چین نے چپ اور دیگر برقی آلات میں استعمال ہونے والے گیلیئم اور گرمینیئم کی برآمدات کو قومی سلامتی اور مفادات کے پیش نظر محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی امور تجارت کے مطابق،قومی سلامتی و مفادات کے تحفظ کے تحت گیلیئم اور گرمینیئم کی برآمدات کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سلامتی کونسل اور عالمی برادری اسرائیل کے حملے رکوائے:کویت کا مطالبہ
کویت نے سلامتی کونسل اورعالمی برداری سے اسرائیل کے زیر قبضہ جینن شہر میں جاری حملوں کو رکوانے کےلیے حرکت میں آنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کویتی امور خارجہ کے مطابق ، اسرائیل کی طرف سے جینن شہر میں جاری حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سلامتی کونسل اور عالمی برداری سے اقدامات لینے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں
بیرونی طاقتوں نے ہمارے خلاف ہائی برڈ جنگ چھیڑ رکھی ہے: پوتین
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ بیرونی طاقتیں ہمارے خلاف ہائی برڈ جنگ اور غیر قانونی پابندیاں لگانے میں مصروف ہے۔ پوتین نے بھارت کی میزبانی میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے بذریعہ ویڈیو کانفرنس خطاب کیا ۔ روسی صدر نے کہا ہک دنیا میں جیو پولیٹک اختلافات زور پکڑ چکے مزید پڑھیں
ترک جینڈرمیری کا آپریشن، دودہشتگرد ہلاک
وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے بتایا ہےکہ ترک ضلع شرناق کے علاقے بیستلر دیریلر میں دو دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ وزیر داخلہ نے سوشل میڈای پر بتایا کہ علاقے میں اتاق اور جے ڈرون کی مدد سے آپریشن کیا گیا جس میں دو دہشتگرد مارے گئے ہیں، یہ دو دہشتگرد سات جون کو ضلع مزید پڑھیں
القادر ٹرسٹ کیس، ملک ریاض عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ پراپرٹی کیس میں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض حسین وعدہ معاف گواہ ہوں گے۔ نیب حکام کی جانب سے تمام تر کوششیں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض حسین کو عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے پر مرکوز ہیں جبکہ ذرائع کا مزید پڑھیں
بہادر عمران خان کو فوج نہیں توڑ سکتی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ فوج چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو نہیں توڑ سکتی۔ وہ بہت بہادر ہیں۔ انہوں نے بالآخر اس بات کی تصدیق بھی کر دی کہ انہوں نے اعلیٰ ترین عدالت میں ہم خیال ججوں کا ایک بلاک بنا رکھا ہے۔ یہ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات، پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آ ئی ایم ایف) کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد معاشی غیر یقینی کی صورتحال ختم ہونے لگی اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی۔ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں مزید پڑھیں
امریکہ جیسے ملک میں پاسپورٹ کے حصول کے لیے تین ماہ سے طویل عرصہ درکار
متحدہ امریکہ میں پاسپورٹ کے درخواست دہندگان کے لیے سفری دستاویز کے حصول کے لیے انتظار کی مدت 13 ہفتوں تک بڑھ گئی ہے۔ وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر یہ بتایا گیا ہے کہ پاسپورٹ کی تجدید کے طریقہ کار کے لیے پراسیسنگ کا وقت 13 ہفتے، اور سپیڈی درخواستوں کے لیے 7 تا مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر ایردوان دورہ متحدہ عرب امارات پر روانہ ہو رہے ہیں
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان آنے والے دنوں میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیر خزانہ مہمت شیمشیک نے کل انقرہ میں منعقدہ کابینہ اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے۔ صدر ایردوان کے نائب صدر جَیودت یلماز کے ہمراہ دورہ متحدہ عرب امارات کے بارے میں سوال مزید پڑھیں
یونان میں 17 سالہ الجزائری نژاد نائل ایم کی ہلاکت پر مظاہرے
فرانس میں 27 جون کو پولیس کی گولی سے 17 سالہ الجزائری نژاد نائل ایم کی ہلاکت کے خلاف یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے Vasilisis Sofias Street، جہاں سفارت خانہ واقع ہے، ایتھنز میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے بائیں بازو کے مختلف گروپوں کے مزید پڑھیں