 ارب ڈالر کی ریکارڈ سرمایہ کاری

سال 2022 میں جوہری اسلحہ کے لیے سرمایہ کاری  82 ارب ڈالر سے متجاوز ہو گئی۔ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی) کو 55 سال مکمل ہونے پر جوہری ہتھیاروں پر اختلافات جاری ہیں۔ گزشتہ سال اس شعبے میں کی گئی سرمایہ کاری 82 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ امریکہ، روس، چین، مزید پڑھیں

ترک صدر کی ترکمانستان کے صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے فون پر بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، رہنماؤں نے باہمی طور پر عید الاضحیٰ تمام انسانیت بالخصوص عالم اسلام کے لیے امن، سکون اور فراوانی کی  تمنا کا اظہار کیا۔ بات چیت میں ترکیہ۔ ترکمانستان مزید پڑھیں

روسی فوج کے 27 جون کو شہر کراماتورسک میں حملے میں 12 افراد ہلاک

یوکرین کی وزارت داخلہ نے اطلاع دی ہے کہ روسی فوج کی طرف سے 27 جون کو شہر کراماتورسک میں ایک ریستوران پر کیے گئے میزائل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔ وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فوجیوں کی جانب سے دونیتسک علاقے مزید پڑھیں

ترک وومن والی ٹیم نے نیشنز لیگ کے فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

ایف آئی وی بی نیشنز لیگ کے تیسرے ہفتے کے دوسرے  میچ میں ترک قومی وومن والی  بال ٹیم نے  تھائی لینڈ کو 3۔0   کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے  امریکہ میں منعقد ہونے والے فائنل مرحلے  کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں لیگ کے تیسرے ہفتے کے دوسرے میچ مزید پڑھیں

یورپی یونین کا یوکرین سے تعاون کو جاری رکھنے کا عندیہ

یورپی یونین کے رہنماؤں نے یوکرین کی فوجی اور مالی مدد جاری رکھنے اور یورپی دفاعی صنعت کو مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ یورپی یونین کے رہنماؤں کے اجلاس کے پہلے دن کے اجلاس کے اختتام پر ایجنڈے کے موضوعات میں سے یوکرین، سلامتی اور دفاع کے بارے میں ایک مشترکہ بیان مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹیڈ بائی معاہدہ طے

ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کی ابتدائی منظوری مل گئی، جس سے ملک  میں ڈیفالٹ کا خطرہ کچھ حد تک ٹل گیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر مالیت کے اسٹینڈ بائی معاہدے پر اتفاق ہو گیا  ہے ۔ آئی ایم مزید پڑھیں